نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    مزدوروں کے عالمی دن پر مظاہرے

    یکم مئی کو دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن یومِ مئی منایا گیا۔کمبوڈیا میں ملبوسات تیار کرنے والے کارکنوں نے اجرت میں اضافے کے لیے مظاہرہ کیا۔ اس طرح کے مظاہرے دنیا بھر میں کیے گئے بہ شکریہ بی بی سی اردو
  2. محسن وقار علی

    اسلام آباد میں دو روزہ ادبی میلہ

    ادبی میلے میں شریک دانشور عبداللہ حسین اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بہ شکریہ بی بی سی اردو
  3. محسن وقار علی

    پاکستان میں انتخابات کی گہماگہمی

    پاکستان میں انتخابات کے انعقاد میں ایک ہفتہ بچا ہے اور انتخابی جوش و خروش میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے بہ شکریہ بی بی سی اردو
  4. محسن وقار علی

    الیکشن 2013 کی تیاریاں

    پاکستان میں انتخابات کے پرامن انعقاد کے لیے فوج اور دیگر سکیورٹی اداروں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں اور چھ لاکھ اہلکار الیکشن ڈیوٹی پر ہوں گے بہ شکریہ بی بی سی اردو
  5. محسن وقار علی

    پناہ گزین کیمپ میں انتخابی مہم

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کی شہری علاقوں میں انتخابی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ہے اور ان امیدواروں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں تک ہی محدود رہیں۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  6. محسن وقار علی

    عطیہ پڑھنا چاہتی ہے ۔۔۔۔احمد ولی مجیب

    غریب ماں پاب کی بیٹی عطیہ تعلیم کے لیے پُر عزم ہے میری تو کسی سے کوئی دشمنی نہیں۔ میں پڑھنا چاہتی ہوں میں تو ہمیشہ اس بات کی کوشش میں رہی کہ مجھے سکول میں اچھے مارکس ملے۔ اس دن اسکول میں تقریب اسناد وانعامات تھی میں اسی عزم کے ساتھ سکول گئی تھی کہ مجھے آج انعام ملے گا کیونکہ میں نے امتحان میں...
  7. محسن وقار علی

    گلاسگو:’طیارہ اُڑن طشتری سے بال بال بچا‘

    حادثے کے وقت جہاز چار ہزار فٹ کی بلندی پر تھا۔ برطانیہ کے شہر گلاسگو میں ایک مسافر بردار طیارے کے قریب سے گزرنے والی نامعلوم چیز کے بارے میں کی جانے والی تحقیقات کا کوئی واضح نتیجہ نہیں نکل سکا ہے۔ گزشتہ سال دسمبر میں مسافر بردار طیارے ائربس اے320 گلاسگو کے ہوائی اڈے پر اترنے سے کچھ دیر پہلےاس...
  8. محسن وقار علی

    ’ریاست کےباغیوں سے نمٹنا ضروری ہے‘

    ملک میں انتخابات کا انعقاد گیارہ مئی کو ہی ہو گا اور ہمیں اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے: جنرل کیانی پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کو صرف فوج کی جنگ سمجھنا ہمیں انتشار کی طرف لے جائے گا جس کا ملک متحمل نہیں ہو سکتا۔ جنرل کیانی نے منگل...
  9. محسن وقار علی

    پاکستان کے انتخابی حلقے:این اے 131 سے این اے 147 تک

    پاکستان میں عام انتخابات کے تناظر میں بی بی سی اردو نے قومی اسمبلی کے 272 انتخابی حلقوں کا مختصراً جائزہ لیا ہے جسے سلسلہ وار پیش کیا جائے گا۔ اس سلسلے کی نویں قسط میں این اے 131 سے این اے 147 تک کے انتخابی حلقوں پر نظر ڈالی گئی ہے۔قومی اسمبلی کے ان انتخابی حلقوں میں شیخوپورہ ، ننکانہ صاحب ،قصور...
  10. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔چوالیسواں میچ۔۔۔ ۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ دہلی ڈئیر ڈیولز

    انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا چوالیسواں میچ آج کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور دہلی ڈئیر ڈیولز کے درمیان رائے پور میں کھیلا جا رہا ہے
  11. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔تینتالیسواں میچ۔۔۔ ۔سن رائزرز حیدر آباد بمقابلہ ممبئی انڈینز

    انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا تینتالیسواں میچ آج سن رائزرز حیدر آباد اور ممبئی انڈینز کے درمیان حیدر آباد (دکن) میں کھیلا جا رہا ہے
  12. محسن وقار علی

    مزدوروں کا عالمی دن:بلدیہ سے ڈھاکہ تک مزدوروں کا درد سانجھا

    کراچی کے بلدیہ ٹاؤن میں واقع علی انٹرپرائز نامی فیکٹری میں گذشتہ سال گیارہ ستمبر کو آتش زدگی کے واقعے میں 259 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی مدینہ کالونی کی رہائشی الزبیتھ مسیح کے لیے یکم مئی ایک ایسا دن ہے جب وہ اپنے بیٹے منور جارج کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے...
  13. محسن وقار علی

    اسلام آباد ادبی میلہ

    ہماری کوئی اپنی شناخت نہیں ہے: احمد رشید افتتاحی تقریب میں سٹیج پر آصف فرخی (منتظم)، امینہ سید (منتظم) اور کاملہ شمسی (ناول نگار) پاکستان کے شہروں کراچی اور لاہور میں دھومیں مچانے کے بعد آکسفرڈ ادبی میلے نے اسلام آباد کا رخ کیا اور یہاں بھی اپنا سکہ جما دیا۔ اس دو روزہ ادبی میلے کے پہلے روز...
  14. محسن وقار علی

    ایک رقاصہ کی بغاوت

    یہ دنیا میں شاید کسی حکومت کا تختہ الٹنے کا سب سے عجیب و غریب منصوبہ ہوگا جسے ایک برطانوی سفارت کار نے ’اٹکل پچو مزاح‘ قرار دیا۔ کہانی کچھ یوں ہے کہ کیسے ایک مشہور رقاصہ ڈیم مارگوٹ فونٹین اور ان کے پانامین شوہر نے ایک من موجی برطانوی فیشن ماڈل جوڈی ٹیتھم کے ساتھ مل کر پانامہ کی حکومت کا تختہ...
  15. محسن وقار علی

    ’دم ہے تو کالعدم ہے‘

    لاسیوں، بھوتانیوں کی سرزمین پر اہلسنت والجماعت اہلسنت والجماعت کا زیادہ تر اثر حب میں ہے اور انتخابی جلسوں میں زیادہ تر قائدین کراچی سے ہی آتے ہیں جس پل پر گذر کر کراچی سے حب کا راستہ بنتا ہے اس کے دونوں جانب پاکستان کے جھنڈے لگے ہوئے اس سے پتہ چلتا ہے کہ آپ ایک نئے شہر میں داخل ہوچکے ہیں۔...
  16. محسن وقار علی

    !کوئی نا سر اٹھا کے چلے

    بے غیرت بریگیڈ — فائل فوٹو آزادی اظہار، جمہوری روایات کا اہم ستون ہوا کرتا ہے۔ فرانسیسی مفکر والٹئیر نے کہا تھا؛ “چاہے مجھے آ پ کے نظریات سے اختلاف ہی کیوں نہ ہو، آپ کو ان نظریات کے اظہار کی اجازت ہونی چاہئے اور آپ کے اس حق کے لیے مجھے جان بھی دینی پڑی تو کچھ مضائقہ نہیں!” مملکت خداداد میں...
  17. محسن وقار علی

    ہجوم کی نفسیات۔۔۔۔جمیل خان

    جب لوگ کسی کو زندہ جلا کر یا پیٹ پیٹ کر مار ڈالنے کے منظر کو اطمینان سے دیکھ کر لطف اُٹھا رہے ہوں تو اس سے ان کی ذہنی صحت کا اندازہ کوئی بھی شخص لگا سکتا ہے۔ اور پھر جبکہ اُنہیں یہ بھی یقین ہو کہ وہ جو کچھ بھی کر گزریں قانون اُن کا بال بیکا نہیں کرسکتا۔ —. اللسٹریشن: جمیل خان آج پاکستان کی...
  18. محسن وقار علی

    لائل پور سے فیصل آباد ۔ 1

    ریل کی سیٹی ہندوستان کی سرزمین پہ سولہ اپریل 1853 کے دن پہلی بار ریل چلی تھی۔ جس طرح پل بنانے والے نے دریا کے اس پار کا سچ اس پار کے حوالے کیا ، اسی طرح ریل کے انجن نے فاصلوں کو نیا مفہوم عطا کیا۔ اباسین ایکسپریس ، کلکتہ میل اور خیبر میل صرف ریل گاڑیوں کے نام نہیں بلکہ ہجر، فراق اور وصل کے روشن...
Top