نتائج تلاش

  1. وقار علی ذگر

    فراز برسوں کے بعد دیکھا، اک شخص دلرُبا سا ۔۔۔

    برسوں کے بعد دیکھا ، اک شخص دلرُبا سا اب ذہن میں نہیں ہے پر نام تھا بھلاسا اَبرو کھچے کھچے سے ، آنکھیں جھکی جھکی سی باتیں رُکی رُکی سی ، لہجہ تھکا تھکا سا الفاظ تھے کہ جگنو آواز کے سفر میں بن جائے جنگلوں میں جس طرح راستہ سا پہلے بھی لوگ آئے کتنے ہی زندگی میں وہ ہر طرح سے لیکن اوروں سے تھا...
  2. وقار علی ذگر

    لڑی کیسے حذف کی جائے ؟

    السلام علیکم میں نے تصاویر کے فورم میں حصہ لینے لئے ایک پیغام لکھا تصویر بھی داخل کرنا چاہی لیکن نہ ہوئی اگرچہ بعدمیں محمد تابش صدیقی صاحب نے طریقہ کار سمجھا دیا تھا لیکن اس میں بھی اب تک کامیاب نہ ہوسکا اب چونکہ وہ پیغام ارسال ہوچکا ہے اور تصویر داخل نہ ہوسکی ہے ۔ اب بنا تصویر کے اس لڑی کا مقصد...
  3. وقار علی ذگر

    ذٰلِکَ مِنْ فَضْلِ شَیْطَانْ ۔۔۔

    ایک آدمی نے سود کے مال سے اپنا مکان بنایا اور اوپر لکھا ھٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّی یہ میرے رب کا فضل ہے تو شیطان رو رہا تھا کسی نے پوچھا تو کیوں رو رہا ہے کہنے لگا عجیب بات ہے محنت میری نام اللہ کا میں نے ہی اسے سود پر لگایا پھر اس نے اسی مال سے مکان بنایا اور یہ لکھتا ہے ( یہ میرے رب کا فضل ہے...
  4. وقار علی ذگر

    نیک لوگوں کی ہم نشینی !!!

    اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتے ہیں یاَاَیُّھاَالَّذِیْنَ اٰ مَنوُ اتّقُواللہ وَ کُوْنُوْ مَعَ الصَّادِقِیْنَ " اے ایمان والوں ! اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ رہو " نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ " المرء مع من احبّ " (...
  5. وقار علی ذگر

    تاسف تم بس لاشیں اٹھانے کے لئے زندہ ہو ۔۔۔

    تم کو نوبل کی ضرورت نہیں ہےبابا کوئی اعزاز ، کوئی تخت، کوئی تاج شہبی کوئی تمغہ نہیں دنیا میں تمھارے قد کا تم نے اس ملک کے لوگوں پہ حکومت کی ہے تم نے خدمت نہیں کی تم نے عبادت کی ہے کوئی مسند بھی تمھارے لئے تیار نہیں تم کسی اور ستائش کے بھی حقدار نہیں لیکن آتی ہے کہیں سے یہ صدائے برحق جھلملاتی...
  6. وقار علی ذگر

    دعا ایدھی صاحب اور ڈی جے کالج ۔۔۔

    2012 ڈی جے کالج کراچی میں آلتی پالتی مارکر بیٹھے ہوئے ضعیف العمر ایدھی صاحب کو جب کلاس کی کھڑکی سے دیکھا تو فوراََ نیچے آئےاس وقت جیب میں کچھ بھی نہ تھا جانتا تھا کہ کچھ نہ دے سکتا آج انھیں لیکن پتہ نہیں کیوں انکے ساتھ اس دھوپ میں کھڑے ہونےکو دل چاہا اور ان کے جانے تک ان کےساتھ کچھ دوستوں سمیت...
  7. وقار علی ذگر

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔

    دنیا کا سب سے مشکل ترین سوال بھی یہی ہے " اپنا تعارف " اور آج پھر مجھے اس کا سامنا ہے ۔ کافی دیر سوچتا رہا کیا لکھوں کیا نہ لکھوں اور آخر کار ایک بار پھر اسی کیفیت کا سامنا ہے کہ اگر کسی نے میرے متعلق کچھ پوچھ لیا تو جواب دے دونگا ورنہ خود سے کیا کیا بتاؤں یہ گھتی مجھ سے اب تک نہ سلجھی ۔۔۔
Top