نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    حمد

    کیا ہے شوق نے مضطر کہ ایک حمد کہوں ہوا ہے کشف یہ مجھ پر کہ ایک حمد کہوں غمِ حیات سے فرار یا خوشی کی آرزو سراپا اشک ہوں کہ دید کی تری ہے لو وہ حرفِ اوّلیں ورق ورق پہ میں نے لکھا دلِ ستم زدہ میں حشر سا ہوا تھا بپا بدن کی قید میں مانند موم دل پگھلا حضورِ یار میں ہرحرف دل کا تھا سلگا وصالِ...
  2. نور وجدان

    محبت کی دستک

  3. نور وجدان

    محبت سے لبریز تحریر

    ہمارا تعلق جو بقا کی وجہ بن چکا ہے لا فانی ہے تم مجھ سے منسوب ہو چکے ہو اور میں تم سے جڑ چکی ہوں ہم نے درد چننا سیکھ لیا ہے یقیناً اب ہم اس پھیلی ہوئی کائنات میں بے ربط کردار بن کر نہیں جیئں گے اس ارض و سماں میں محبت اپنا مقام بنا چکی ہے اور ہم اس کے مرید ہو چکے ہیں یہ بھی تو قربت کا نشہ ہے جس...
  4. نور وجدان

    ادبی ملٹی میڈیا

  5. نور وجدان

    تعارف ماریہ سحر کا تعارف

    اردو محفل پر اک بہت پیاری شخصیت جلوہ افروز ہوئی ہے .... یہ ایک اسکول کی ہیڈ ہیں ...ابھی پی ایم ایس اور پی سی ایس کے امتحانات سے فارغ ہوئی تو مشورہ دیا کہ محفل پر شمولیت اختیار کرلو ... محفل جوائن کرنے میں کافی دشواری کا سامنا ہوا .... ان کے مشاغل تو بہت سے ہیں مگر ان میں لکھنا ، بولنا اور...
  6. نور وجدان

    سر مد سانول کا خط اور نور ایمان کا جواب

    خطوط نور ایمان کے نام ایک خط #سرمدسانول زندگی کے تہہ خانے سے آج نور ایمان نام کی ایک داستان لکھنے بیٹھا ہوں۰ یہ داستان ایک وجود بھی ہے اور خیال بھی۰ خیال اس لیے ہے کہ اس نام کی داستان کبھی میں نے سامنے نہیں دیکھی ہے اور وجود اس لیے کہ وہ میرے سامنے نہ ہوتے ہوئے بھی ایک فطری وجود رکھتی ھے۰ آپ...
  7. نور وجدان

    العلی، العلی، العلی

    العلی العلی العلی .... کُرسی کیسی ہے جس پر زندہ و جاوداں روشنی ہے؟یہ خانہِ رو جس میں بیٹھے قرطاس پر رحمت کی چادد ڈالی جاتی ہے. اس چادر پر عین کا جلالی نشانی کمالی ہوتا دکھائی دیتا ہے. تُم کیوں گُمشدہ ہو نَفس نَفس کی وادیوں میں جب کہ شاہی کُرسی تُمھارے دل پر نشان بَناتی ہے بعض اوقات تُم کو...
  8. نور وجدان

    نعت از مقصود علی شاہ

    وَ مَا کانَ اللّٰہُ لِیُعذِّبَہُم وَ اَنْتَ فِیْہِم ( اللّٰہ کی شان نہیں کہ وہ انہیں عذاب دے در آں حالیکہ آپ ان میں موجود ہیں ) بخشش کا پندار ہے، شانِ اَنْتَ فِیْہِم کیسی رحمت بار ہے، شانِ اَنْتَ فِیْہِم ہم بھی نذْرِ غیظِ نہایت ہی ہونے تھے لیکن اِک دیوار ہے، شانِ اَنْتَ فِیْہِم دلجو، فرحت...
  9. نور وجدان

    ڈائری سے ماخوذ

    کیوں رے من موہن، دور کیوں تھے؟ ایسا وار دوری نے کِیا، چُنر کی پروا نَہ رہی، کملی میں توری صَدا رہی ۔۔۔۔ میں دور نَہ تھا ہر وقت رگِ جان سے قریب تھا جیسے آج تُم مجھے جانِ قرین ،جانِ حزین سمجھتی ہو میں تُمھاری لقاء کا پرندہ ہو میں تُمھاری دید سے متعارف ہوں تُم بھی ...... ،کتنی انجان ہو رقص...
  10. نور وجدان

    درود

    درود بھیجنا تو سعادت ہے اور جو بھیجتا ہے وہ سعید ہے. جس کا قبول ہو وہ مسعود ہے. جس نے ادا کیا وہ شاہد ہے، جس نے شہید کو پالیا اس نے ظاہر و باطن ایک کرلیا. جس کا درون و بیرون میں اک ذات کی جلوہ گری کا عکس ملا، وہ عکس مصطفوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لیے ہے. اس کے حسن کی بے مثال کاریگری میں خدا کی...
  11. نور وجدان

    اردو محفل کا نیا ایجنڈا

    محفل کا نیا ایجنڈا متعارف ہونے جارہا ہے. تمام مدیران، منتظمین، تکنیکی معاونین کے ساتھ مجھے مہمانِ خصوصی کے عہدے کی پیشکش کی گئی. پہلے پہل تو سوچا کہ نہ جائیں پھر خیال آیا "یہ نہ ہو، میرے انتظار میں کہیں میٹنگ کینسل نہ ہو جائے " دل میں سوچا: نور ڈئیر! چل جلسہِ صدارات تو محترم نبیل میاں کرچکے ہیں...
  12. نور وجدان

    انسان کس دھوکے میں ہے

    میں نے گمانِ نگاہ کو تخییل کی اوٹ سے جھانکتا پایا تو کیا پایا؟ میں نے دیکھا بگھدڑ مچی ہے. کسی کی آواز آتی ہے "حادثہ میں ٹانگ ٹوٹی ہے " کسی نے کہا "زخمی ہے بیچارہ، خون کافی بہہ چکا ہے میں نے نگاہ کی دوسری کھڑکی جانب دیکھا تو وہاں سے فلک سے تارہ مجھ پر آگرا ... پھر تارے گرتے رہے اور مجھے...
  13. نور وجدان

    فریب میں "میری " ذات ہے

    کہانی سنانے بیٹھے تھے اور خموش زبان سے کہنے لگے کہ سن تو لیا ہے اور کہیں کیا بات اتنی سی اک جاگیر دار نے زمین کسی کی ضبط کرلی اور اسکو چاہ تھی کہ وہ اپنی مملکت بڑھائے ... ضبط جس کی، وہ یتیم تھا اور فریادی تھا اسکی فریاد پکار تھی. وہ ایک سے ایک کہتا رہا کہ میری زمین مجھے دلوا دو مگر کسی نے...
  14. نور وجدان

    غالب کی چند غزلیں

    سخن درپیش برلبِ دل کہ زبان خموش ہے. خامہِ دل کے پیش سارا جہان خموش ہے! عشرتِ غیر کی آرزو نہ رہی کہ میان دل میں آج فغان خموش ہے. دل گفتہ کہ پڑھ غالب آج، شیرِ سخن کے پیش جہان خموش ہے. خیر تمہید گفتگو تو یہی ہے غالب کی غزلیات میں کیا رمز ہے جس بناء پر آج تک ممتاز ہیں ... جو مدد کرے سمجھنے میں،...
  15. نور وجدان

    روشنی

    وہ ہستی جس کی نگاہ سے دل بدل جاتے ہیں، وہ محبت جس سے دل پر اشکوں کی ندی آنکھوں کے سیلاب سے جاری ہوتی ہے. وہ نگاہ کیا ہے؟ وہ توجہ کیا ہے؟ وہ رمز کیا ہے؟ وہ حاضر ہیں کہ موجود ہیں . وہ جن کے رخسار کی دہک سے فلک پر لالی بکھر گئی. فلک پر غازہ اور زمین پر ایک سّید زادہ ہے. سّید زادہ - وہ جس نے اپنے...
  16. نور وجدان

    اختیار

    اختیار میں ہے تو کہو اللہ اللہ اور اختیار کہنے کا ہو تو کہو "محمد رسول اللہ " صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. انسان نے سمجھا ہے کہ یہ اسکا اختیار ہے بلکہ یہ تو نوازا جاتا ہے انسان ہے. انسان عجلت کے دائرے سے نکلتا تو فہم کا دائرہ مل جاتا مگر ادراک کا در اس پر وا ہونے سے رہ گیا. انسان کا اختیار کہیں نہیں...
  17. نور وجدان

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    السلام علیکم محترمہ سیما علی سے بات چیت کا فیصلہ میں نے اور صابرہ امین صاحبہ نے پچھلے سال کیا تھا. گمانِ دل یہی تھا کہ سیما جی بہت ادبی ذوق و شوق رکھتی ہیں تو اسکے ساتھ اک کامیاب ورکنگ وومن بھی رہی ہیں. ان کی زندگی تلخ و شیریں رہی. تلخیوں کو چھپا کے، خوشیاں بانٹنے والی یہ ہستی جیسے ہی محفل...
  18. نور وجدان

    یارِ من کون ہوتا ہے!

    یار ِ من کون ہوتا ہے...؟ کیا وہ ہوتا تھا.....؟ کیا وہ نہیں ہوگا.....؟ کیا نہیں ہے.....؟ وہ تو کسی کرسی پر فائز ہے .یہ رمز بڑی شناسا ہے....یارِ من کرتا کیا ہے؟ ایسا یارِ من تو نےکیا کیا ؟ آنکھ دے دی کیا دل کو؟ دید کی خاطر، تو دید ہوتی ہوگی ....! جب جب دل میں جھانکا جائے تو ہوجاتی...
Top