غزل
ہر قدم اک نئے آزار پہ رکھ دیتا ہوں
خار سے بچتا ہوں انگار پہ رکھ دیتا ہوں
پھول پھینکے کوئی دیوار کے پیچھے سے اگر
پھر اٹھا کر اسے دیوار پہ رکھ دیتا ہوں
جنگجو ایسا کہ خود ہارتا ہوں ہر بازی
اور الزام میں تلوار پہ رکھ دیتا ہوں
وہ جو اک بار چبھا تھا کبھی دل میں میرے
دل کو ہر بار...
غزل
کچھ نہیں تھا پہ یوں لگتا ہے کہ اب کچھ تو ہے
بے سبب اُس کو یوں تکنے کا سبب کچھ تو ہے
کچھ تو ہے جو مجھے بے چین کیے دیتا ہے
اس کے عارض ہیں ، کہ آنکھیں ہیں، کہ لب،کچھ تو ہے
میں نہیں کہتا مجھے اس سے محبت ہے مگر
جو بھی ہوتا ہے محبت میں وہ سب کچھ تو ہے
ایک آواز کہ صحرا سے بلاتی ہے...
غزل
سوکھے ہوئے کچھ پھول بھی گلدان میں رکھنا
ہے حسن کا انجام یہی دھیان میں رکھنا
پھر شوق سے مجرم مجھے گرداننا لیکن
انصاف کی مسند کھلے میدان میں رکھنا
ایسا نہ ہو پڑ جائے کہیں میری ضرورت
لازم نہ سہی پر اسے امکان میں رکھنا
حیرت کدہِ زیست سے کترا کے گزرنا
ہر عکس مگر دیدہِ حیران میں...
غزل
دشت میں پھر کسی مجنوں کی پزیرائی ہوئی
ہم نے صحراؤں میں دیکھی ہے بہار آئی ہوئی
زندگی تھی ہی نہیں پاس تو کیا لے جاتی
موت بھی گزری مرے پاس سے گھبرائی ہوئی
جو زمیں پاؤں سے ٹکرائی وہ گردش میں رہی
جو ہوا گزری مرے سر سے وہ سودائی ہوئی
کوئی گن ہے نہ کوئی حسن و کشش ہے مجھ میں
اور...
ایم کیو ایم ایک حقیقت / ڈرامہ
آ پ کا جی چاہے تو ہنسیں جی چاہے تو رو لیں
قائد ِ تحریک کی معلومات
قائد ِ تحریک کی ولادت 17ستمبر1953 کو کراچی میں ہوئی۔
قائد ِ تحریک کے والد کا نام نذیر حسین اور والدہ کا نام خورشید بیگم تھا۔
قائد ِ تحریک کے دادا کا نام مولانا مفتی رمضان حسین اور نانا...
جمیل نوری نستعلیق کشیدہ کے بارے میں مدد درکار ہے
کیا کوئی دوست اس کا استعمال بتا سکتا ہے
کہ کشش تطویل وغیرہ اور دیگر القابات وغیرہ کیسے
استعمال کرسکتا ہوں ۔
دوم یہ کہ ان پیج میں کیا یہ اور دیگر خط استعمال کیے جاسکتے ہیں
اگر کیے جاسکتے ہیں تو کیسے ؟؟
تازہ ترین جمیل نوری نستعلیق کشیدہ کا...
آئیں کھانا بنا نا سکھائیں
( صرف مرد حضرات کے لیے)
یہ لڑی اس لیے بنائی گئی کہ مرد (صرف) حضرات
یہاں خواتین کے بنائے ہوئے کھانوں میں کیڑے نکالیں
اور انہیں کھانا بنانے کے مفید مشورے مفت دے سکیں۔
دیکھتے ہیں پہلے کون آتا ہے ۔
جی شمشاد صاحب
غزل
یہ خُود کشی سے کوئی ماورا پرندہ ہے
جو زرد ھوتا ھُوا اک ھرا پرندہ ہے
اُڑاتا رھتا ھُوں زخمی پروں کے ساتھ اِسے
مرے لئے مرا حرفِ دُعا پرندہ ہے
یہ پھڑپھڑاتا ھُوا شُعلہ کھول دے کوئی
بندھا چراغ سے کیوں آگ کا پرندہ ہے
یہ بے پری ، یہ لہو ، یہ کراھتی آواز
یہ آئینے میں کوئی دُوسرا...
تو خیال تیری طرف گیا - لیاقت علی عاصم
(میرے بلاگ ناطقہ سے)
عشق بارِ دگر ہوا ہی نہیں
دل لگایا تھا دل لگا ہی نہیں
ایک سے لوگ ایک سی باتیں
گھر بدلنے کا فائدہ ہی نہیں
ورنہ سقراط مرگیا ہوتا
اس پیالے میں زہر تھا ہی نہیں
-------------------------------
کوئی آس پاس نہیں رہا تو...
06wY0DxEFAI
ہم کہ اے دل سخن سراپا تھے
ہم لبوں پر نہیں رہے آباد
جانے کیا واقعہ ہوا کیوں لوگ
اپنے اندر نہیں رہے آباد
شہرِ دل میں عجب محلے تھے
ان میں اکثر نہیں رہے آباد
---------------------------
کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے
یہ تو آشوب ناک صورت ہے
انجمن میں یہ میری خاموشی...
نظم
’’سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے ‘‘
(اردو: نستعلیق )
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
کیوں نہیں کرتا ہے کوئی دوسرا کچھ بات چیت
دیکھتا ہوں میں جسے وہ چپ تیری محفل میں ہے
اے شہید ملک و ملت میں ترے اوپر نثار
اب تیری ہمت کا چرچہ غیر کی محفل میں ہے...
دبئی کے ایک مشاعرے میں مصدق لاکھانی سے پہلی بار ملاقات ہوئی تھی کوئی 2003 کی بات ہے
اس وقت انہوں نے ایک نمکین غزل پیش کی تھی جو شعر حافظے میں ہیں سو پیش کرتا ہوں ۔
نمکین غزل
یارو بتاؤ تم کو میں کیا کیا دبئی میں ہے
سارے زمانے بھرکا تماشہ دبئی میں ہے
شلوار پر بھی اس نے * کندورہ چڑھالیا...
خدا کے کہ سلامت رہوہزار برس
خدا کرے کہ کوئی غم نہ تم کو چھو پائے
خدا کرے کہ ستاروں کی اوج پاؤ تم
خدا کرے کہ مری عمر تم کو لگ جائے
میری بیٹی آمنہ محمودمغل کو پہلی سالگرہ مبارک
اردو غزل اور غزالان ِ خوش بیان کا نسبی و حسبی تعلق
ناہید وِرک کی شاعری پر ایک نظرسیدانورجاویدہاشمی
اگر ہم یہ کہیں کہ شاعری علی الخصوص غزلیہ شاعری کو بلاشبہ دوشیزگی کی حدوں سے نکال کر بلوغت کی منزلوں میں لایا جاچگا ہے مگر اس کی وابستگی جب کسی دوشیزہ سے ہو تو ہمیں بہ یک وقت آغاز سے تاحال...
کتا بیں مجھ پہ ہنستی تھیں
ادھر!
وہ اس طر ف
کمرے میں میر ے
ایک وہ جو بر گز یدہ شیلف ہے
واں رو شنئ فکر کا
دن بھر عجب اک
رمز یت آ میز و فکر انگیز سا
ہنگا مہ رہتا ہے۔۔۔۔۔
ارسطو، کا نٹ، ہیگل
اور پلو ٹی نس کے جیسے
فلسفی مصر و ف رہتے ہیں
نہ جا نے کیسی کیسی
منطقی بحثو ں کو
سلجھا نے...