نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    بخشو بی بلّی۔۔۔۔۔۔۔ عبدالمجید عابد

    کہتے ہیں کہ حکیم لقمان کے پاس دنیا کی ہر بیماری کا علاج موجود تھا لیکن وہ پھر بھی وہم کا علاج نہیں کر سکے۔ اگر آج حکیم صاحب حیات ہوتے تو ہم ان سے موجودہ دور کے لاعلاج مرض کا علاج دریافت کرتے اور شاید وہ اس مرض کا بھی کوئی علاج نہ بتا پاتے۔ آج کے دور کا لاعلاج مرض مذہبی تعصب اور تنگ نظری ہے اور...
  2. محسن وقار علی

    انوکھے گھر

    اپنا گھر کس فرد کا خواب نہیں ہوتا مگر کچھ لوگ اس کو تعبیر کچھ اس انوکھے ڈھنگ سے دیتے ہیں کہ سب کو دنگ کردیتے ہیں۔ ایسے ہی چند عجیب و غریب گھروں کو دیکھئے اور ان کے مالکان کو داد دیجئے۔ تصاویر: خبر رساں ادارے۔بہ شکریہ ڈان اردو یہ دریا پر ٹکا گھر سربین شخص کی تخلیق ہے۔
  3. محسن وقار علی

    ’مظاہرے کے جواب میں چائے اور بسکٹ‘

    فادر ٹم جونز نے کہا کہ اتوار کو اس خستہ حال چھوٹی سی مسجد میں جو کچھ ہوا، اس سے دنیا کو سبق سیکھنا چاہیے ایک برطانوی مسجد پر اس وقت داد و تحسین کو ڈونگرے برسائے گئے ہیں جب اس نے انگلش ڈیفنس لیگ نامی انتہا پسند تنظیم کے مظاہرین کو بسکٹ اور چائے پیش کی۔ اتوار کے روز یارک کی بل لین مسجد میں ای...
  4. محسن وقار علی

    ’توریت کے قدیم ترین نسخے کی دریافت‘

    اٹلی کی بلونیا یونیورسٹی نے کہا ہے کہ انھیں توریت کا دنیا میں ایک نایاب اور قدیم ترین مکمل نسخہ ملا ہے۔ واضح رہے کہ توریت یہودیوں کی مقدس ترین کتاب شمار کی جاتی ہے اور مسلمان اسے آسمانی کتاب تسلیم کرتے ہیں جو کہ حضرت موسٰی کو دی گئی تھی۔ بلونگا یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے کہا کہ یہ نسخہ...
  5. محسن وقار علی

    ایورسٹ پر پہلے انسانی قدم کی ساٹھویں سالگرہ

    ماؤنٹ ایورسٹ دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔ اس کی بلندی 8848 میٹر ہے۔ اسے سب سے پہلے نیوزی لینڈ کے کوہ پیما سر ایڈمنڈ ہلیری اور نیپالی شرپا تن زنگ نے 29 مئی 1953 میں سر کیا تھا۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  6. محسن وقار علی

    الوداع اردو محفل

    السلام علیکم دوستو اور اللہ حافظ "اللہ حافظ" اس لیے کہ میں چند ناگزیر ذاتی وجوہات کی بنا پر ایک نامعلوم عرصے تک محفل پر نہیں آ سکوں گا:( آپ سب سے مجھے بہت محبتیں ملیں:love: جن کو میں ہمیشہ یاد رکھوں گا:bighug: یہ بات میں نے عائشہ عزیز کو کافی دن پہلے ہی مکالمے میں بتا دی تھی۔ یاد رہے کہ یہ صرف...
  7. محسن وقار علی

    میں نے سمجھا تھا باوفا تم کو۔۔۔۔فا خرہ بتول

    میں نے سمجھا تھا باوفا تم کو اب یہ عُقدہ کھُلا بڑے وہ ہو اُس نے لٹ کو چھُوا شرارت سے میں نے ہنس کر کہا،بڑے وہ ہو کہہ رہے ہو کہ بھُول جاؤں تُمہیں بس یہ ثابت ہوا،بڑے وہ ہو روز مرتے ہو مہ جبینوں پر اور ہم سے جفا،بڑے وہ ہو ہم کہاں بات سے مُکرتے ہیں کہہ دیا، برملا بڑے وہ ہو فاخرہ سے تُمہیں شکایت...
  8. محسن وقار علی

    شہر قائد کے بے بس لوگ اور بے حس حکمراں...حرف آغاز…واصف ناگی

    شہر قائد (کراچی) میں آتے جاتے چالیس برس سے زائد ہوگئے۔ یہ خوبصورت شہر جو کبھی 1947ء میں دوبئی، عمان اور کئی دیگر عرب ریاستوں سے زیادہ ترقی یافتہ اور بہتر شہر تھا۔ پاکستان کا پہلا دارالحکومت بھی رہا۔ سمندری راستے کے ذریعے کئی ممالک بلکہ پوری دنیا کے ساتھ جڑا ہوا ہے قیام پاکستان کے وقت کا اگر دبئی...
  9. محسن وقار علی

    حادثہٴ جانکاہ ...شورش ِدل…ادریس بختیار

    ذمہ داری کس کی ہے ان سترہ معصوم جانوں کے ضیاع کی؟یوں تو شاید بس مالک کی ذمہ داری ہوجس نے وین کی باقاعدہ دیکھ بھال نہیں کروائی،یا شاید اس ڈرائیور کی جس نے پٹرول اور گیس کے اخراج پر توجہ نہیں دی۔ان افسران کو بھی ذمہ دارٹھہرایا جا سکتا ہے جو فٹنس سرٹیفیکیٹ جاری کرتے ہیں یا سرٹیفیکیٹ کے بغیر سڑک پر...
  10. محسن وقار علی

    ورلڈ ریکارڈ ہائی جیکنگ...سب جھوٹ…امر جلیل

    گینز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل ہونے جیسا کارنامہ سر انجام دینے سے پہلے کنونشن سینٹر اسلام آباد میں سینئر سٹیزنز یعنی ملک کے معمر شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے ہم بڈھوں کے لئے ایک پیکیج یعنی مراعات کا اعلان کیا تھا۔ تب میاں صاحب ملک کے وزیر اعظم تھے۔ دن اور تاریخ تو مجھے یاد نہیں...
  11. محسن وقار علی

    خوش پور کا صوفی۔۔۔۔۔۔۔ محمد حسن معراج

    سمندری کے سمندر کی دو کہانیاں ہیں۔ پہلی کہانی تو یوں ہے کہ یہاں تین مندر ہوا کرتے تھے۔ فارسی بول چال میں ان تین مندروں کی مناسبت سے شہر کو سہہ مندری کہا جانے لگا جو ہوتے ہواتے سمندری بن گیا۔ دوسری کہانی شیر شاہ سوری کے زمانے کی ہے۔ راستے میں، جہاں اب گوجرہ موڑ ہے، بڑے بڑے تالاب ہوا کرتے تھے۔...
  12. محسن وقار علی

    گجرات سانحہ کی تحقیقات

    پنجاب کے شہر گجرات میں کوٹ فتح کے قریب ایک اسکول وین میں آگ لگنے سے کم از کم سترہ بچے اور ایک ٹیچر ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ گجرات کے نواحی علاقے منگو وال کے قریب ہفتے کے روز پیش آیا۔ جہاں بچوں کو اسکول لے جانے والی گاڑی میں گیس کی لیکیج کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں...
  13. محسن وقار علی

    ماں کی ضمانت کے لیے 19 سال کی محنت

    مجھے لگتا تھا کہ میں جیل میں ہی مر جاؤں گی: وجے کماری بھارتی شہر کانپور کے ایک گنجان آباد علاقے میں ایک نوجوان شخص شاپنگ بیگ سے ایک زرد ساڑھی نکال کر اپنی ماں کو پیش کرتا ہے۔ آپ کو پسند آئی؟ اس سوال پر ماں کا جواب اثبات میں ہے۔ ویسے تو یہ عام سا منظر ہے لیکن اس میں خاص بات یہ ہے کہ اس نوجوان...
  14. محسن وقار علی

    بھارت کے جنوبی علاقوں میں سخت گرمی

    بھارت کے جنوبی ریاست آندھرا پردیش اور دوسرے علاقوں میں سخت گرمی اور لو چلنے کے سبب پانچ سو سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  15. محسن وقار علی

    موناکو گراں پری کی تصاویر

    اتوار 26 مئی 2013 کو ہونے والی موناکو گراں پری جرمنی کے نیکو روزبرگ نے جیت لی۔جرمنی ہی کے سباسچین ویٹل دوسرے جبکہ آسٹریلیا کے مارک ویبر تیسرے نمبر پر آئے۔یہاں موناکو گراں پری کی کچھ تصاویر پیش کی جا رہی ہیں۔بہ شکریہ بی بی سی فارسی
  16. محسن وقار علی

    بہتر یہی ہے کہ شیر فی الحال خود پر ہی دھاڑ لے۔۔۔۔۔۔وسعت اللہ خان

    صدر براک اوباما نے اختتامِ ہفتہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں جو خطاب کیا اس کے بعد اب یہ سوال کسی بھی جانب سے اٹھانا محض وقت کا ضیاع ہے کہ آیا پاکستان کے قبائلی علاقوں پر امریکی ڈرون حملے بند یا کم ہوسکتے ہیں؟ ایک ایسی جنگ جس پر امریکہ بقول اوباما ایک ٹریلین ڈالر سے زائد خرچ کرچکا ہے اور عراق اور...
  17. محسن وقار علی

    ایرانی پٹرول کی کھلے عام فروخت پولیس کی ماہانہ 7 کڑور بھتہ وصولی

    آئی جی سندھ آفس کی خصوصی اجازت سے یومیہ 50سے 70گاڑیوں میں ایرانی تیل کی کراچی اسمگلنگ جاری،کسی پولیس چیک پوسٹ پر ان گاڑیوں کو نہیں روکا جاتا متعلقہ تھانوں کے اہلکارفی گاڑی 5ہزار روپے وصول کرتے ہیں،صنعتی علاقوں میں قائم ڈپمنگ اسٹیشنوں سے الگ وصولی کی جاتی ہے،کاروبار میں 15ڈیلرز ملوث کراچی(رپورٹ...
  18. محسن وقار علی

    نکاح نامے کے ساتھ ہی طلاق نامہ بھی تیار

    حیدرآباد دکن میں مسلم خواتین کے طرح طرح کے مسائل سامنے آتے رہتے ہیں بھارتی ریاست آندھراپردیش کا دارالحکومت حیدرآباد مقامی مسلمان لڑکیوں کی عمر رسیدہ عرب باشندوں سے شادیوں کے لیے بدنام تو تھا ہی تو اب یہ ’ كنٹریكٹ میرج‘ یا عارضی شادیوں کے لیے سرخیوں میں ہے۔ ان دنوں شہر کی پولیس ایک ایسے معاملے...
  19. محسن وقار علی

    ’ایپل ون‘ ساڑھے چھ لاکھ ڈالر میں نیلام

    یہ کمپیوٹر وزنیئیک کے دستخط والے ایک مدربورڈ پر مشتمل ہے جرمنی میں ایک نیلامی میں 1976 میں تیار کیا جانے والا ایپل کمپنی کا کمپیوٹر ساڑھے چھ لاکھ ڈالر میں نیلام ہوا ہے۔ ایپل ون نامی یہ کمپیوٹر اپنی قسم کے ان چھ کمپیوٹروں میں سے ایک ہے جو اب بھی کارآمد حالت میں ہیں۔ ایپل ون ان پچاس کمپیوٹروں...
  20. محسن وقار علی

    ویب کے ابتدائی دور کا تاریخی صفحہ

    اس قدیم صفحے میں ایک لفظ کے سپیلنگ گڈ مڈ ہیں کیوں کہ سر ٹم ویب کی ایڈیٹنگ کی صلاحیتیں دکھانا چاہتے تھے سرن لیبارٹری کی جانب سے دنیا کے سب سے پہلے ویب پیج کے تلاش کی مہم کے بعد 1991 کا ایک تاریخی صفحہ ملا ہے۔ یہ صفحہ اس وقت ملا جب پارٹیکل فزکس کی یورپی تجربہ گاہ سرن نے ویب کے ابتدائی دنوں کے...
Top