کل مجھے وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ دیکھنے کا اتفاق ہوا، میں یہ دیکھ کر پریشان ہوگیا کہ ہمارے پاس سائنس اور ٹیکنالوجی کا کوئی وزیر ہے ہی نہیں اور نہ ہی انفارمیشن ٹیکنالوجی کا وزیر۔ یہ صورت حال دیکھ کر میں ایک دم سوچنے پر مجبور ہوگیا کہ ہم کیا سائنس، ٹیکنالوجی اور تعلیمی میدان میں ترقی...