تلاش از ممتاز مفتی ۔۔۔
اللہ کی سول سروس میں طرح طرح کے لوگ شامل ہوتے ہیں ۔ کوئی موچی ہے، کوئی گڈریا ہے ، کوئی افسر ہے ، کوئی سادھو ہے ، کوئی فوجی ہے ، کوئی عالم ہے، کوئی بھڑوا ہے ، کوئی شاعر ہے، کوئی گداگر ہے ، کوئی سر مایہ دار ہے۔ اس سروس میں فقیر کی گڈری کی طرح ۔۔۔ ۔ طرح طرح کی "ٹلیاں " لگی...