نتائج تلاش

  1. توقیر عالم

    اصلاح کے لئے

    دوں کسی کو گر دعا لوٹ آتی ہے جانےکیوں میری صدا لوٹ آتی ہے
  2. توقیر عالم

    آئن سٹائن اور اُس کی بیوی

    آئن سٹائن اور اُس کی بیوی دنیا کا ذہین ترین انسان آئن سٹائن بچپن میں دماغ طور پر ایک کمزور انسان تھا، اُس کا سر موٹا اور زبان بولنے کی صلاحیت سے محروم تھی، بڑی مشکل سے کچھ الفاظ اٹک اٹک کر بولتا تھا جو بعض اوقات اُس کی ماں کو بھی سمجھ نہیں آتے تھے، کہا جاتا ہے کہ آئن سٹائن ’’آٹزم‘‘ کی بیماری...
  3. توقیر عالم

    ٰٰاک شعر

    بہت ہو جاے رنگیں زندگی پھر کبھی تم بھی کہو گر بات دل کی
  4. توقیر عالم

    گستاخی معاف

    سُرخی کیسی اِن آنکھوں میں کل شب گر میسر تھی نیند سن میرے دل کی تو کر مجھ کو فقیر اپنا ہمیں جینے کہاں دے گی محبت تقی اب موت سے التجا کر
  5. توقیر عالم

    ُپاکستان کے نمونے

    ایک پاکستانی فرانس میں ایک ھائی وے پر گاڑی چلا رھا تھا۔ گاڑی چلاتے چلاتے جس موڑ سے اس نے مڑنا تھا بے دھیانی میں وہ اس سے چھوٹ گیا۔ اگلا موڑ بیس میل بعد آنا تھا۔ تو اس شخص نے تھوڑی دیر سوچا اور پھر پاکستانی اسٹائل میں گاڑی روک کرتیز رفتار ھائی وے پر ریورس گئیر میں چلانی شروع کردی تھوڑی دیر بعد...
  6. توقیر عالم

    ًًًمرحوم محمد سجاول بلوچ کی لکھی چند سطریں

    رااستہ قافلے سے ڈرتا ہے اک نئے حادثے سے درتا ہے وہ مرے سامنے نہیں آتا آیینہ آیینے سے ڈرتا ہے میں اسے دیکھنے کو نکلا ہوں دل اسے سوچنے سے ڈرتا ہے
  7. توقیر عالم

    بہادر شاہ ظفر ہم تو چلتے ہیں لو خدا حافظ

    ہم تو چلتے ہیں لو خدا حافظ بت کدہ کے بتو خدا حافظ کر چکے تم نصیحتیں ہم کو جاؤ بس ناصحو خدا حافظ آج کچھ اور طرح پر ان کی سنتے ہیں گفتگو خدا حافظ بارگاہی ہے ہمیشہ زخم پہ زخم دل کے چارہ گرو خدا حافظ آج ہے کچھ زیادہ بے تابی دلِ بے تاب کو خدا حافظ کیوں حفاظت ہم اور کی ڈھونڈیں ہر نفس جب کہ ہے خدا...
  8. توقیر عالم

    برائے اصلاح

    پوچھتے ہو کیوں اداسیوں کا سبب تم تو وقفِ حالِ دل ہو
  9. توقیر عالم

    ٖٖٖقابلِ غور

    ایک باپ چار بچوں کو پال لیتا ہے چار بچے ایک باپ کو نہیں سنبھال سکتے
  10. توقیر عالم

    برائے اصلاح. کیا کوی ہماری بھی رہنمای کرے گا

    یادوں کے جلتے دیپ بجھانے دو مجھ کو اپنا آپ جلانے دو مٹا کر اپنی ہستی کو تقی مجھے اس کا ہو جانے دو
  11. توقیر عالم

    براے اصلاح

    دل لبھانے کا سامان کیا جاے مشکل زندگی کو آسان کیا جاے دے کر درسِ انسانیت بھول گیے اُن فرشتوں کو انسان کیا جاے جو طالبِ دیدارِ یارہیں اب ان کی موت کا فرمان کیا جاے روز روز کےتانوں سے آچھا ہے تقی مر کے آج ان کو پریشان کیا جاے
  12. توقیر عالم

    تعارف تعارف اک آورہ کا

    السلام و علیکم میرا نام توقیر عالم ہے طالب علم ہوں شاعری کا شوق ہے س لیے یہاں آ گیا کچھ زیادە تو نہیں پتااس سائٹ کے بارے میں امید ہے یہاں بہت کچھ ملے گا سیکھنے کو اک شعر اپنا لکھنے کی جسارت کر رہا ہوں پوچھتے ہو کیوں اداسیوں کا سبب تم تو وقفِ حالِ دل ہو
Top