نتائج تلاش

  1. انس معین

    فقیر سے ملاقات

    آج صبح جلدی گھر سے نکلا . عام دنوں سے جلدی اٹھا . 10:30 پر کمرہ امتحان میں پہچنا تھا سو گھر سے 9 :55 پر نکلنا پڑا. ابھی گلی کے شروع میں پہنچا تھا کہ ایک سبز لباس میں ملبوس گلے میں بڑےبڑے پیتل کے ٹَل پیروں میں گھنگھرو .. دور سے دیکھا تو خاموشی سے پاس سے گزر جانا بہتر سمجھا . مگر جب بلکل قریب...
  2. انس معین

    بھری ہے دل نے آہ جو لکھی تو شاعری ہوئی ۔

    شاعری کا شوق ہوا ۔ غزلیں پڑھنا شروع کر دیں ۔ ایک عزیز نے عروض کے بارے میں بتایا کافی کتابوں کا مطالعہ کیا سب سر کے اوپر سے گیا ۔ محفل سے واقفیت ہوئی ۔ یہاں بہت کچھ سیکھا ۔ اپنی پہلی پہلی غزلوں میں سے ایک غزل ۔ دعاوں کی درخواست ہے ، خیال کے چراغ سے ہے شب میں روشنی ہوئی بھری ہے دل نے آہ جو لکھی...
  3. انس معین

    برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن عظیم فلسفی فاتح دنیا کے سب غموں کو دل سے مٹا کے چل مشگل لگے جو چلنا چہرے بھلا کے چل -------------------------------- طوفاں کو روک لے گا چہرےکا رعب ہی ان تیز آندھیوں میں پردہ اٹھا کے چل -------------------------------- اب کیوں تو رو رہا ہے راہوں پہ بیٹھ کر کس...
  4. انس معین

    غزل برئے اصلاح ۔7

    سر الف عین عظیم فلسفی ترا یہ حسن ہے ایجاد میری تجھے آتی نہیں کیوں یاد میری --------------------------- مرے چہرے جو تم پر عیاں ہوں گے نہیں گن پاو گے تعداد میری --------------------------- سنبھالو سانولی آنکھوں کو تم کرو نہ زندگی برباد میری --------------------------- ہے چرچا زندگی کے سب غموں...
  5. انس معین

    غزل بر ائے اصلاح #6

    سر اصلاح کی درخواست ہے الف عین محمد خلیل الرحمٰن عظیم فلسفی ہے جی جلا اس بات سے دل میں مچا کہرام ہے تم نے لکھا ہے خط میں یہ مجھ کو یہاں آرام ہے ----------------- رہتی ہیں ہر دم تاک میں کس جی کو جا جلائیں ہم شامیں ہیں آوارہ مزاج ان کو کہاں آرام ہے ----------------- اس گمشدہ محبوب نے جلوے دکھائے...
  6. انس معین

    تخلص کی تلاش

    السلام علیکم ۔ مجھے کچھ دنوں سے نئے تخلص کی تلاش ہے ۔ اس زمن میں فرہنگ آصفیہ کے تمام نسخے چھان مارے مگر کسی نتیجے پر نہ پہنچ پایا۔فیروزالغات کو بھی ایک گھنٹا افطاری سے پہلے دیکھا اس میں سے ایاز پسند آیا ۔۔۔ ریختہ پر شعراء کی فہرست چھان ماری ۔ اس میں سے ایک شاعر آنس معین کا نام پسند آیا ۔سو انس...
  7. انس معین

    غزل برائے اصلاح #6 ۔۔۔۔ تری یاد نے جب رلایا قلم کو

    اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے الف عین محمد خلیل الرحمٰن عظیم فلسفی اصلاح کی درخواست ہے ہے گاغذ نے سینے لگایا قلم کو تری یاد نے جب رلایا قلم کو ---------------------- ہوئی اس کی قسمت پہ مخلوق رشکاں مرے رب نے جب تھا بنایا قلم کو ---------------------- کبھی لکھے آنسو کبھی لکھے خوشیاں خدا نے ہے...
  8. انس معین

    انس کا وزن کیا ہو گیا ۔۔

    احباب سے سوال ہے کے انس کا وزن کیا ہو گیا۔ یہ فعو کے وزن پر ہو گا یا فع کے وزن پر ۔۔ کیا اس کا الف گرا سکتے ہیں ؟
  9. انس معین

    بحور الشعر ۔ عربی اشعار کے ساتھ

    چند مفید ویڈیوز بحر الهزج :
  10. انس معین

    غزل #5 برائے اصلاح

    برائے اصلاح الف عین محمد خلیل الرحمٰن عظیم فلسفی خیال کے چراغ سے ہے شب میں روشنی ہوئی بھری ہے دل نے آہ جو لکھی تو شاعری ہوئی --------------------------------- وفا کا پاس ہم سے ہے محبتیں ہیں غیر سے کیا یہ دلبری ہوئی کہاں کی عاشقی ہوئی --------------------------------- بہار کے ہی شوق میں سفر...
  11. انس معین

    پنجابی جیسی علاقائی زبانوں کی شاعری کے متعلق رہنمائی درکار

    احباب سے سوال ہے کہ کیا علاقائی زبانوں کی شاعری میں جیسےکہ پنجابی ، سرائیکی ،سندھی اور بلوچی وغیرہ میں بھی اردو کا ہی نظام عروض رائج ہے ۔ اور اگر یہی نظام عروض رائج ہے تو پنجابی شاعری میں چند مستعمل بحور کی فہرست اگر مل جائے تو مشق کرنے میں آسانی رہے گی ۔ ایک اور سوال یہ ہے کہ گیت کی کیا...
  12. انس معین

    غزل بر ائے اصلاح #4

    سر اصلاح کی درخواست الف عین عظیم فلسفی تھا کتنا جھجک کر بنایا تعلق کیوں جھجکے نہیں ہیں جدا ہونے والے ------------------------------- ہیں کھل کھل کے ہنستے بہت آج کل وہ جدائی میں تیری بہت رونے والے ------------------------------ یہ سالوں سے لمحے بدل جاتے پل میں جو کچھ پل کو رکتے خفا...
  13. انس معین

    غزل پرائے اصلاح #3

    اساتذہ سے اصلاح کی درخواست الف عین عظیم ہے بیٹھا کوئی رند سر کو جھکائے زمانوں کو اپنے مداروں پہ لائے --------------------------------------- بہت چاند چمکے بہت دل لبھائے مگر تیری صورت بہت یاد آئے ---------------------------------------- جو آنکھوں کی سرخی کا مطلب نہ سمجھے تو رندوں کی محفل کے...
  14. انس معین

    غزل برائے اصلاح #۲

    میں کہتا ہوں کہ رک جائیں اور ان سے عشق مت کیجے مگر دل جی تو افسر ہیں وہ سنتے ہیں کہاں میری (یہ شعر مجھے بلکل عجیب سا لگ رہا ہے اس غزل میں نکال دینا بہتر ہے ؟) میرے بالوں میں چاندی ہے مگر دیکھو خدا کے رنگ جو دیکھا چہرا بیٹے کا ہوئی آنکھیں جواں میری بدن سارا کیوں دکھتا ہے دل کے کام اب...
  15. انس معین

    غزل #1 برائے اصلاح

    اس دل میں اب تو ایسے تیرا خیال آئے شرما کے جیسے کوئی آنچل میں منہ چھپائے اس دل کی دھڑکنوں کو اب چین آ نہ پائے یہ التجا ہے کوئی اب جا اسے منائے ہے رات بھر اداسی اب دن ہیں کس نے دیکھے ہے درد کی یہ شدت منظر ہیں دھندلائے خود کو ابھی سنبھالا ہیں خود ہی آنسو پونچھے ہیں پھر سے نم نگاہیں تم پھر سے...
  16. انس معین

    برائے اصلاح

    فاعلاتن مفاعلن فِع ایسے تیرا خیال آیا جیسے کوئی وبال آیا مری آنکھ کا سوال آیا ترے رخ پہ جب جمال آیا بوجھ یادوں کا اور بڑھا ہے جب نیا کوئی سال آیا عشق آخر شے ہی کیا ہے ہر کوئی پر ملال آیا یادوں سے ہو ئی بحث تا شب دل کو پھر سے جلال آیا سر الف عین اور دیگر احباب سے اصلاح کی گذارش۔ عظیم ،...
  17. انس معین

    فعولن کے وزن پرمشق . اساتذہ سے اصلاح کی درخواست

    فعولن کے وزن پر مشق . اساتذہ سے اصلاح کی درخواست . جو کل تک تو جاہل کی صف میں رہے ہیں وہ عالم سناتے ہیں تیرے فسانے لکھاری ہیں سارے قلم کے قفس میں سویرے کے ضامن اندھیرے فسانے خیالوں کے قیدی خیالوں نے مارے جنازے کو اب ہیں گھیرے فسانے نہ لیلہ نہ مجنو نہ کوئی ادا ؔہے ہیں سارے یہ جھوٹے...
  18. انس معین

    تعارف اور اصلاح

    تمام محفلیں کو سلام عرض ہے . میرا نام عبدللہ اعجاز اور ادا تخلص کرتا ہوں . عرض کرتا چلوں میرا شاعری لکھنے میں بلکل آغاز ہے اور عروض سے کچھ واقفیت حاصل کی اور مزید سیکھ رہا ہوں . آج محفل کے بارے میں پتا چلا دل خوشی سے جھوم اٹھا یہاں کے نظرے دیکھ کر . اور خدا کا شکر بھی ادا کیا کے الله اس...
Top