نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ سری لنکا

    انڈیا کی اسوقت دو ٹیمز دو الگ ممالک میں وائٹ اور ریڈ بال کرکٹ کے لئے موجود ہیں۔ ٹیسٹ سیریز کے لئے انگلینڈ اور محدود اوورز پر مشتمل سیریز کے لئے دوسری ٹیم سری لنکا میں۔ سیریز لنکن سٹاف میں کرونا وائرس کی تصدیق کے باعث ایک ہفتے کی تاخیری کے بعد آج سے شروع ہو رہی ہے۔ پہلے میچ میں لنکا کا ٹاس...
  2. عبداللہ محمد

    کوپا امریکا 2021 فائنل: برازیل بمقابلہ ارجنٹائن

    کوپا امریکا کا فائنل شروع ہوا چاہتا ہے۔ کیا بالآخر میسی جی انٹرنشینل ٹرافی اپنے نام کر ہی ڈالیں گا یا پھر ییلو سٹارم گھریلو میدان پر بغیر تماشائی کے تاریخ رقم کر ڈالیں گے۔
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

    شاہین انگلینڈ کے دورے پر ہیں جہاں اسکو تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے ہیں۔ پہلا ایک روزہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 5 بجے شروع ہوگا۔ انگلینڈ سکینڈ سٹرنگ ٹیم کے ساتھ میدان میں اترے گا کہ فرسٹ چوائس ٹیمز کے پلئیرز اور اسٹاف میں کرونا کی تصدیق ہوئی تھی اور پوری ٹیم آئسولیٹڈ ہے۔۔
  4. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    ٹیسٹ چمپئین شپ کا فائنل اسوقت ساؤتھمپٹن انگلینڈ میں انڈیا اور نیوزیلینڈ کے درمیان جاری۔ میچ کا پہلا روز بارش کے باعث منسوخ ہو گیا تھا۔ لنچ ڈے ٹو۔ انڈیا 69/2 28 اوورز ٹاس: نیوزیلینڈ
  5. عبداللہ محمد

    جنوبی افریقہ کا دورہ ویسٹ انڈیز

    پروٹیز آجکل کیربئینز کے دورہ پر ہیں جہاں وہ 2 ٹیسٹ اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلیں گے۔ پہلے ٹیسٹ کا دوسرا روز جاری کالی آندھی 97 آل آؤٹ & 23/1 پروٹیز 322 آل آؤٹ کالی آندھی ٹرائل بائے 202 رنز
  6. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2020

    یورو کپ جو کہ پچھلے سال منعقد ہونا تھا کرونا کے باعث منسوخ ہو گیا تھا ۔ سال بھر کی تاخیری کے بعد ہو رہا ہے لیکن ہنوز یورو 2020 ہی کھیلا رہا ہے۔
  7. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2021

    فرنچ اوپن پوری آب و تاب اور شدید کنٹروشری کی زد میں جاری و ساری ہے اس وقت پیرس میں۔۔۔
  8. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2021

    کرکٹ کی دنیا کا میگا ایونٹ کرونا کے سائے میں انڈیا میں جاری و ساری ہے۔ کل 60 میچز میں 22 میچز کھیلے جا چکے ہیں جنکے بعد پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

    شاہین، افریقہ کے دورے پر ہیں جہاں پہلے وہ جنوبی افریقہ اور پھر زمبابوے کے خلاف سیریز کھیلیں گے۔ پہلا ایک روزہ سینچورین میں جاری۔ پاکستان کی ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت۔ جنوبی افریقہ 74/4 19 اوورز کا کھیل۔۔۔
  10. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 2020-21

    چمپئینز لیگ کا راؤنڈ آف سکسٹین جاری و ساری ہے۔ اسوقت بارسلونا بمقابلہ پیرس (0-0) لیورپول بمقابلہ لیپزگ (0-0) جاری ہیں۔ بارسا کو 4-1 خسارے کا سامنا ہے۔ یعنی بارسا کو جیتنے کے لئے کم از کم 4 گول تو مارنے ہی ہیں۔۔ جبکہ لیورپول 2-0 سے آگے ہے۔ اگرگیٹ پر۔۔۔
  11. عبداللہ محمد

    بیت جانیاں اے رتاں ہانیاں

    بیت جانیاں اے رتاں ہانیاں جے ناں مانیاں تولدا روویں چلے جاواں گے نہ مُڑ آواں گے واری واری در بھانویں کھولدا روویں کلے ہو گئے وے جھلے ہو گئے زندگی دے روگ اولے ہو گئے ہوئیاں حیرانیاں، وے دل جانیاں خنجراں توں تیکھے تیرے چھلے ہو گئے رک جانا اے، ساہ نے مُک جانا اے فئیر پچھوں مٹیاں پھرولدا رویں بیت...
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    پاکستان سوپر لیگ کا چھٹا ایڈیشن 20 فروری سے کراچی میں شروع ہو رہا۔ کرونا ببل کے سبب اس دفعہ میچز صرف دو ہی گراؤنڈ پر کھیلے جائیں گے نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور۔
  13. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2021

    نئی دہائی کا پہلا گرینڈ سلیم میلبورن مین جاری۔ بظاہراً تو نواک اور نڈال کو روکنا مشکل ہی لگ رہا ہے۔ لیکن شاید کوئی نیا لونڈا اپ سیٹ کر دے۔۔۔
  14. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    انگلش ٹیم آجکل انڈیا کے دورے پر جہاں وہ 4 ٹیسٹ 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ پہلا ٹیسٹ کا تیسرا روز انگلینڈ 578 آل آؤٹ (190 اعشاریہ 1 اوورز) انڈیا 94/4 (31 اعشاریہ اوورز) انڈیا ٹرائل بائے 484 رنز۔۔
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان وومین کا دورہ جنوبی افریقہ

    پاکستان کی ٹیم جنوبی افریقہ کے دورے پر ہے جہاں وہ تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ پہلا میچ جاری ہے۔ جنوبی افریقہ 200/9 (50 اوورز) پاکستان 45/3 15 اوورز 35 اوورز سے 156 رنز درکار۔
  16. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ سری لنکا

    انگلش ٹیم دورے میں آئی لینڈرز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ پہلا ٹیسٹ گال میں جاری۔ لنکا 135 آل آؤٹ انگلینڈ 127/3 انگلینڈ ٹرائل بائے 8 رنز پہلے دن کو تو پومیز نے مکمل طور پر ڈومینیٹ کیا ہے۔ لیکن ہنوز بہت لمبا ٹیسٹ باقی ہے۔۔
  17. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ پروٹیز

    لنکن ٹیم جنوبی افریقہ کے دورہ پر ہے۔ کرونا کے خوف میں پہلا ٹیسٹ سینچورین میں جاری ہے۔ لنکا 99/3 پچ کے لحاظ سے تو لنکا نے پہلے ہی کافی زیادہ سکور کر لیا ہے۔۔۔
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    میچز کے آغاز تو 18 دسمبر سے ہونا ہے۔ لیکن شاہینو نے پہلے ہی اتنی سرخیاں بنا لی ہیں کہ دھاگہ ابھی ہی کھولنا پڑا۔۔۔
  19. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    بھارتی ٹیم کینگرولینڈ کے دورہ پر جہاں وہ تین ایک روزہ، تین ٹی ٹوئنٹی اور چار ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ پہلے ایک روزہ میچ میں کینگروز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔۔
  20. عبداللہ محمد

    کرکٹ آسٹریلیا یوٹیوب چینل

    یوں تو تقریباً ہر بورڈ،ادارے،کمیٹی، کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا یوٹیوب چینل موجود ہے۔ لیکن یوٹیوبنگ کو جس کم سے کرکٹ آسٹریلیا نے آگے بڑھایا ہی ماشاءاللہ کیا ہی کہنے۔ عین انکی براڈکاسٹنگ کی طرح انکا یوٹیوب کانٹینٹ بھی کمال ہے۔ اور گاہے بگاہے وہ نئی بہترین ویڈیوز ڈالتے رہتے ہیں جبکہ آپ انکے چینل پر...
Top