نتائج تلاش

  1. توقیر عالم

    شو کمار بٹالوی شکرا یار

    شکرا مائے! نی مائے! میں اک شکرا یار بنایا اوہدے سر تے کلغی تے اوہدے پیریں جھانجھر تے اوہ چوگ چگیندا آیا اک اوہدے روپ دی دھپ تکھیری دوجا مہکاں دا ترہایا تیجا اوہدا رنگ گلابی کسے گوری ماں دا جایا نی میں واری جاں! نینیں اوہدے چیت دی آتھن اتے زلفیں ساون چھایا ہو ٹھاں دے وچ کتیں دا کوئی...
  2. توقیر عالم

    اب تو شمشیر چلا دینے کا دل چاہتا ہے

    اب تو شمشیر چلا دینے کا دل چاہتا ہے شہر کو آگ لگا دینے کا دل چاہتا ہے واعظا ! آج نہ کر صبر کی تلقین ہمیں تجھ کومنبرسے ہٹا دینے کا دل چاہتا ہے ہم نے ماناہمیں روتےہوئے صدیاں بِیتیں آج قاتل کو رُلا دینے کا دل چاہتا ہے آج تک ہم نے اٹھائے ہیں جنازے، لیکن آج طوفان اُٹھا دینے کا دل چاہتا ہے...
  3. توقیر عالم

    پنجاب نہیں جاوں گی

    کس نے دیکھی ہے کیسی فلم ہے کیا نیٹ پے آ گئی ہے اگار کسی کے پاس لنک ہے تو بتا دے
  4. توقیر عالم

    کاش ہر دل میں سما جاتی محبت

    کاش ہر دل میں سما جاتی محبت یوں ہمیں جینا سکھا جاتی محبت نفرتیں گر جو نکل جاتی یہاں سے یہ جہاں جنت بنا جاتی محبت
  5. توقیر عالم

    کونسی بحر ہو گی

    نام تیرا بھی پکارا اے خدا یا
  6. توقیر عالم

    فیصل آباد

    فیصل آباد میں اکثر ایسے ہی جواب سننے کو ملتے ہیں ایک آدمی نے گنڈیری والے سے پوچھا کہ " گنڈیریاں کی پا لائیاں ای" وہ کہتا 60 روپئے کلو۔ آدمی حیران ہو کے کیوں قیمے آلیاں نے ایک فیصل آبادی نے بھوانہ بازار سے گزرتے ہوئے دکان والوں سے پوچھا " ہور فیر شیخ صاب بیٹھے او" وہ آگے سے کہتے "نئیں پُت فٹ...
  7. توقیر عالم

    اک شعر

    یہ لہو سا رنگ جو اشعا ر کا ہے ظلم پر الفاظ بھی ماتم کناں ہیں
  8. توقیر عالم

    اک شعر

    کر کے وعدے وفا کے پھر مکر جانا کفر ہی ہے محبت میں بدل جانا
  9. توقیر عالم

    جنگ یرموک کا یک واقعہ جانا چاہتا ہوں

    کیا کوئی بتا سکتا ہے اس جنگ میں پہلے دن کیا ہوا تھا
  10. توقیر عالم

    دیوان غالب

    کیا دیوان غالب مل سکتا ہے کسی سے
  11. توقیر عالم

    مہمان ہم کو بھول گئے کیا ؟

    ہم کسی کو یاد بھی ھیں کیا ؟
  12. توقیر عالم

    درد بڑھتا ہے دعا کرنے پر

    درد بڑھتا ہے دعا کرنے پر صلہ مِلا یہ وفا کرنے پر قرض ہی ہے غمِ جاناں مجھ پر بڑھا جاتا ہے ادا کرنے پر اک عجب سا جنوں ہو جاتا ہے عشق کے جیسا نشہ کرنے پر ناں گلہ ہے نہ شکایت تم سے خوش ہوں میں تیرےجفاکرنے پر
  13. توقیر عالم

    کوئی بھی فاعل کیسے اپلوڈ کی جائے

    کوئی بھی فائل کیسے اپلوڈ کی جائے
  14. توقیر عالم

    کیا محفل کا صفحہ فیسبک پر ہونا چاہیے ؟

    کیا محفل کا صفحہ فیسبک پر ہونا چاہیے ؟
  15. توقیر عالم

    برائے اصلاح

    ہر غزل تیرے نام لکھتا ہوں درد کا پی کے جام لکھتا ہوں آنسو ہی بن گئے مقدر اب یہ نشانی بے دام لکھتا ہوں ذکر سے تیرے خاص ہوتا یے شعر میں گرچہ عام لکھتا ہوں آے کب شاعری کے گر مجھ کو بے تکا سا کلام لکھتا ہوں
  16. توقیر عالم

    برائے اصلاح

    معلوم ہوتا تھا درد ان میں الفاظ تیرے خط میں عجب تھے کرتے رہے مجھ کو جو پریشاں ناں آنسو ہی تیرے بے سبب تھے فریاد کرتے ہو ہم سے اب کیوں تم نے کہا تھا تیرے تو سب تھے
  17. توقیر عالم

    کچھ نظرِ کرم ہو ادھر بھی

    کرتے رہے مجھ کو جو پریشاں الفاظ تیرے خط میں عجب تھے معلوم ہوتا ہے درد ان میں ناں آنسو ہی تیرے بے سبب تھے
  18. توقیر عالم

    برائے اصِلاح: کچھ برا ہی کہیے پر لب تو کھولیے

    ہوا وہی دل کو جس کا ڈر تھا لٹا جہاں میں اسی کا در تھا ستم تو دیکھو وفا پرستو جلا جو ہے آج میرا گھر تھا جو دی صدا لوٹ آی واپس اے ہمسفر میرے تو کدھر تھا
  19. توقیر عالم

    تیرے ھجر کی راتوں میں رویا اکثر

    تیرے ھجر کی راتوں میں رویا اکثر دن تو دن رات بھی نھیں سویا اکثر
  20. توقیر عالم

    ایک غزل

    نسیم سحر میں پنچھی دہائی دیتے ہیں تمہارے شہر کے منظر دیکھای دیتے ہیں کیا اڑے ہیں پرندے کے درد الفت میں شجر کے پتے پریشان دیکھائی دیتے ہیں فقہے شہر تیری منصفی کے کیا کہنے غریبِ شہر ہی مجرم دیکھائی دیتے ہیں غم حیات کسی اور سے رابطہ کر لے طبیبِ شہر تو بے بس دیکھائی دیتے ہیں سجاول بلوچ
Top