نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    اسلام آباد کالج کا ایک فنکشن

    مجھے حیرت ہے کہ کالج پرنسپل نے اس کی اجازت کیوں دی ہو گی.
  2. شہزاد وحید

    تبصرہ کتب آخری معرکہ از نسیم حجازی

    میری بدقسمتی کے میں آج تک اس دھاگے کی طرف نہ آسکا اور صرف فلموں والے دھاگے کی طرف مصروف رہا۔ خیر اب یہاں نظر پڑ گئ ہے تو امید ہے میں بھی اپنی پڑھی کتب کا تذکرہ کرتا رہوں گا یہاں۔ ابھی کچھ عرصہ پہلے احمد اقبال کا طویل سلسلہ "شکاری" ختم کیا تھا جو کہ 20 حصوں پر مشتمل تھا اور چونکہ میں نے یہ سلسلہ...
  3. شہزاد وحید

    فائر فاکس 7

    فائر فاکس 7 کی ریلیز کے ساتھ ہی میں فائر فاکس پر واپس آگیا ہوں (اس دوران میں اوپیرا استعمال کرتا رہا تھا)۔ اس ریلیز کے ساتھ ہی فائر فاکس نے تمام گلے دور کر دئیے ہیں یعنی بھاری میموری استعمال کرنا، سکرولنگ کے دوران اٹکنا اور جا بجا مصیبتیں جو کم طاقت کے کمپیوٹرز کی صحت پر کچھ زیادہ ہی اثر انداز...
  4. شہزاد وحید

    میں، دوست، یونیورسٹی اور ہلہ گلہ

    کچھ تصاویر شیئر کر رہا ہوں جس سے آپ کو ہم دوستوں کی من موجی کا اندازہ ہوگا۔ :)
  5. شہزاد وحید

    پشتو پاپ

    میرے ایک پٹھان دوست نے مجھے پشتو گانے دئیے ہیں بڑے مزے کے ہیں۔ نام تو مجھے نہیں آتے لیکن ہیں مزے کے۔ ایک میں شئیر کر رہا ہوں اگر کسی کو اس کا نام آتا ہو تو لکھ دے۔ ایم پی تھری: http://usershare.net/kup1bk2ih6si
  6. شہزاد وحید

    دیوسائی اور خنجراب کس نے گھوما؟

    ایک دوست نے دیوسائی اور خنجراب کا کچھ ایسا نقشہ کھینچا ہے کہ بس بھوت سوار ہو گیا ہے وہاں جانے کا۔ انٹرنیٹ پر کچھ سرچ کی ہے تو ایسے مناظر دیکھنے کو ملیں ہے کہ دوست کا نقشہ اصل سے 25 فیصد بھی نہیں لگتا۔ محفل پر اسد نے دیوسائی کی سیر کا یہ تھریڈ شروع کیا تھا جہاں انہوں نے کچھ تصاویر بھی شئیر کی...
  7. شہزاد وحید

    انٹرنیٹ کا سب سے کثیرالتعداد اور کثیرالآباد فورم

    آج کل میں ایک نئے فارم کا ممبر بنا ہوں میرا مطلب ہے کہ ایک فارم کا نیا ممبر بنا ہوں۔ اب نام پتہ نہیں کیا بنتا ہے شاید گیا آن لائن ۔ میرا خیال ہے کہ یہ انٹرنیٹ کا سب سے بڑا فارم ہے کیوں کہ اس کے مراسلات کی تعداد دو ارب کے قریب ہے اور ابھی اس وقت آن لائن لائن لوگوں کی تعداد 66000 ہے۔ اور خاص کر...
  8. شہزاد وحید

    وکا وکا دس ٹائم فار پاکستان

    وکا وکا پاکستان ورژن
  9. شہزاد وحید

    آ مُنڈیا وے ذرا بے مُنڈیا - محمد صدیق اور رنجیت کور

    کافی مزے کے بول ہیں اس اولڈ سٹائل گانے کے۔ سنیں
  10. شہزاد وحید

    مری کی سیر

    کچھ دنوں قبل میں دوستوں کے ساتھ مری، ایوبیہ، کوہالہ وغیرہ گیا تھا۔ وہاں کی کچھ تصاویر۔
  11. شہزاد وحید

    فیس بُک پر اینٹی وہابی، اینٹی سُنی اور اینٹی دیوبندی گروپس

    فیس بُک پر جب کوئی غیر مسلم کوئی پیج بناتا ہے تو واویلہ کیا جاتا ہے لیکن جو خود ایک دوسرے کے خلاف سینکڑوں اینٹی وہابی اینٹی دیو بندی کے نام سے پیج بنے ہوئے ہین اور اتنا زہر بھرا ہے ان پیجز میں کہ حد ہے۔ اور پھر سب مل کر ایک دوسرے کو گالیاں دے رہے ہیں۔ آیات اور احادیث کے خود ساختہ مطلب نکال کر...
  12. شہزاد وحید

    کیا کبھی کسی نے ایسی میلز کی رپلائی کر کے چیک کیا؟

    میں پوچھنا یہ چاہ رہا تھا کہ کیا کبھی نے ایسی میلز کا رپلائی کر کے چیک کیا کہ ہوتا کیا ہے؟ میں نے کبھی ایسی میلز نہیں پڑھی لیکن کل جاسوسی ڈائجسٹ میں ایک کہانی پڑھی جس میں ایک آدمی ایسی ہی ایک میل کا رپلائی کرتا ہے اور پھر کہانی ایک انوکھے انداز میں آگے بڑھتی ہے۔ Hello Good Day My Dear...
  13. شہزاد وحید

    ہارڈ وئیر پرابلم یا سافٹ وئیر پرابلم

    کوئی بھی ویڈیو دیکھ رہا ہوں تو آڈیو کلک کی آواز کے ساتھ غائب جاتی ہے اور 10،20 سیکنڈ بعد واپس آتی ہے تو ویڈیو 2 سیکنڈ کے لئیے رک کر پھر چلتی ہے۔ پھر کوئی 20،30 بعد آڈیو غائب ہو جاتی ہے، اور وہی سلسلہ۔ آدیو گانا سنتے وقت بھی ایسا ہاتا ہے۔ آڈیو کلک کی آواز کے ساتھ آجا رہی ہے۔ یو ٹیوب پر وڈیو دیکھ...
  14. شہزاد وحید

    فارمیٹ کیے بغیر ۔۔۔ ؟

    آج کل لوڈ شیڈنگ کا دور دورا ہے تو ہم کمپیوٹر چلاتے تو اپنی مرضی سے لیکن بند واپڈا والوں کی مرضی سے ہوتا ہے۔ بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں جن میں سے سب سے عام ڈیٹا کرپٹ ہوتا اور سب سے خاص ڈرائیو میں آنے والی خرابی ہے۔ اچانک جھٹکے سے کمپیوٹر بند ہونے کے بعد جب کمپیوٹر ریسٹارٹ ہوتا ہے تو کبھی...
  15. شہزاد وحید

    آفر

  16. شہزاد وحید

    ہم بھول گئے ہر بات - مالا

    پرانے پاکستانی گانوں میں سے میرا ایک پسندیدہ گیت سنیں یا ڈاؤنلوڈ کریں
  17. شہزاد وحید

    بلاگ کی ڈومین نیم

    میں نے بہت سی ویب سائیٹس پر دیکھا ہے کہ سارا سیٹ اپ بلاگرز یا ورڈ پریس کا ہوتا ہے لیکن ڈومین نیم ڈاٹ کام والا ہوتا ہے۔ یہ کیسے کیا جاتا ہے؟ اور پاکستان میں گوجرانوالہ میں ڈومین نیم کیسے خریدی جا سکتی ہے ؟ اور کیا صرف ڈومین نیم خریدنا ممکن ہے یعنی ہوسٹنگ کے بغیر یعنی اپنے بلاگ کو ایڈریس دینے...
  18. شہزاد وحید

    لوڈ شیڈنگ پرابلم

    جیسا کہ جانی مانی بات ہے کہ پاکستان میں آج کل بجلی کی لوڈ شیڈنگ عروج پر ہے۔ 24 گھنٹوں میں 18 گھنٹے بجلی غائب ہوتی ہے۔ اور جو 6 گھنٹے آتی ہے وہ بھی ایسے جیسے واپڈا والے ہمارے ساتھ آنکھ مچولی کھیل رہے ہوں۔ یعنی جب مرضی جتنی مرضی کے اصول پر عمل کرتے ہوئے بجلی غیر اعلانیہ طور پر کسی بھی وقت آتی ہے...
  19. شہزاد وحید

    میں بھی بچہ تھا

    کیا موجیں کرنے کے دن ہوتے ہیں وہ یار ۔۔۔۔۔۔۔
Top