نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف نظامی اور شاکر القادری صاحب ایک ساتھ

    الف نظامی اور شاکر القادری صاحب ایک ساتھ ابھی ابھی میری بات ہوئی ہے جناب ’’ا لف نظامی ‘‘ سے جو اس وقت موجود ہیں ’’ جناب شاکر القادری صاحب ‘“ کی رہائش گاہ میں ۔۔ تفصیلات بہت جلد باتصویر پیش کی جائیں گی ۔، تب تک کے لیے انتظار۔۔۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ ( اس کو کہتے ہر خبر پر نظر )
  2. مغزل

    غلط پتہ (Wrong address)

    غلط پتہ (Wrong address) ایک فقیر مسجد کے سامنے خاصی دیر سے ’’ اللہ کے نام پر دے دو صاحب ‘‘ کی صدا لگا رہا تھا۔ سب نمازی آنکھ بچا مسجد سے نکلتے چلے گئے حتیٰ کہ مسجد خالی ہوگئی ۔ فقیر مایوس ہو کر گرجا کے سامنے جا بیٹھا وہاں بھی اسے کچھ نہ ملا تو مند ر چلا گیا ، وہاں سے خالی ہاتھ لوٹا تو...
  3. مغزل

    لاک فولڈر بنانے کا طریقہ:

    ☺ لاک فولڈر ☺ آپ کو نوٹ پیڈ کی ضرورت ھو گی ان کوڈز کو کاپی کر کے نوٹ پیڈ میں پیسٹ کر دیں اور جہاں پر type your password here لکھا ھوا ھے وہاں اپنا پاسورڈ لکھ دیں اور اس ٹیکسٹ فائل کو Save file as locker.bat کر دیں لیں جی آپ کا لاک فولڈر تیار ھو گیا اب لاکر ڈاٹ بیٹ فایل پر کلک کرنے سے ڈوز...
  4. مغزل

    اظہاریہ نویسوں کا قومی اجتماع ۲۰۰۹ --- ناطقہ کے قلم سے

    اظہاریہ نویسوں کا قومی اجتماع ۲۰۰۹ (نیشنل بلاگرز کانفرنس 2009) (گزارشِ احوالِ‌واقعی ناطقہ سے) کچھ دن قبل آرٹس کونسل میں ” بیادِ پروین شاکر “ مشاعرے میں ہمیں ہاتفِ برقی پر ایک ”دھمکی آمیز پیغام “وصول ہوا کہ میاں جان کی امان چاہتے ہو تو ”۸ ۱ اپریل ۲۰۰۹ “ کو شاہراہ فیصل پر ” ۴ بجے سہ...
  5. مغزل

    اپنی مستی، کہ ترے قرب کی سرشاری میں --- ثنا اللہ ظہیر

    غزل اپنی مستی، کہ ترے قرب کی سرشاری میں اب میں کچھ اور بھی آسان ہوں دشواری میں کتنی زرخیز ہے نفرت کے لیے دل کی زمیں وقت لگتا ہی نہیں فصل کی تیاری میں اک تعلق کو بکھرنے سے بچانے کے لیے میرے دن رات گزرتے ہیں اداکاری میں وہ کسی اور دوا سے مرا کرتا ہے علاج مبتلا ہوں میں کسی اور...
  6. مغزل

    زندگی زرد زرد چہروں میں ----------- شبیر نازش

    غزل زندگی زرد زرد چہروں میں بھیک ڈالی گئی ہے کاسوں میں ہم سے کیا پوچھتے ہو رنگِ جہاں ہم تو زندوں میں ہیں نہ مردوں میں سوئے ہوتے ہیں اپنے گھر میں ہم پائے جاتے ہیں ان کی گلیوں میں اب کتابوں میں بھی نہیں ملتا پیار ہوتا تھا پہلے لوگو ں میں‌ چھان دیکھی ہے مشرقین کی خاک آن بیٹھا...
  7. مغزل

    تعارف سافی صاحب کو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    سافی صاحب کو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید جناب گو کہ 2006 میں مندرج ہوئے تھے مگر ان کے محفل میں صرف 8 مراسلات ہی نظر آئے ہیں اور بھی صوفیا کے حوالے سے ہمیں امید ہے کہ تصوف کے حوالے سے جناب ہمارے لیے مبارک ثابت ہونگے ۔ جناب سے گزارش ہے یہ یہاں تفصیلی تعارف پیش فرمائیں۔ والسلام...
  8. مغزل

    یہ جو مجلس میں اشکباری ہے ---- نصیر ترابی

    سلام بحضور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ (غالب کی زمین میں) یہ جو مجلس میں اشکباری ہے یہاں خرچے میں نفع جاری ہے اے محرم تری فضا کو سلام دن ہمارا ہے شب ہماری ہے یہ مگر ذکرِ کربلا سے کھلا ایک غم میں بھی غمگساری ہے حلقہِ شورِ العطش میں کہاں وہ جو دریا کو بے قراری ہے کون...
  9. مغزل

    ایم کیو ایم ، روشن خیال، حقوقَ نسواں اور حقوقِ عامہ -- ایک مکروہ چہرہ

    ایک مکروہ چہرہ ایم کیو ایم ، روشن خیال، حقوقَ نسواں اور حقوقِ عامہ ایم کیو ایم : سٹی کونسل میں ایم کیو ایم بلدیہ ٹاؤن یوسی 8 کے ناظم سلیمان بلوچ اپوزیشن بنچ پر ایک خاتون کو بیلٹ مار رہے ہیں ( فوٹو روزنامہ جنگ) ۔۔۔ بشکریہ فرخ:
  10. مغزل

    امریکی صدر بارک حسین اوبامہ کے نام خط -------- میرے بلاگ ناطقہ سے

    امریکی صدر بارک حسین اوبامہ کے نام خط میرے بلاگ ناطقہ سے عزت مآب صدربارک حسین اوبامہ صاحب میں بھی آپ کو ایک خط لکھنے کی جراء ت کر رہاں جب کہ گمنام آدمی ہو۔ مجھے یہ ضرورت اس لیئے پیش آئی کہ چند روزپہلے مسلم ملکوں کے سر براہوں نے بھی ایک کھلاخط لکھا ہے جنہیں دنیا جانتی ہے کہ وہ لوگ وہ نہیں...
  11. مغزل

    ناطقہ سربہ گریباں خامہ انگشت ---- ایک حیران کن ویڈیو

    ناطقہ سربہ گریباں خامہ انگشت -------
  12. مغزل

    سرقوں کے خلاف “ مہرِ نیم روز “ کا جہادِ اکبر -- ( میرے بلاگ ناطقہ سے )

    سرقوں کے خلاف “ مہرِ نیم روز “ کا جہادِ اکبر میرے بلاگ ’’ ناطقہ ‘‘ سے ایک تحریر جیسا کہ گوپی چند نارنگ صاحب کے حوالے سے لڑی میں ، ہم نے تذکرہ کیا تھا کہ جامعہ کراچی نے ایک سرقہ نمبر شائع کیا تھا اسی مراسلے میں شاید ہم نے وعدہ کیا تھا کہ اس کتاب کے بارے میں یہاں دوستوں کے لیے بھی...
  13. مغزل

    اقبال یارب یہ جہانِ گزراں خوب ہے لیکن ----------- علامہ محمد اقبال

    رات ایک محفل میں عزم صاحب کے ایک دوست نے ’’ کیا چھینے گا غنچے سے کوئی ذوقِ شکر خند‘‘ کو ’’کیا چھینے گا غنچے سے کوئی ذوقِ شکر قند ‘‘ کردیا خاصی بحث رہی مگر وہ صاحب ماننے کو تیار نہ تھے بہر کیف انہیں ثبوت دیا تو معلوم ہو ا کہ کلام یہاں نہیں موجود سو حاضر ہے ۔ یارب یہ جہانِ گزراں خوب ہے لیکن...
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی میں خوش آمدید
  15. مغزل

    ملبہ -------------- علی ساحل

    میرے ایک بہت ہی پیارے دوست علی ساحل کی ایک نظم (خرم شہزاد خرم تمھارے لیے) ملبہ مَیں بچپن میں سبھی دُکھ گھر کی دیواروں پہ لکھ دینے کا عادی تھا مگر پردیس میں آکر میں اپنے گھر کی دیواروں پہ روشن سب دُکھوں کو بھُول بیٹھا ہوں میری ماں نے بتایا ہے کہ اب کے بارشوں میں گھر کی دیواریں بھی...
  16. مغزل

    السلام علیکم پاکستان ----- چٹ پٹی تصاویر

    السلام علیکم پاکستان ----- چٹ پٹی تصاویر دیکھی میری کیپ ۔۔
  17. مغزل

    محبوب خزاں اکیلی بستیاں بسانے والا اپنے عصر کا منفرد و بے مثل شاعر --- تبصرہ

    محبوب خزاں اکیلی بستیاں بسانے والا اپنے عصر کا منفرد و بے مثل شاعر محبوب خزاں رات کو گھر کیوں نہیں جاتے! محبوب خزاں کااصل نام محمد محبوب صدیقی ہے۔موضع چندا دائر، ضلع بلیہ اترپر دیش،برصغیر میں محمد یوسف نامی ایک معزز ہستی کے گھرانے میں آپ یکم جولائی 1930 ءکو پیداہوئے تھے۔ان کی عمر بارہ برس...
  18. مغزل

    گاؤ ں کے بابا جی ۔۔

    مارے گاؤں میں ایک بابا جی (مرحوم( رات 2 یا 3 بجے اٹھ کر مسجد کا سپیکر آن کرتے اور اللہ اللہ کا ورد شروع کردیتے لوگوں نے انہیں بہت سمجھایا مگر وہ کہتے کہ میں تو اللہ کو یاد کرتا ہوں ہمارے ایک دوست شریف ان سے بہت تنگ تھے ان کا گھر بالکل مسجد کے قریب ہے ایک دن وہ بابا جی سے پہلے مسجد میں جا...
  19. مغزل

    دھمال کہیں یا بریک ڈانس -- ہے مگر طوطے کا کمال

    دھمال کہیں یا بریک ڈانس -- ہے مگر طوطے کا کمال امید ہے اب یہ اعتراض نہ ہوگا کہ آواز الگ سے شامل کی گئی ہے۔:battingeyelashes:
  20. مغزل

    مسکین پور میں شریعت کا نفاذ --------- طالبانی طریقے سے انحراف

    مسکین پور میں شریعت کا نفاذ پاکستان کےصوبہ سندھ کے ضلع شہداد کوٹ کےقریب ایک گاؤں میں مذہبی رہنماء نے اپنی طرز کی شریعت نافذ کر دی ہے اور ان کے شرعی احکامات نہ ماننے والے شخص کو گاؤں سے بیدخل کر دیا جاتا ہے۔ سندھ اور بلوچستان کی سرحد پر قائم شہر شہداد کوٹ کے قریب گاؤں مسکین پور علاقے میں...
Top