نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    میں کھڑے کھڑے کچھ سوچ رہا ہوں کچھ تشبیہات ڈھونڈ رہا ہوں شاید میرے ذہن میں خوشبو آئی خوشبو کی لطافت سے بھلا کس کو انکار ہو سکتا ہے بھینی بھینی ، بارش کی پہلی پھوار کے ساتھ پھیل جانے والی ، کچی مٹی کی سحر انگیز خوشبو اماں تندور پہ روٹیاں لگا رہی تھیں ، میں بھوک سے بے تاب ساتھ ہی بیٹھا تھا،...
  2. چھوٹاغالبؔ

    احمد ندیم قاسمی آپ ہی اپنا تماشائی ہوں : احمد ندیم قاسمی

    آپ ہی اپنا تماشائی ہوں میں مبصر ہوں کہ سودائی ہوں نہ کوئی چاند، نہ تارا، نہ امید میں مجسم شبِ تنہائی ہوں ہے سفر شرط مجھے پانے کی میں کہ اک لالۂ صحرائی ہوں سیدھے رستے پہ چلوں تو کیسے بھولی بھٹکی ہوئی دانائی ہوں مجھ سے خود کو نہ سمیٹا جائے اور خدائی کا تمنائی ہوں میرے ماضی کے اندھیروں پہ نہ...
  3. چھوٹاغالبؔ

    یوسفی بے درو دیوار ناٹک گھر بنایا چاہیے ۔ مشتاق احمد یوسفی

    بے درو دیوار ناٹک گھر بنایا چاہیے صحیح نام اور پتہ بتانے سے ہم قاصر ہیں ، اس لیے کہ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں ۔ سرِ دست اتنا اشارہ کافی ہوگا کہ اس تھیٹر کو اداکاروں کی ایک کوآپریٹو سوسائٹی نقصانِ باہمی کی بنیاد پر چلا رہی تھی۔ پہلی تاریخ کو بڑی پابندی سے مہینے بھر کا خسارہ...
  4. چھوٹاغالبؔ

    سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی ۔ ماہر القادری

    سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی سلام اس پرکہ اسرار محبت جس نے سکھلائے سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے سلام اس پر کہ جس نے خوں کے پیاسوں کو قبائیں دیں سلام اس پر کہ جس نے گالیاں سن کر دعائیں دیں سلام اس پر کہ دشمن کو حیات جاوداں دے...
  5. چھوٹاغالبؔ

    شکر گزار ہے پاکستان

    ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناحؒ ملے ہے جسم، جاں ہے محمد علی جناحؒ
  6. چھوٹاغالبؔ

    عدم آگہی میں اک خلا موجود ہے : عبد الحمید عدم

    آگہی میں اک خلا موجود ہے اس کا مطلب ہے خدا موجود ہے ہے یقیناً کچھ مگر واضح نہیں آپ کی آنکھوں میں کیا موجود ہے بانکپن میں اور کوئی شے نہیں سادگی کی انتہا موجود ہے ہر محبت کی بنا ہے چاشنی ہر لگن میں مدعا موجود ہے ہر جگہ ہر شہر ہر اقلیم میں دھوم ہے اس کی ، جو نا موجود ہے جس سے چھپنا چاہتا...
  7. چھوٹاغالبؔ

    چاہیے اچھوں کو جتنا چاہیے

    جمعہ کے خطبے میں مولانا صاحب ارشاد فرما رہے تھے، کہ کسی بھی جائز یا نیک کام کرتے وقت اگر یہ سوچ لیا جائے کہ سنت رسول ﷺ کی پیروی کی نیت یا غرض سے کر رہا ہوں تو اللہ تعالیٰ اس کام کرنے کا بھی ثواب عطا فرماتا ہے۔میرے اندر کا لالچی کتااس بات پر دم ہلانے لگا کہ وارے ہو گئے نیارے ، یہ تو آم کے آم اور...
  8. چھوٹاغالبؔ

    اصلی ہیرو

    راشد منہاس شہید
  9. چھوٹاغالبؔ

    قدرت اللہ شہاب سولہ آنے

    ایک روز ایک بے حد مفلوک الحال بڑھیا آئی۔ رو رو کر بولی کہ میری چند بیگھہ زمین ہے جسے پٹواری نے اپنے کاغذات میں اس کے نام منتقل کرنا ھے لیکن وہ رشوت لئے بغیر یہ کام کرنے سے انکاری ھے ۔ رشوت دینے کی توفیق نہیں۔ تین چار برس سے وہ طرح طرح کے دفتروں میں دھکے کھا رہی ہے لیکن کہیں سنوائی نہیں ہوئی۔ اس...
  10. چھوٹاغالبؔ

    نصیر الدین نصیر مدینے کی تجلی سے۔ سید نصیر الدین نصیر گیلانی

    لو مدینے کی تجلی سے لگائے ہوئے ہیں دل کو ہم مطلع انوار بنائے ہوئے ہیں اک جھلک آج دکھا گنبد خضری کے مکیں کچھ بھی ہیں دور سے دیدار کو آئے ہوئے ہیں سر پہ رکھ دیجیے ذرا دست تسلی آقا غم کے مارے ہیں زمانے کے ستائے ہوئے ہیں نام کس منہ سے ترا لیں کہ ترے کہلاتے تیری نسبت کے تقاضوں کو بھلائے ہوئے ہیں گھٹ...
  11. چھوٹاغالبؔ

    بے خُود کِیے دیتے ہیں اَندازِ حِجَابَانَہ ۔ بیدم شاہ وارثی

    بے خُود کِیے دیتے ہیں اَندازِ حِجَابَانَہ آ دِل میں تُجھے رکھ لُوں اے جلوہ جَانَانَہ کِیوں آنکھ مِلائی تِھی کیوں آگ لگائی تِھی اب رُخ کو چُھپا بیٹھے کر کے مُجھے دِیوانہ اِتنا تو کرم کرنا اے چِشمِ کریمانہ جب جان لبوں پر ہو تُم سامنے آ جانا اب موت کی سختِی تو برداشت نہیں ہوتِی تُم سامنے آ...
  12. چھوٹاغالبؔ

    پانی (سرائیکی افسانہ)

    واہ واہ ہے، اللہ بادشاہ اے، کاغذ دی بیڑی اے ، کبوتر ملاح اے ،۔ کپڑی مائی سُتی پئی اے ، اُٹھ سراندی ڈتی پئی اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاڈا جند وڈا قصے دا تھل بدھیندا بیٹھے تے نال نال بھاہ وی پھلریندا بیٹھے۔ سارے کئو کیتی بیٹھن پر سانول کو عجیب اچوی ہے ، کہیں ویلے کہیں چُنڈ اِ چ باہندے تے کہیں ویلے کہیں چُنڈ...
  13. چھوٹاغالبؔ

    (سرائیکی شاعر) شاکر شجاع آبادی

    سرائیکی شاعری اپنی مٹھاس اور تاثیر میں لاثانی ہے ۔بہت سے شعرا کرام سرائیکی وسیب میں اپنی شاعری کے حوالے سے مشہور اور مقبول ہیں۔ لیکن حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کے بعد جو مقبولیت، اور بے انتہا شہرت شاکر شجاعبادی کے حصے میں آئی، اس تک کوئی اور نہیں پہنچ سکا۔وسیب کے ہر بچے جوان بوڑھے کو شاکر کے کچھ نہ...
  14. چھوٹاغالبؔ

    مختصر ترین، مکمل ترین مگر اعلیٰ ترین نعتیہ انتخاب

    سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نے فرمایا واحسن منک لم ترقط عینی ِِ واجمل منک لم تلد النساءِِ خلقت مبرءاََ من کل عیب کاَنک قد خلقت کما تشاءِِ ترجمہ آپ ﷺ سے حسین تر کوئی دیکھا نہیں گیا آپ ﷺ سا جمیل بھی کسی ماں نے نہیں جنا ہر عیب سے بری آپ ﷺ کو پیدا کیا گیا گویا آپ ﷺ کو ویسا ہی تخلیق کیا گیا...
  15. چھوٹاغالبؔ

    انسانیت پر ڈھائے جانے مظالم کی مذمت اور مظلوموں کے حق میں دعا

    کہیں ایک شعر پڑھا تھا، جو کہ عین یہ الفاظ لکھتے وقت یاد نہیں آرہا، بہر حال جو تھوڑا بہت یاد ہے وہ لکھ دیتا ہوں بنی آدم اعضائے یکدیگرند حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد ایک جسم کی طرح ہے جس کے کسی ایک حصے کو تکلیف ہو تو دوسرے حصے بھی اس تکلیف کو محسوس کرتے ہیں اور بے چین ہو جاتے ہیں جیسے کبھی...
  16. چھوٹاغالبؔ

    تاسف برما کے مظلوم مسلمان بھائیوں کیلئے اجتماعی دعا

    یا اللہ !! اے جلالت اور کبریائی والے اے مالک ارض و سما ، اے ہمارے پروردگار بے شک تو نے ہی ہمیں پیدا کیا اور یہ دی ہوئی زندگی تیری ہی امانت ہے یااللہ !! بے شک تو ہر بات سے باخبر ہے تیرے راز تو ہی جانے مگر ہم سے برما کے ان مسلمان مظلوموں کی بے بسی اور کسمپرسی دیکھی نہیں جاتی جن کا جرم صرف...
  17. چھوٹاغالبؔ

    نصیر الدین نصیر بخت میرا جو محبت میں رسا ہو جائے ۔ حضرت پیر نصیر الدین نصیر گیلانی ؒ

    بخت میرا جو محبّت میں رسا ہو جائے میری تقدیر مدینے کی فضا ہو جائے کاش مقبول مرے دلی کی دعا ہو جائے ایک سجدہ در مولا پہ ادا ہو جائے اس کی تعظیم کو اٹھتے ہیں سلاطین جہاں ترے کوچے سے جو منسوب گدا ہو جائے لے بھی آ زلف پیمبر کی مہک دیر نہ کر اے صبا مجھ پہ یہ احسان ذرا ہو جائے اس کو اپنی ہی خبر ہو نہ...
  18. چھوٹاغالبؔ

    یوسفی چارپائی ۔مشتاق احمد یوسفی

    چرچراتی ہوئی چارپائی کو میں نہ گل نغمہ سمجھتا ہوں نہ پردہ ساز ، اور نہ اپنی شکست کی آواز ، در حقیقت یہ آواز چارپائی کا اعلانِ صحت ہے کیونکہ اس کے ٹوٹتے ہی یہ بند ہو جاتی ہے علاوہ ازیں ایک خود کار الارم کی حیثیت سے یہ شب بیداری اور سحر خیزی میں مدد دیتی ہے ۔ بعض چارپائیاں اس قدر چغل خور ہوتی...
  19. چھوٹاغالبؔ

    قلعہ ڈیراور سنگھ چولستان (بہاولپور)

    السلام علیکم سیاحانِ محترم!! غالبؔ ایکسپریس آج بہاولپور کی صحرائے چولستان کی طرف عازمِ سفر ہے جسے مقامی طور پر روہی بھی کہا جاتا ہے یہ صحرا جعرافیائی طور پر ایک ہی بڑے صحرا کا حصہ ہے ، جو بارڈر کے پار بھارت میں راجھستان اور پاکستان کے صوبہ سندھ میں صحرائے تھر کہا جاتا ہے، پنجاب میں اس صحرا کا...
Top