نتائج تلاش

  1. وقار..

    عشق جس کو ملنگ کرتا ہے

    عشق جس کو ملنگ کرتا ہے دیوتاؤں سے جنگ کرتا ہے اُس فرشتے کے ہاتھ چوموں جو آسمانوں کو رَنگ کرتا ہے ‏ہر لباس اُس کلی پہ سجتا ہے رَبّ جسے شوخ و شنگ کرتا ہے بھنورا پیدائشی نہیں دِل پھینک رَنگ غنچوں کا تنگ کرتا ہے ‏ماسوا حُسن کے ہر آفت سے ماں کا تعویذ جنگ کرتا ہے شعر پر دَنگ سوچتے ہیں دوست قیسؔ کو کون...
  2. وقار..

    مکان کی اوپری منزل پہ اب کوئی نہیں رہتا

    مکان کی اوپری منزل پہ اب کوئی نہیں رہتا وہ کمرے بند ہیں کب سے جو 24 سیڑھیاں اُن تک پہنچتی تھی وہ اب اُپر نہیں جاتی وہاں کمروں میں اتنا یاد ہے مجھ کو کھلونے، ایک پُرانی ٹوکری میں بھر کے رکھے تھے بہت سے تو اُٹھانے، پھینکنے، رکھنے میں چورا ہو گئے وہاں ایک بالکونی بھی تھی جہاں ایک بیٹھک کا جھولا...
  3. وقار..

    ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯿﺠﻮ

    ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯿﺠﻮ ﮐﮧ ﺟﯿﺴﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﮧ ﺩﺳﺘﮏ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺑﮩﺖ ﺳﺮﺷﺎﺭ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﯽ، ﻣﺪُﮬﺮ ﭼُﭗ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮨﻠﮑﻮﺭﮮ ﻟﯿﺘﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﮐﺴﯽ ﺑﮯ ﺗﺎﺏ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ، ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮯ ﺗﺎﺏ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
  4. وقار..

    بچوں کی دعا

    کہتے ہیں بچوں کی دعاقبول ہوتی ہے. ایسا ہوتا تو آدھے ٹیچر لنگڑے ہوتے اور آدھے مر گئے ہوتے جبکہ سکول سارا سال بند رہتے.
  5. وقار..

    خوشگوار زندگی

    لوگ شادی اس لئے کرتے ہیں تا کے وہ اک خوشگوار زندگی گزار سکیں اور جو نہیں کرتے وہ بھی اسی لئے نہیں کرتے
  6. وقار..

    شعر

    کوئی دریچہ کھلے یا تجھے ہنسی آئے کسی طرف سے تو کمرے میں روشنی آئے محسن بھوپالی
  7. وقار..

    شعر

    زندگی کی بساط پر باقی موت کی ایک چال ہیں _ ہم لوگ
  8. وقار..

    شعر

    تم ایک تکیے میں گیلے بالوں کی خوشبو جو آج بهر کر بهیجو تو نیند آئے...!
  9. وقار..

    گوشت

    میں گوشت دینے آؤں اگر تو تم دروازہ پے لینے آؤ گی نہ
  10. وقار..

    زمیں زادے چلو باتیں کریں شہرِ تمنا کی

    زمیں زادے چلو باتیں کریں شہرِ تمنا کی یہاں تو شام سے پہلے ہی سورج ڈوب جاتا ہے یہاں ہر خواب سے پہلے ہی نیندیں چونک اُٹھتی ہیں بہاریں یوں گزرتی ہیں کہ جیسے وقت سے ان کی کوئی ازلی عداوت ہو کوئی بادل نہیں رُکتا، ہوائیں بے مروت ہیں ہوئی صدیاں کے آنکھوں میں کوئی سورج نہیں چمکا کوئی شبنم نہیں اُتری،...
  11. وقار..

    اچھی خبر

    جیو نیوز پے مجھے اک ہی خبر اچھی لگتی ہے " میں ہوں آپکی رابعہ انعم "
  12. وقار..

    ماہر عشق

    تمہیں عشق کرنا بلکل بھی نہیں آتا بیٹھے رہتے ہو انگلیوں میں لیے سگریٹ میں تم سے بات کرنے لگتی ہوں تو دھواں تمہارے حلق میں جانے کی بجاے اُتر جاتا ہے تمہاری آنکھ میں اور تم مصروف ہو جاتے ہو آنکھ مسلنے میں تم کو معلوم ہے تمہارے جانے کے بعد میں پیتی رہتی ہوں تمہارے آدھ بجھے سگریٹ تو پھر تم کیوں سگریٹ...
  13. وقار..

    گلاب، خواب، دوا،

    گلاب، خواب، دوا، زہر، جام، کیا کیا ہے۔۔؟ میں آگیا ہوں، بتا انتظام کیا کیا ہے۔۔؟ فقیر ، شاہ ، قلندر ، امام کیا کیا ہے۔۔؟ تجھے پتہ نہیں، تیرا غلام کیا کیا ہے۔۔؟ امیرِ شہر کے کچھ کاروبار یاد آئے، میں سوچ رہا تھا حرام کیا کیا ہے۔۔؟ میں تم کو دیکھ کر ہر بات بھول بیٹھا ہوں، تم ہی بتاؤ مجھے تم سے کام...
  14. وقار..

    آنکھیں

    اسکی آنکھیں کمال کرتی ہیں مجھ سے پرسنل سوال کرتی ہیں !
  15. وقار..

    سگریٹ کو سلگا رکھا ہے

  16. وقار..

    شعر

    ہر شخص سانحہ ہے ہر ذات اک کہانی ۔۔۔۔ !
  17. وقار..

    تخلیق !

    تمھارے ہونٹوں کی ٹھنڈی ٹھنڈی تلاوتیں جُھک کے میری آنکھوں کو چُھو رہی ہیں مٙیں اپنے ہونٹوں سے چُن رہا ہوں تمہاری سانسوں کی آیتوں کو کہ جسم کے اِس حسین کعبے پہ روح سجدے بچھا رہی ھے وہ ایک لمحہ بڑا مقدس تھا،جس میں تم جنم لے رہی تھیں وہ ایک لمحہ بڑا مقدس تھا،جس میں مٙیں جنم لے رہا تھا یہ ایک لمحہ...
  18. وقار..

    شعر

    اور کیا دیکھنے کو باقی ہے آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا -- فیض
  19. وقار..

    شاپنگ کے لئے

    اگر آپ اپنی بیگم کو شاپنگ کے لئے پانچ هزار دیں اور بعد میں حساب مانگیں تو باقی بس لڑائی بچتی هے-
  20. وقار..

    نئی سوچ

    کتابوں میں رکھے ہوئے خواب دیمک زدہ ہو گئے ہیں زندگی کمپیوٹر کی چِپ میں کہیں کھو گئی ہے اڑانوں کے نوچے ہوئے آسماں سے چرائے ہوئے چاند تارے مری خاک کی تجربہ گاہ میں اب پڑے۔۔ ڈر رہے ہیں زمیں اپنے جوتوں کی ایڑھی کے نیچے انہیں نہ لگا دے کہیں اجالوں کی رحمت بھری دھوپ چمگادڑوں کی نظر میں ملا دی گئی ہے...
Top