نتائج تلاش

  1. وقار..

    یاد کے ویراں کدے سے

    چوڑیوں کے ٹوٹے ٹکڑوں سے گری تنہائیاں روشنی اک بلب کی چیزوں کی کچھ پر چھائیاں رات کے کچھ ادھ جلے سگریٹ کے ٹکڑے فرش پر خواب کچھ رکھے ہوئے بیخواب بستر کے قریب وصل کی کافی کے دو آدھے پیالے میز پر کچھ کتابیں ، پینسلیں اور کچھ رسالے میز پر یاد کے ویراں کدے میں اور تو کچھ بھی نہیں---- --- منصور آفاق
  2. وقار..

    خیال رکھنا

    جب کوئی خیال رکھنے والا آپ سے کہے کہ اپنا خیال رکھنا تو اسکا مطلب ہے کہ وہ شاید اس قابل نہیں کہ آپکا خیال رکھ سکے اور اسی لئے آپکو اشارتا" تنبیہ کر رہا ہوتا ہے کہ دیکھو بھئی میرے آسرے میں نہ رہنا اپنا خیال خود ہی رکھ لینا.
  3. وقار..

    بریانی

    زندگی گزارنے کے لئے پیار ہی کافی نہیں ہوتا ، بریانی بھی چاہیے ہوتی ہے
  4. وقار..

    شعر

    یہ جو ٹھہراؤ بظاہر ہے.. اذیت ہے میری جو تلاطم میرے اندر ہے.. سکوں ہے میرا..
  5. وقار..

    شعر

    فکر یہ تھی کہ شبِ ہجر کٹے گی کیونکر۔۔۔ لُطف یہ کہ ہمیں یاد نہ آیا کوئی
  6. وقار..

    ﺍﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﯿﮟ

    ﺍﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺟﺴﻢ ﺍﻭﺭﺍﻕِ ﺧﺰﺍﻧﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺭﺩﺍﺋﯿﮟ ﺯﺧﻢ ﺳﮯ ﺁﺭﺍﺳﺘﮧ ﮨﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺗﻮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺧﻮﺷﻨﻤﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﮐﺸﯿﺪﮦ ﻗﺎﻣﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﻮﻧﭧ ﺯﮨﺮﯾﻠﯽ ﺭُﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﺎﺳﻨﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﮩﺮﮮ ﺭﺗﺠﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﺷﻌﻠﮕﯽ ﺳﮯ ﺁﺑﻨﻮﺳﯽ ﮨﻮ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺯﺧﻤﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﻧﺎﺩﯾﺪﮦ ﺟﺰﯾﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺯﻣﯿﮟ ﭘﺮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﮑﮭﺮﮮ...
  7. وقار..

    آسان کام

    سگریٹ چھوڑنا دنیا کا سب سے آسان کام ہے اور میں یہ کام ہزار بار کر چکا ہوں
  8. وقار..

    اُس دریچے میں بھی اب کوئی نہیں

    اُس دریچے میں بھی اب کوئی نہیں اور ہم بھی سر جھکائے ہوئے __ چُپ چاپ __گزر جاتے ہیں -- جاوید اختر
  9. وقار..

    زندگی کا حُصول کہتا ھُوں

    چاندنی کو رُسول کہتا ھُوں بات کو با اُصول کہتا ھُوں جگمگاتے ھُوئے ستاروں کو تیرے پیروں کی دُھول کہتا ھُوں اتفاقاً ، تمہارے مِلنے کو زندگی کا حُصول کہتا ھُوں آپ کی سانولی سی صُورت کو ذوقِ یزداں کی بھُول کہتا ھُوں
  10. وقار..

    قوم کا اک المیہ

    ہماری قوم کا اک المیہ یہ بھی ہے کہ اک لڑکا اپنی کیفیات اور دلی جذبے مکمل ٹھیک طرح سے اک لڑکی کو سمجھا دیتا ہے مگر نائی کو یہ نہیں سمجھا پاتا کہ اس نے بال کس انداز میں کٹوانے ہیں
  11. وقار..

    عیدی نہیں دیتے

    یقین کیجئے کوئی مجبوری نہیں ہوتی لوگ جان کر عیدی نہیں دیتے
  12. وقار..

    یہ کیسی عمر میں آ کر ملی ہو تم

    یہ کیسی عمر میں آ کر ملی ہو تم بہت جی چاہتا ہے پھر سے بو دوں اپنی آنکھیں تمہارے ڈھیر سے چہرے اگاؤں اور بلاؤں بارشوں کو بہت جی ہے کہ فرصت ہو، تصور ہو تصور میں ذرا سی باغبانی ہو مگر جاناں یہ کیسی عمر میں آ کر ملی ہو تم کسی کے حصے کی مٹی نہیں ہلتی کسی کی دھوپ کا حصہ نہیں چھنتا مگر اب میری کیاری میں...
  13. وقار..

    بارش کی خوشی میں

    کراچی والوں نےبارش کی خوشی میں افطاری کےالگ اور بارش کے الگ پکوڑے بنائے "زرائع"
  14. وقار..

    مہنگے بیوٹی پارلر سے فیشل کروایا

    ہم نے دس خواتین کو مہنگے بیوٹی پارلر سے فیشل کروایا اور اور پھر افطاری کے بعد ایک گولڈ لیف سگریٹ کے دو دو کش دس آدمیوں کو لگواے آدمیوں کے چہرے زیادہ لشکارے مار رہے تھے
  15. وقار..

    اسکرین تیرے نام سے

    اسکرین تیرے نام سے جگمگاتی رہی اور پھر دیر تک میری انا مسکراتی رہی
  16. وقار..

    بہت مہنگا ہے

    یا تو سب کچھ بہت مہنگا ہے یا میں بہت غریب ہوں
  17. وقار..

    کونسا ہمارے ہو۔۔

    ہائے! تم جو اتنے پیارے ہو بھاڑ میں جاؤ! کونسا ہمارے ہو۔۔
  18. وقار..

    نجانے گزرے گی کیا دل پر

    نجانے گزرے گی کیا دل پر کیسی وہ گھڑی ہوگی سنا ہے درمیاں حوروں کے بیگم بھی کھڑی ہوگی
  19. وقار..

    تم ملکہ ہوخوابوں کی

    سنو جاناں تم ملکہ ہوخوابوں کی میں مزدور ہوں حقیقت کا تمہارے خواب دیکھوں تو پیٹ نہیں بھرتا
  20. وقار..

    ریسرچ سے ثابت ہوا ہے

    ریسرچ سے ثابت ہوا ہے جو لوگ اس کڑی دھوپ میں بھی سگریٹ کی دکان تک جا تیں ہیں وہ کبھی سگریٹ نہیں چھوڑیں گے
Top