السلام علیکم
اردو محفل فورم کی روشن روایات میں آغاز سے ہی ایک یہ روایت شامل رہی ہے کہ یہاں املاء پر خصوصیت سے توجہ کی جاتی تھی اور ہے، ساتھ ہی غلط ہو جانے کی صورت میں اس کی درستگی پر بھی دھیان رکھا جاتا تھا۔ یہ کہنا شاید غلط نہ ہو کہ ایک وقت ایسا بھی تھا کہ جب اردو محفل فورم پر املاء کی کوئی...
کعبے کی رونق کعبے کا منظر، اللہ اکبر اللہ اکبر
دیکھوں تو دیکھے جاؤں برابر، اللہ اکبر اللہ اکبر
حمد خدا سے تر ہیں زبانیں
کانوں میں رس گھولتی ہیں اذانیں
بس اک صدا آ رہی ہے برابر
اللہ اکبر اللہ اکبر
تیرے حرم کی کیا بات مولٰی
تیرے کرم کی کیا بات مولٰی
تا عمر لکھ دے آنا مقدر
اللہ اکبر اللہ اکبر...
بارہ امام، چاردہ معصوم، پنجتن
پھر عشرہ مبشرہ اور چار یار بھی
ان سب میں جو شریک ہے وہ ہے علی فقط
سب سے جدا ہے اور ہے سب میں شمار بھی
ہجرت کی شب تھا بستر احمد پہ محوِ خواب
اک شب میں جانشیں بھی بنا جاں نثار بھی
داماد بھی نبی کا وہ نفسِ نبی بھی ہے
یہ مسئلہ ہے سہل بھی اور پیچدار بھی
مشکلکشائے خلق...
دل ہے کہ جستجو کے سرابوں میں قید ہے
ورنہ ہر ایک چہرہ نقابوں میں قید ہے
فرصت کہاں کہ ڈھونڈے غمِ دہر کا علاج
ہر شخص اپنے غم کے حسابوں میں قید ہے
کیا خاک ہوں نصیب یہاں سربلندیاں
جوشِ عمل تو آج کتابوں میں قید ہے
تسخیر کائنات کی مہلت کسے یہاں
ہر ذہن اپنے جملہ حسابوں میں قید ہے
سُونے پڑے ہیں دل کے...
خوشی ہوئی یہ جان کر کہ ایران کی مانند اب دیوارِ مہربانی کا سلسلہ پاکستان میں بھی شروع ہو چکا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں دیوار مہربانی کلفٹن، سولجر بازار ، صدر وغیرہ میں آغاز ہو چکی ہیں۔ ماخذ کے مطابق
"عالمی شہرت یافتہ پاکستان کے سرفہرست ماڈل و معروف اداکار احسن خان نے کراچی کے قلب صدر...
کسی بھی زبان کے امتحانی پرچہ میں قواعد کے سوالات مجھے بہت دلچسپ لگتے ہیں، کسی کھیل کی مانند۔ خیال آیا اردو زبان میں ایسے سوالات کے سلسلے یہاں تعلیم و تدریس کے فورم میں شامل کیے جائیں، یہ سلسلے مختلف سطح کے طلبہ کے لیے مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ مثلا
اس لڑی میں یہ کرنا ہے کہ کوئی ایک مختصر جملہ...
اگر ہم کسی کتاب کا مکمل ترجمہ کرنا چاہیں (مثلا اگر کسی مکمل کتاب کا ترجمہ یہاں فورم پر ارسال کیا جائے) تو کیا اس پر کاپی رائٹ یا کسی بھی طرح کے کوئی قوانین لاگو ہوں گے؟
سلام
پہلے سمجھو ذرا خدا کیا ہے
پھر سمجھنا کہ کربلا کیا ہے
غم کا درماں ہے خود غمِ شبیر
غمِ شبیر کی دوا کیا ہے
چل رہا ہوں رہِ حسینی پر
کیا خبر مرضی خدا کیا ہے
چین گہوارے میں نہیں دم بھر
دلِ اصغر کا حوصلہ کیا ہے
دوشِ احمد سے خاکِ مقتل تک
ابتدا کیا تھی انتہا کیا ہے
اے صبا اب وظیفہ لب شوق
ذکرِ...
کرب و بلا کے ماہ منور تجھے سلام
رو کر حسین کہتے تھے بیٹے کی لاش پر
صغرا نے خط میں لکھا ہے اکبر تجھے سلام
ٹکڑے تیرے بدن کے سمیٹے حسین نے
پامالِ لاشِ قاسمِ مضطر تجھے سلام
مقتل میں ڈھونڈتی ہیں نگاہیں رباب کی
ماں کے قرار اے علی اصغر تجھے سلام
قیدی بنا کے جس کو عدو شام لے گئے
شبیر کے لٹے ہوئے...
عباس کے لاشے پہ یہ شبیر پکارے
اٹھو میرے بھائی، اٹھو میرے بھائی
پیری کا ساتھ چھن گیا، ہم ہو گئے بے آس، کوئی نہ رہا پاس
آجاؤ تمھی اے میری پیری کے سہارے
اٹھو میرے بھائی، اٹھو میرے بھائی
کیا یہ بھی کوئی عشق و محبت کا ہے انداز ، اے عاشق جانباز
دریا پہ تو جا کے تم کوثر کو سدھارے
اٹھو میرے بھائی،...
السلام علیکم
اچھا جناب وقت ہوا ایک نئی لائبریری ایکٹیویٹی کا ۔ یہ ایکٹیویٹی دراصل گوشہ اطفال کے حوالے سے ہے اور دراصل ایک میچ ہے جس میں دو ٹیموں کی بجائے تین ٹیمیں شامل کی گئی ہیں ۔ اس ایکٹیویٹی کا پلان کچھ تبدیل کیا گیا ہے اور یہ تبدیلی دراصل اوشو بھائی کی حالیہ کارکردگی کو سامنے رکھتے ہوئے...