نتائج تلاش

  1. حجاب

    گلاب

    گلاب گلاب کا پھول محبت کی علامت ہے۔اس کے شوخ رنگ جذبات کے اظہار کا موثر ذریعہ ہیں۔جب گلاب شاعری میں آتا ہے تو شعراء کرام اسے محبت کی ڈوریوں میں پرو کر اپنی اُلفت کا اظہار کرتے ہیں۔گلاب جب طبیب اور حکماء کے پاس آتا ہے تو وہ اسے بنی نوع انسان کو فائدہ پہنچانے اس کے طبی خواص کو کشید...
  2. حجاب

    آپ کی شخصیت۔

    ہم سب یہ بات جانتے ہیں کہ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں اپنے جذبات پر قابو نہیں ہوتا۔لوگ معمولی باتوں پر بھڑک اُٹھتے ہیں ذرا سی بات پر رونے لگتے ہیں اور فوراً اپنے جذبات کی رو میں بہہ جاتے ہیں۔بعض اوقات یہ عادت لوگوں میں مقبولیت کا سامان تو کر دیتی ہے لیکن یہ آپ کے جذباتی ہونے کا ڈھنڈورا بھی پیٹ...
  3. حجاب

    Various Diseases And Role Of Juice

    [align=left:cf730314bf][eng:cf730314bf]It is necessary to comprehend the disease thoroughly before the commencement of the treatment. Juice treatment should be then planned and finally the plan should be implemented with regularity. ACIDITY Take a mixture of juices of cabbage and carrot. In...
  4. حجاب

    مچھلی بھرے پراٹھے

    اجزاء۔ مچھلی آدھا کلو۔آٹا حسبِ ضرورت۔پیاز باریک کتری ہوئی ایک عدد۔لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ۔ادرک کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ۔ہری مرچ باریک کٹی ہوئی پانچ عدد۔کالی مرچ پانچ دانے۔تیزپات ایک عدد۔نمک حسبِ ذائقہ۔لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ۔ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا تھوڑا سا۔آئل حسبِ ضرورت۔ ترکیب۔...
  5. حجاب

    ثابت مسور کی بریانی

    اجزاء۔ دال(کالی مسور ) ایک پاؤ۔ چاول باسمتی۔تین پاؤ۔ دہی۔ایک پیالی۔ ادرک لہسن کا پیسٹ۔ایک کھانے کے چمچ۔ پیاز۔دو عدد درمیانی۔ نمک اور پسی سرخ مرچ حسبِ ذائقہ۔ گرم مصالحہ۔ایک چائے کے چمچ۔ ٹماٹر۔چار عدد۔ آئل حسبِ ضرورت۔ ترکیب۔ دال کو کچھ دیر کے لئے بھگو دیں پھر دال کو اتنے پانی میں...
  6. حجاب

    آم کی فیرنی

    اجزاء۔ آم ایک کلو دودھ ایک کلو سویاں آدھی چھٹانک چینی حسبِ پسند بالائی آدھا کلو ترکیب۔ سویاں ایک چمچ آئل یا گھی ڈال کر بھون لیں،اب دودھ میں سویاں ڈال کر پکائیں جب سویاں گل جائیں تو چینی ڈال کر دودھ کو گاڑھا ہونے تک پکائیں آم کے چھوٹے چھوٹے ٹکرے کرلیں ،سویاں ٹھنڈی ہوجائیں تو آم اور...
  7. حجاب

    عالاں - احمد ندیم قاسمی کی لازوال تحریر

    احمد ندیم قاسمی کی لازوال تحریر عالاں اماں ابھی دہی بلو رہی تھیں کہ وہ مٹی کا پیالہ لئے آ نکلی۔یہ دیکھ کر کہ ابھی مکھن ہی نہیں نکالا گیا تو لسسی کہاں سے ملے گی؟وہ شش و پنج میں پڑ گئی کہ واپس چلی جائے یا وہیں کھڑی رہے۔ ”بیٹھ جاؤ عالاں ! " اماں نے کہا،ابھی دیتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسی ہو؟ جی...
  8. حجاب

    آلو بخارا فرائیڈ فِش

    آلو بخارا فرائیڈ فِش اجزاء۔ رہو یا سُرمئی مچھلی ایک کلو بغیر کھال کے۔ سفیدزیرہ بُھنا ہوا ایک چائے کا چمچ پسا ہوا ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ لال مرچ کُٹی ہوئی ایک کھانے کا چمچ ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ نمک حسبِ ذائقہ۔تل تھوڑا سا اجوائن آدھا چائے کا چمچ سرکہ دو کھانے کے چمچ...
  9. حجاب

    ماں جی - قدرت اللہ شہاب کا شاہکار افسانہ

    ماں جی کی پیدائش کا صحیح سال معلوم نہ ہو سکا جس زمانے میں لائل پور کا ضلع نیا نیا آباد ہو رہا تھا پنجاب کے ہر قصبے سے مفلوک الحال لوگ زمین حاصل کرنے کے لئے اس نئی کالونی میں کھنچے چلے آ رہے تھے عرفِ عام میں لائل پور ۔جھنگ ۔سرگودھا وغیرہ کو ۔بار۔ کا عکاقہ کہا جاتا تھا ۔ اُس زمانے میں ماں جی کی...
Top