نتائج تلاش

  1. الشفاء

    حُسین میرا ، حُسین تیرا ، حُسین سب کا ۔۔۔

    وہ روشنی ہے علی کے گھر میں فلک سے جو نور بہہ رہا ہے محبتوں کے کنول کھلے ہیں پہاڑ نفرت کا ڈھہ رہا ہے تمام شب آسماں سے لےکر زمیں تلک ذکرِ شہ رہا ہے عجب چراغاں ہے کہکشاں کا مَلَک مَلَک یہ کہہ رہا ہے حسین میرا حسین تیرا حسین سب کا حسین حیدر کا مصطفیٰ کا حسین رب کا خُدا کے پیارے نبی کے پیارے...
  2. الشفاء

    گناہ گار لوگ یہ دھاگہ ضرور پڑھیں ۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ کسی بندے نے گناہ کیا پھر عرض کیا۔ اے میرے رب میں نے گناہ کیا تو میرے گناہ کو معاف فرما دے۔ اللہ تعالٰی نے فرمایا، میرے بندے نے گناہ کیا پس وہ جانتا ہے کوئی اس کا...
  3. الشفاء

    آپ مؤمن ہیں یا مسلمان ؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ مومن ہیں یا مسلمان؟ محترم اشفاق احمد کا ایک واقعہ بہت پہلے کہیں پڑھا تھا جس میں وہ کہتے ہیں کہ ایک سوال نے کافی عرصے سے مجھے پریشان کیا ہوا تھا کہ مومن اور مسلمان میں کیا فرق ہے؟ میں نے بہت سے لوگوں سے اس کا جواب پوچھا...
  4. الشفاء

    سال کے دس بہترین دن ...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔ سال کے دس بہترین دن۔۔۔ الحمدللہ ۔۔۔ سال کے دس بہترین دنوں کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔ اور چونکہ آنے والے دنوں میں ہمیں سفر درپیش ہے۔ تو سوچا کہ ان ایام سے متعلق معلومات کو اپنی یادداشت میں تازہ کر لیں اور ساتھ ہی اپنے دیگر بہن بھائیوں کو بھی یاد دہانی کرا دیں۔۔۔...
  5. الشفاء

    نقش قدم نبی کے ہیں جنت کے راستے ...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی کا ارشاد پاک ہے۔۔۔ وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانتَهُو۔۔۔ اور جو کچھ رسول (کریم) تمہیں عطا فرمائیں سو اُسے لے لو- اور جس چیز سے تمہیں منع فرمائیں سو اُس سے رُک جاؤ۔۔۔ سورۃ الحشر۔ آیت 7۔۔۔ حضرت کثیر بن...
  6. الشفاء

    خواجہ غلام فرید عشق ترے دی نیں پئی وہندی ... غلام فرید.

    عشق -ترے- دی -نیں- پئی- وہندی پیّاں- تردیاں- کرماں- والڑیاں آپ کے عشق کی نہر بہہ رہی ہے اور خوش نصیب اس میں تیر رہے ہیں۔۔۔ کوجھیاں- لنگھ -پار- گیاں کھڑیاں -منڑ -تے- شکلاں -والڑیاں جو اچھی شکلوں والی نہیں تھیں وہ پار چلی گئی ہیں۔ (حضرت بلال حبشی کی طرف اشارہ ہے)۔ اور ہمارے جیسی بنی سنوری کنارے...
  7. الشفاء

    مخلوقات کے شر سے بچنے کی دعا ...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
  8. الشفاء

    آگ ، مٹی ، پَوَن ، گھٹا اُس کی... شہزاد قیس.

    عقل سے ذات ماورا اس کی کیا لکھے گا قلم ثنا اس کی ذرے ذرے کا دائمی حاکم آگ ، مٹی ، پون ، گھٹا اس کی تحفے میں کچھ بھی اس کو دے نہ سکا "جو" بھی سوچا تھا ، تھی عطا اس کی ہم فقیروں کا کیا ہے دنیا میں حتٰی کہ طاقت دعا اس کی "اللہ شافی" کا معنی یہ ہے دوست ہر مرض میرا ،...
  9. الشفاء

    میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...

    گزارش سب سے پہلے تو یہ عرض کر دوں کہ میں کوئی باقاعدہ شاعر نہیں ہوں۔ یہ چند لائنیں معلوم نہیں کیسے ہو گئیں۔ اور یہ بھی معلوم نہیں کہ اس کو شاعری کہنا چاہیئے یا کچھ اور۔۔۔ ان الفاظ میں بے شمار غلطیاں بھی ہوں گی۔ کیونکہ جس شخصیت کی عظمت کے بیان میں لا یمکن الثناءُ کما کان حقہ اور ورفعنا لک ذکرک...
  10. الشفاء

    چنگے بندے دی صحبت یارو جیویں دُکان عطاراں...

    - چنگے بندے دی صحبت یارو جیویں دُکان عطاراں سودا پانویں مول نہ لیّے ھُلّے آن ہزاراں۔۔۔ - اچھے لوگوں کے ساتھ تعلق استوار کر لینے کی مثال ایسی ہی ہے جیسے کسی عطر والے سے دوستی کر لینا۔کہ آپ اس کی دُکان پہ جا کر چاہے کچھ بھی نہ خریدیں پھر بھی خوشبو کے جھونکے مفت میں ملتے رہتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔
  11. الشفاء

    میں اور مجھ کو اور کسی دلربا سے عشق؟؟؟

    میں اور مجھ کو اور کسی دلربا سے عشق ؟خیر الوریٰ سے عشق ہے خیر الوریٰ سے عشق دنیا کی مجھ کو چاہ نہ اس کی ادا سے عشق دونوں جہاں میں بس ہے مجھے مصطفیٰ سے عشق وہ آخرت کی راہ کو ہموار کر چلا جس کو بھی ہو گیا ہے شہ انبیا سے عشق کچھ اور مجھ کو کام نہیں اس جہان میں اپنے نبی سے عشق ہے اپنے خدا سے عشق...
  12. الشفاء

    محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا...

    @مہ جبین آپی کی فرمائش پر غزل حاضر ہے۔۔۔ ۔ محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔ بچھڑ کے بھی ایک دوسرے کا خیال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔ ۔۔ وہی ہُوا نا ، بدلتے موسم میں تم نے ہم کو بھلا دیا ہے۔۔۔ کوئی بھی رُت ہو نہ چاہتوں کو زوال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔ ۔۔ یہ کیا کہ سانسیں اکھڑ گئی...
  13. الشفاء

    یہ طے ہوا تھا !!!

    محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔ بچھڑ کے بھی ایک دوسرے کا خیال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔ وہی ہُوا نا ، بدلتے موسم میں تم نے ہم کو بھلا دیا ہے۔۔۔ کوئی بھی رُت ہو نہ چاہتوں کو زوال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔ ۔۔۔
  14. الشفاء

    حفیظ تائب تُو جان بیاں ، جان غزل ، جان قصیدہ ... حفیظ تائب

    ۔ خوشبو ہے دو عالم میں تری اے گل چیدہ کس منہ سے بیاں ہوں ترے اوصاف حمیدہ ۔ تجھ سا کوئی آیا ہے ، نہ آئے گا جہاں میں دیتا ہے گواہی یہی ، عالم کا جریدہ۔۔۔ ۔ اے ہادئ برحق تیری ہر بات ہے سچی دیدہ سے بھی بڑھ کر ہے ترے لب سے شنیدہ ۔اے رحمت عالم تیری یادوں کی بدولت کس درجہ سکوں میں ہے مرا قلب تپیدہ ۔...
  15. الشفاء

    تعارف رکھتے ہیں صرف اتنا نشاں... ہم فقیر لوگ...

    السّلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ یہ دھاگہ بنانے کا پروگرام نہیں تھا۔ کہ جس بندے کو اپنی ہی معرفت حاصل نہ ہو وہ کسی دوسرے کو اپنے تعارف میں کیا بتا سکتا ہے۔۔۔ لیکن محترم عاطف بٹ صاحب کی خواہش تھی۔ اس لئے یہاں حاضری لگانا پڑی۔۔۔ بنیادی طور پر پاکستان سے تعلق ہے اور سعودی عرب میں عرصہ دراز سے...
  16. الشفاء

    اپنا تو شناسا نہیں اس شہر میں کوئی ... باقی احمد پوری

    - اپنا تو شناسا نہیں اس شہر میں کوئی جُھوٹا بھی دلاسا نہیں اس شہر میں کوئی - ہر شخص لیے پھرتا ہے مشکیزۂ بے آب جیسے کہ پیاسا نہیں اس شہر میں کوئی - تھک ہار کے بیٹھیں گے کہاں تیرے مسافر سایہ تو ذرا سا نہیں اس شہر میں کوئی - ہر چہرہ ہے دُکھ درد کی بے انت کہانی پڑھنے کو خلاصہ نہیں اس شہر میں کوئی -...
Top