السلام علیکم
اس لڑی کی تحریک تو محفلین سے ملی ہے. خیال اچھا لگا تو سوچا کہ اس کو شروع کیا جائے ....
نام افتخار حسین عارف اور تخلص عارف ہے۔ 21 مارچ 1943ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ بی اے ، ایم اے لکھنؤ یونیورسٹی سے کیا۔جرنلزم کا ایک کورس انھوں نے کولمبیا یونیورسٹی سے بھی کیا۔۱۹۶۵ء میں مستقل طور پر...