نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    درویشی بھی عیاری ہےسلطانی بھی عیاری ازشمس جیلانی

    آج ہر پاکستانی پریشان ہے کہ یہ کیا ہورہاہے؟اگر حکومت کی طرف دیکھتا ہے تو مایوسی ہوتی ہے اور دنیا کی طرف دیکھتا ہے تو بھی مایوسی ہوتی ہے، پھر درویشی کی طرف آتا ہے تو پھر وہی صورتِحال دکھائی دیتی ہےکہ وہاں بھی وہی حال ہے کہ وہ دور تو گیا کہ علم اور درویشی ایک ساتھ چلتے تھے !اب وہ دور ہےکہ درویشوں...
  2. ظہور احمد سولنگی

    ملازمت میں ترقی، فائدہ مند یا نقصان دہ

    ترقی ہر ملازمت پیشہ شخص کا خواب ہوتا ہے کیونکہ اس کے بہت سے فوائد میں سے ایک ہے اختیار یا اتھارٹی۔ لیکن حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ نوکری میں ترقی آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ ہوتی ہے لندن کی یونیورسٹی آف وار ِوک میں حالیہ کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جاب پروموشن ترقی حاصل...
  3. ظہور احمد سولنگی

    امریکا کے پہلے صوفی بزرگ بابا محی الدین

    امریکی ریاست فلاڈیلفیا میں 40میل مغرب کی طرف پیلسلوانیا کی چیسٹر کاؤنٹی ہے۔ یہاں چلتے چلتے، چاند ستارے سے مُزَیّن ایک مزار پر نظر پڑتی ہے۔ جو کہ شاید امریکہ کے پہلے صوفی بزرگ کی آخری آرام گاہ ہے۔ جِن کا نام بابا محی الدین تھا۔وہ کون تھے ، ان کا تعلق کہاں سے تھا، وہ یہاں کب آئے اور ان میں ایسی...
  4. ظہور احمد سولنگی

    طالبان نے کھاد کے ٹرک لوٹ لیے

    بحوالہ بی بی س اردو صوبہ سرحد کے ضلع سوات میں طالبان نے کیمیائی کھاد سے لدے سات ٹرک لوٹ لیے ہیں۔ سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سرگرم مبینہ دہشت گرد ’امونیم نائٹریٹ‘ نامی اس کیمیائی کھاد کو بم بنانے میں استعمال کرتے ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ کیمیائی کھاد سے لدے ان ٹرکوں کو...
  5. ظہور احمد سولنگی

    پاکستان بحرانوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے:جنرل کیانی

    پاکستانی افواج کے سربراہ جنرل اشفاق کیانی نے کہا ہے کہ ملک کے پرامن شہریوں کے لئے خطرے کا باعث اور حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے والے عسکریت پسندوں کی ہر صورت سرکوبی کی جائے گی۔ 19اپریل کو سوات میں مولانا صوفی محمد کی آئین پاکستان اور سپریم کورٹ کے حوالے سے قابل اعتراض تقریر اور اس کے ساتھ ہی عسکریت...
  6. ظہور احمد سولنگی

    فارسی سماع

  7. ظہور احمد سولنگی

    صوفی محمد بھی تھوڑے کافر رہے ہونگے۔ سید منور حسن

    بشکریہ جنگ
  8. ظہور احمد سولنگی

    ’اب یہ پُراسرار خاموشی کیوں؟‘

    متحدہ قومی مومنٹ نے صوفی محمد کی جانب سے جمہوری اور عدالتی نظام کو غیر شرعی قرار دینے پر سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤوں کی خاموشی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ منگل کو لندن سے جاری ہونے والے ایک بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ تحریکِ نفاذِ شریعتِ محمدی کے مرکزی...
  9. ظہور احمد سولنگی

    صوفی محمد کی دھمکی یا پالیسی

    آخر کار مولانا صوفی محمد نے وہ کچھ کہہ ہی ڈالا جس کی توقع کی جا رہی تھی کہ پاکستان میں کفر کا نظام رائج ہے۔ لیکن انہوں نے یہ بات پہلی مرتبہ نہیں کی، بلکہ پچھلے ہفتے جب نظام عدل ریگولیشن کو پارلینمٹ میں پیش کیا جا رہا تھا تو انہوں ایک 'فتوی' جاری کیا تھا کہ مخالفت کرنے والوں کو کافر اور پاکستان...
  10. ظہور احمد سولنگی

    ’نظامِ عدل، محدود نہیں رہے گا‘

    پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ طالبان کا نافذ کردہ شرعی نظامِ عدل صرف سوات اور مالا کنڈ تک محدود نہیں رہے گا بلکہ پاکستان کے دوسرے حصوں تک پھیلے گا کیونکہ ان کےبقول باسٹھ برس کےدوران پاکستان میں عدل انصاف کا اپنا نظام غیر موثر ہوچکا ہے۔ یہ بات انہوں نے ایوان وزیر...
  11. ظہور احمد سولنگی

    عارضی شادیاں

    عارضي شادي/نکاح ابھی بی بی سی کے سیربین میں پتہ لگا ہے سعودي عرب کے جوان اور ادھیڑ عمر کے نوجوان انڈونیشیا میں جاتے ہیں اور عورتوں سے شادیں کرتے ہیں اور پھر چھوڑدیتے ہیں اب انڈونیشیا نے باضابطہ طور پر سعودیہ سے شکایت کی اور سعودی میں ایک صحافی کے مطابق تین طرح کے نکاح ہے جن کے نام یہ ہیں...
  12. ظہور احمد سولنگی

    جوڑے کو ہلاک کرنے کی ویڈیو

    صوبہ سرحد کے ضلع سوات میں ایک لڑکی کو سرعام کوڑے مارنے کی ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد اب ضلع ہنگو میں بھی ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک ایسے جوڑے کو سرعام گولیاں مار تے ہوئے دکھایا گیا ہے جس پر مبینہ طور پر’جنسی تعلقات‘ رکھنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ جائے وقوعہ پر بنائی گئی ویڈیو...
  13. ظہور احمد سولنگی

    لمحہ بہ لمحہ ٹوٹتی ریاست اور فرقہ پرست جنگجو

    قبائلی پٹی اور سوات میںطالبان نے بالادستی حاصل کرنے کے بعدبالآخر پنجاب کو اپنی کارروائیوں کے لیے منتخب کیا ہے جہاں آئے روزاِن کے خودکش حملہ آوردرجنوں افراد کو موت کے گھاٹ اُتار رہے ہیں جبکہ بیت اللہ محسود کا کہنا ہے کہ وہ ہفتہ وار دھماکے کرئے گا۔افغان سرحد سے جڑئے ہوئے قبائلی علاقوں میں خود اِس...
  14. ظہور احمد سولنگی

    یوٹیوب آرکسٹرا کی پہلی پرفارمنس

    نیویارک میں ہونے والے یوٹیوب سِمفنی آرکسٹرا میں کم سے کم تیس ملکوں کے نوّے سے زیادہ موسیقاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے موسیقاروں کے چناؤ کے لیےایک آئن لائن مقابلے کا اہتمام کیا تھا جس میں فنکاروں کو دعوت دی گئی تھی کہ وہ اپنے فن کے مظاہرے کا ایک کلپ یوٹیوب پر...
  15. ظہور احمد سولنگی

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    آج کل ہائیکنگ کے دوران پہاڑیوں میں کئی لوگوں کو کچنار کو توڑتے دیکھتا ہوں وہ بتاتے ہی کہ کچنار منڈی میں بیچتے ہیں۔ ابھی مجھے خیال آرہا ہے کہ اس اتوار کو کچھ کچنار توڑ کر ان کو پکانے کا تجربہ کروں۔ کوئی رہنمائی۔
  16. ظہور احمد سولنگی

    درہ آدم خیل طلاق اور نسوار پر پابندی

    پاکستان کے قبائلی اور صوبہ سرحد کے دیگر علاقوں کی طرح طالبان نے درہ آدم خیل میں بھی غیر قانونی ایف ایم چینل قائم کردیا ہے اور نشریات کے آغاز کے ساتھ ہی علاقے میں طالبان کی مشاورت کے بغیر طلاق دینے پر مبینہ طور پر پابندی لگادی گئی ہے۔ اس کے ساتھ عسکریت پسندوں نے درہ آدم خیل میں نسوار استعمال...
  17. ظہور احمد سولنگی

    مناواں سانحہ اور نواز لیگ کا دھمال

    لاہور میں انسانی حقوق اور دانشور طبقے سے تعلق رکھنے والی شخصیات کا کہنا ہے کہ مناواں سانحے کے بعد میاں شہباز شریف کی بحالی پر جس طرح ان کے کارکنان نے خوشیاں منائیں، ہوائی فائرنگ کی اور بھنگڑے ڈالے وہ اس سوگوار ماحول میں انتہائی غیر مہذبانہ رویہ تھا۔ انسانی حقوق کے سرگرم رہنما آئی اے رحمان کا...
Top