نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    سینے کی تکلیف

    مجھے کافی دنوں سے سینے میں تکلیف ہو رہی ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ تمہیں دمہ کی تکلیف ہوسکتی ہے کچھ کہتے ہیں کہ مستقبل قریب میں تمہیں دل کی تکلیف ہوسکتی ہے۔ کچھ کہتے ہیں کہ تمہارا بلڈ پریشر نارمل نہیں ہے۔ ڈاکٹر کو بھی دکھایا تھا اس نے کہا کہ تمہیں کچھ بھی نہیں۔ یہ دوائی کھالو اس کے علاوہ...
  2. راشد احمد

    گوگل کروم اردو کو لکھائی کوسپورٹ نہیں کرتا ہے

    میں نے دیکھا ہے کہ گوگل کروم اردو تحریر کو سپورٹ نہیں کرتا ہے۔ کیا آپ کو گوگل کروم میں اردو لکھنے کا تجربہ ہے؟ شاید گوگل کروم بیٹا ہے حتمی ورژن میں یہ مسئلہ شاید وہ حل کردیں
  3. راشد احمد

    سردارجی کے لطیفے

    ایک سردار جی اپنی پتنی کو موٹر سائیکل پر شاپنگ پر لے جا رہے تھے. سردار جی انتہائی تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلا رہے تھے. سردارنی نے کہا کہ سردار جی موٹر سائیکل آہستہ چلائیں مجھے ڈر لگ رہا ہے. تو سردار جی کہنے لگنے کہ اور پلئے لوکے اگر تجھے ڈر لگ رہا ہے تو تو بھی میری طرح آنکھیں بند کر لے...
  4. راشد احمد

    ہمارے ہیروز اور بے نظیر

    آج 27 دسمبر ہے۔ آج کے دن پیپلز پارٹی کی چئیر پرسن محترمہ بے نظیر بھٹو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں ایک خود کش حملے میں‌ہلاک ہوگئیں۔ اس خود کش حملے میں بے نظیر کے ساتھ ساتھ کئی بے گناہوں کو بھی زندگی سے ہاتھ دھونا پڑا۔ آج پورے پاکستان میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی وفات کی چھٹی ہے۔میں کوئی بھی اخبار...
  5. راشد احمد

    ہمارا تعلیمی نظام

    تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتی ہے. تعلیم کی بدولت ہی انسان اچھے برے کی تمیز کر سکتا ہے یعنی تعلیم ہی مسائل کا حل ہے لیکن ہمارا تعلیمی نظام ہمارے مسائل حل کرنے کی بجائے مسائل بڑھا دیتا ہے۔ آپ خود دیکھیں کہ پاکستان میں تین قسم کے تعلیمی نظام ہیں اور یہ تین طبقاتی تعلیمی نظام ہمارے ملک کی کوئی...
  6. راشد احمد

    عوام کا قصور

    میں آج کل کافی پریشان ہوں۔ اس کی وجہ ملک کے حالات ہیں۔ جب سے پاکستان نے آئی ایم ایف سے قرضہ لیا ہے۔ پاکستان دیوالیہ ہوتے ہوتے بچا ہے۔ بھارت اور امریکہ نے پاکستان پر دھمکیوں کی یلغار کر دی ہے اور ہم سے بے جا مطالبات کر رہے ہیں۔ عوام میں خوف و ہراس اور بے حسی کا عالم ہے۔ ہر طرف ایک عجب سی بے چینی...
  7. راشد احمد

    اردو موادصحیح نظر نہیں آتا

    السلام علیکم! جب میں کسی اردو کے صفحے سے اردو مواد کاپی کرکے اپنے ویب پیج پر داخل کرتا ہوں تو وہ ایک عجیب سا رزلٹ دیتا ہے جیسے ????????? برائے مہربانی میں اس مسئلے کو کس طرح قابو کر سکتا ہوں پیشگی شکریہ
  8. راشد احمد

    اردو یونیکوڈ کے ساتھ انگلش

    السلام علیکم دوستو! میں اردو یونیکوڈ میں جب انگلش استعمال کرتا ہوں تو اس کا ایک عجیب سا رزلٹ نظر آتا ہے۔ یعنی اردو کے ساتھ انگلش کے الفاظ آگے پیجھے ہو رہے ہیں۔ برائے مہربانی میری اس سلسلے میں مدد کریں۔ جب کوئی بندہ یہ تحریر پڑھے گا تو اسے بالکل سمجھ نہیں آئے گی۔ http: // urduinstitute. com...
Top