نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    میرا اردو میسنجر

    کسی کو یاد ہے یہ۔ میں نے 125 روپے کا یوزر نیم خریدا تھا اس کا 2003 میں۔ پہلی کوئی چیز انٹرنیٹ سے خریدی تھی اور اس میں دھوکہ ہوا۔ کچھ دن بعد میسنجر نے کام کرنا بند کر دیا اور نہ پھر کبھی ویب سائیٹ اپڈیٹ ہوئی اور نا میسنجر۔ لیکن ویب سائیٹ ابھی بھی کھلتی ہے۔ http://www.meraurdumessenger.com/...
  2. شہزاد وحید

    انوکھا، سادہ اور اُلجھا سوئچ بورڈ

    ملاحضہ فرمائیں۔
  3. شہزاد وحید

    کیا ہو گیا ہے بلوچستان کو؟

    بلوچستان کے لوگ اس قدر مشتعل ہو چکے ہیں کہ اندازہ لگانا مشکل ہے۔ وہ اب اپنے آپ کو پاکستان سے الگ تصور کرتے ہیں۔ لیکن میری یہ سمجھ نہیں آتا کہ محدود ترین وسائل کی بنیاد پر کوئی بھی صوبہ کیسے الگ ریاست کی زندگی گزار سکتا ہے پھر چاہے وہ پنجاب ہی کیوں نہ ہو۔ ذیل میں فیس بک پر میری ایک بلوچ سے بات...
  4. شہزاد وحید

    FireFox 3.5

    ابھی کچھ دیر پہلے میں نے FireFox 3.5 انسٹال کیا ہے۔ اس سے پہلے میں 3.0.8 ورژن استعمال کر رہا تھا۔ نئے ورژن میں مجھے جو تبدیلیاں محسوس ہوئی ہیں وہ یہ کہ کچھ ہیوی ویب سائیٹس جو سکرولنگ کرتے وقت اٹکتی تھیں اب نہیں اٹکتی اور Twitter.com جو کہ بہت سُست طریقے سے چلتی تھی فائر فاکس پر لیکن اب بہت ٹھیک...
  5. شہزاد وحید

    کوئی حل

    میں آئی ڈی ایم پر کچھ فائلز ڈاونلوڈنگ پر لگائی تھیں اور باقی بھی معمول کے مطابق کام کر رہا تھا کہ اچانک بجلی چلی گئی۔ اب جب دوبارہ کمپیوٹر آن کیا تو یہ ایک فائل پتہ نہیں کہاں سے آگئی ہے۔ نا ڈیلیٹ ہوتی ہے نا ہی کچھ اور۔ کوئی اس کو ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ بتا دے۔ میں سے save mode کے کمانڈ پرامٹ...
  6. شہزاد وحید

    بچپن کے کارٹونز

    میں ویسے ہی آج اپنا پرانا دراز دیکھ رہا تھا تو اس میں سے ننجا ٹرٹلز کی ایک ویڈیو کیسٹ نکلی۔ پھر میں نے یوٹیوپ پر پرانے کارٹونز کے کلپس دیکھے۔ بڑا مزہ آیا۔ اس وقت ٹی وی پر کم ہی چینل تھے اور پراگرامز دیکھنے کا اتنا مزہ آتا تھا۔ آج زیادہ چینلز ہیں لیکن کسی کے پاس ٹائم ہی نہیں۔ خیر میں اپنے کچھ...
  7. شہزاد وحید

    Its My Time - Fabolous

    پوری البم تو اگلے مہینے آئے گی لیکن فی الحال ایک سانگ شئیر کر رہا ہوں کیوں کہ مجھے اچھا بہت لگا ہے۔ بیک سٹریٹ بوائز کی نئی البم کے بھی کچھ سانگز انٹرنیٹ پر آ چکے ہیں جو کہ کافی اچھے ہیں لیکن وہ بعد میں شئیر کروں گا۔ http://www.zshare.net/audio/594546394d3fabb1/
  8. شہزاد وحید

    Terminator Salvation

    so Arnold Schwarzenegger is not in terminator 4, but my fav actor Christian Bale is in the movie. the trailer is awesome
  9. شہزاد وحید

    انٹرنیٹ ایکسپلورر آٹھ اور فائر فاکس تین

    آج انٹرنیٹ ایکسپلورر آٹھ کا فائنل ورژن ریلیز ہوا ہے۔ میں نے انسٹال کر کے دیکھا ہے لیکن پھر بھی یہ فائر فاکس سے پیچھے ہے۔ کیا فائدہ ہوا مائیکروسافٹ والوں کو اتنی ایڈورٹائزمینٹ کرنے کا۔ جبکہ فائر فاکس ابھی بھی زیادہ رفتار والا اور زیادہ کارآمد براوزر ہے۔
  10. شہزاد وحید

    سوچنے کی بات

    آج ایک مدت کے بعد میں اپنے میٹرک کے استاد سے ملا۔ باتوں باتوں میں ملکی حالات کی بات چھڑی تو میں نے اپنے سر سے پوچھا کہ سر کیا وجہ ہے کہ چین پاکستان کے بعد آزاد ہونے کے باوجود آج بہت آگے ہے۔ تو سر نے ایک ایسا خوبصورت جواب دیا کہ میں نے سوچا کہ سب کے ساتھ شیئر کروں۔ سر نے کہا بیٹا دیکھو، وہ نہ...
  11. شہزاد وحید

    اوپن سورس اور کلوز سورس

    کوئی مجھے بتائے گا کہ کسی اوپن سارس اور کسی کلوز سارس سافٹ ویئر میں کیا فرق ہے۔ کئی جگہوں پر پڑھا ہے۔ یہاں محفل پر کہیں پڑھا تھا کہ گوگل ٹالک اوپن سارس ہے جبکہ یاہو کلوز سارس ہے۔ ذرا کوئی بندہ وضاحت کر دے۔
  12. شہزاد وحید

    Windows Live Messenger 2009

    بہت سے لوگ ونڈوز لائیو میسنجر استعمال کرتے ہونگے۔ لیکن اس کے سب سے جدید ورژن کو استعمال نہیں کر رہے ہونگے۔ کیوں کہ مائیکرو سافٹ والوں نے اس کا کوئی الگ سے انسٹالر نہیں دیا۔ بلکہ یہ ونڈوز لائیو اسینشلز کے ذریعے بہت سے دوسرے مائیکرو سافٹ کے پراڈکٹس کے ساتھ انسٹال ہوتا ہے۔ یا اگر الگ سے انسٹال کرنا...
  13. شہزاد وحید

    علوی نستعلیق اب وائس آف امریکہ کی ویب پر بھی

    میں نے آج وائس آف امریکہ کی ویب سائٹ دیکھی تو علوی نستعلیق وہاں بھی چل رہا ہے۔ میرے خیال میں یہ ایک اور کامیابی ہے۔ یہ رہا ربط
  14. شہزاد وحید

    ہم بے شرم نہیں۔

    جناب ہم نے کیا ہے جو ہمارے ساتھ یہ سلوک کیا جا رہا ہے۔ یہ دیکھیں۔ ہمارے ریپوٹیشن والے دانے پر اگر مائوس پوائنٹر لے جایا جائے تو یہ پیغام ظاہر ہوتا ہے۔
  15. شہزاد وحید

    KasperSky vs AVG vs Node32

    یہ تینوں مشہور زمانہ اینٹی وائرس ہیں۔ اور میں ان تینوں کو آزما چکا ہوں۔ اور میں نے سب سے بہتر کیسپر سکائی کو پایا ہے۔ اس کا جو لاسٹ ورژن ہے یعنی کیسپر سکائی ۲۰۰۹ وہ ہر لحاظ سے ایک عمدہ ترین اینٹی وائرس ہے۔ نا ہی یہ کمپوٹر کی سپیڈ سلو کرتا ہے اور نہ کسی اور طریقہ سے تنگ کرتا ہے۔ اور بہترین ہے۔...
  16. شہزاد وحید

    Flashget VS IDM

    آج سے کچھ دن پہلے تک میں فلیش گیٹ استعمال کرتا تھا۔ لیکن اب چند دنوں سے انٹرنیٹ ڈائونلوڈ مینجر استعمال کر رہا ہوں۔ کیوں کہ ایک تو میری ڈائونلوڈنگ سپیڈ جو کہ پہلے ۱۰۰ کے بی لگ بھگ دی اب حقیقت میں ۱۱۵کے بی سے لیکر ۱۲۵ کے بی تک آتی ہے اس سافٹ ویئر کی وجہ سے۔ دوسرا یہ کہ یہ فائر فاکس کو بھی سپورٹ...
Top