السلام علیکم
جیسا کہ یہاں ذکر ہوا کہ سال آئندہ اردو ویب کے دس سال مکمل ہو جائیں گےاور آئندہ سال گرینڈ سیلیبریشن کا اہتمام کرنے کی تجویز ہے اس کے پیش نظر اس سال لائبریری ایکٹیویٹی پلان اس بار قدرے مختلف انداز میں ترتیب دیا گیا ہے، اس کی مختصر تفصیل یوں ہے کہ گزشتہ تمام عرصہ (عشرہ ، کیونکہ...