نتائج تلاش

  1. حجاب

    دسمبر

    کہا تھا یہ دسمبر میں ہمیں تم ملنے آؤ گے دسمبر کتنے گزرے ہیں تمہاری راہوں کو تکتے نجانے کس دسمبر میں تمہیں ملنے کو آنا ہے ہماری تو دسمبر نے بہت اُمیدیں توڑیں ہیں بڑے سپنے بکھیرے ہیں ہماری راہ تکتی منتظر پُر نم نگاہوں میں ساون کے جو ڈیرے ہیں دسمبر کے ہی تحفے ہیں دسمبر پھر سے آیا ہے جو...
  2. حجاب

    شہد اور دار چینی کا امتزاج ۔

    [align=right:6c8737cb7e]شہد اور دار چینی کا امتزاج ،بہت ساری بیماریوں کا علاج۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ شہد اور دارچینی کا استعمال صدیوں سے کیا جارہا ہے کیونکہ دونوں میں بےپناہ فوائد پوشیدہ ہیں جنہیں باہمی طور پر مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے موثر...
  3. حجاب

    پروین شاکر اتنا معلوم ہے (پروین شاکر )

    اتنا معلوم ہے ! ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اپنے بستر پہ میں بہت دیر سے نیم دراز سوچتی تھی کہ وہ اس وقت کہاں پر ہوگا میں یہاں ہوں مگر اُس کوچہء رنگ و بو میں روز کی طرح سے وہ آج بھی آیا ہوگا اور جب اُس نے وہاں مجھ کو نہ پایا ہوگا ؟ آپ کو علم ہے ، وہ آج نہیں آئی ہیں ؟ میری ہر دوست سے اُس نے یہی...
  4. حجاب

    چِکن ویجی مصالحہ رائس۔

    [align=right:b26dff1ae5]چکن ویجی مصالحہ رائس۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ باسمتی چاول ۔ایک کلو۔ چکن ۔ اُبلی ہوئی چھوٹے ٹکڑوں میں آدھا کلو۔ گاجر ۔کدّو کش کی ہوئی۔ 4 عدد۔ مٹر ۔اُبلے ہوئے ایک پاؤ۔ بند گوبھی۔باریک کٹی ہوئی۔ایک پاؤ۔ آلو ۔ایک پاؤ فرنچ فرائز کی طرح کاٹ...
  5. حجاب

    علی پور کا ایلی۔(846-875)

    [align=right:97f0f00ef5] " سچّی محبت کا تو اپنے کو پتہ نہیں کچھ البتہ پیار کرتی ہے۔جیسے ماں بچّے کو کیا کرتی ہے۔اس عمر میں ماتا مل گئی اور مجھے کیا چاہیئے۔“ " تو کیا ماتا کی تلاش تھی تمہیں۔“ سبھی کو ہوتی ہے۔کیا تمہیں نہیں !“ وہ ہنسنے لگا۔" یار یہ فلسفہ چھوڑو ۔مجھے تو یہ غم کھائے جا رہا ہے اب...
  6. حجاب

    میری ڈائری کا ایک ورق

    [align=right:d6340151af]یادیں۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪ زندگی کے طویل سفر میں نہ جانے کتنے لوگ ملتے ہیں اور بچھڑ جاتے ہیں۔کچھ لوگ چند لمحوں کے لئے ہمسفر ہوتے ہیں۔ اور شاہراہِ حیات پر تھوڑی دیر کے لئے ساتھ ساتھ رہتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو ہم کوشش کے باوجود بُھلا نہیں سکتے اور جدائی کی یہ میٹھی...
  7. حجاب

    بُھنی ہوئی چنے کی دال۔

    [align=right:89884f51b1]بُھنی ہوئی چنے کی دال۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ چنے کی دال ۔ ایک پاؤ۔ تیل یا گھی۔آدھا پاؤ۔ ادرک پسا ہوا۔ دو کھانے کے چمچے۔ لہسن پسا ہوا۔ ایک کھانے کے چمچے۔ دہی۔چار کھانے کے چمچے۔ کلونجی۔ ایک چائے کا چمچہ۔ ثابت دھنیا۔ ایک چائے کا چمچہ۔(صاف...
  8. حجاب

    تاریخِ اسلام کا ایک دلچسپ سوالنامہ۔

    [align=right:43c34f18a0][color=#0000BF]تاریخِ اسلام کا ایک دلچسپ سوالنامہ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ قیصرِ روم نے حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہُ کی طرف خط لکھا کہ مجھے مندرجہ ذیل کے بارے میں اطلاع دی جائے۔ ایسی جگہ جس کا کوئی قبلہ نہ ہو۔ ایسا شخص جس کا کوئی باپ نہ...
  9. حجاب

    عید کا انمول وظیفہ۔

    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا ! جس نے عید کے دن 300 بار اس تسبیح کو پڑھا ۔ سُبحَانَ اللہِ وَ بِحَمدِہ پھر اس کا ثواب تمام مسلمان مُردوں کو بخش دیا تو ہر قبر میں ایک ہزار نور داخل ہوں گے اور جب یہ آدمی فوت ہوگا تو اللہ تعالیٰ اس کی قبر میں بھی ایک ہزار نور داخل کرے گا۔ نوٹ :۔ ہ...
  10. حجاب

    عید کے عنوان پر اشعار اور نظمیں۔

    عید آنے کو ہے میں نے سوچا بہت پھول بھیجوں کہ مہکار بھیجوں اُسے چند کلیوں سے شبنم کے قطرے لئے اُس کے رخسار پر آنسوؤں کی طرح خوبصورت لگیں گے اُسے بھیج دوں پھر یہ سوچا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اُس کے عارض کہاں گُل کی پتّیاں کہاں اُس کے آنسو کہاں شبنم کے قطرے کہاں پھر یہ سوچا...
  11. حجاب

    آلو اور پنیر کے رولز۔

    [align=right:95a85d50b3]آلو اور پنیر کے رولز۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪ آلو آدھا کلو ۔اُبال کر میش کر کرلیں۔ پنیر۔ 50 گرام ۔باریک کاٹ لیں۔ کالی مرچ پسی ہوئی ۔آدھا چائے کا چمچہ۔ سفید مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچہ۔ مکھن دو کھانے کے چمچے۔ اجینو موتو ۔آدھا چائے کا چمچہ۔...
  12. حجاب

    رمضان المبارک رحمت مغفرت اور نجات کا مہینہ۔

    [align=right:7c64229d8d]رمضان المبارک ۔۔۔۔۔۔ رحمت۔مغفرت اور نجات کا مہینہ۔ خالقِ کائنات نے تین اقسام کی مخلوق پیدا کی ہیں۔نوری یعنی فرشتے،ناری یعنی جن،اور خاکی یعنی انسان جسے اشرف المخلوقات کا درجہ دیا گیا۔دراصل انسان روح اور جسم کے مجموعے کا نام ہے اور اس کی تخلیق اس طرح ممکن ہوئی کہ جسم کو...
  13. حجاب

    روزہ اور صحت۔

    [align=right:d25157ba0c]روزہ اور صحت ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اسلام میں روزے پر خاص زور دیا گیا ہے۔اس کا مقصد انسان میں تقویٰ پیدا کرنا ہے۔طبی لحاظ سے بھی روزے کے کئی فوائد ہیں۔روزے سے جسمانی صحت پر ہمیشہ مثبت اثرات مرتّب ہوتے ہیں۔غذائی ماہرین کے مطابق معدے کو کافی دیر کے لئے خالی رکھنا اور کھانا...
  14. حجاب

    راجھستانی لاپسی (راجھستانی میٹھا )

    [align=right:1b98406abd]راجھستانی لاپسی (راجھستانی میٹھا ) اجزاء۔دلیہ۔ آدھا کلو۔ گُڑ ۔ ایک پاؤ۔ شکر۔3 چھٹانک۔ بادام چِھلے ہوئے۔ایک چھٹانک۔ پستہ۔ایک چھٹانک۔ الائچی ۔5 دانے۔ دودھ ۔آدھا کلو۔ کھویا۔ایک پاؤ۔ کھوپرا (پسا ہوا ) ایک چھٹانک۔ گھی۔ ایک پاؤ۔ ترکیب۔ سب سے پہلے گُڑ کو کوٹ کر...
  15. حجاب

    خدیجہ مستور کا افسانہ

    [align=right:840d2bb1ce]پاکستان بن گیا۔۔۔۔۔لیگی رہنما کراچی دارلحکومت جا چُکے تھے۔مشرقی پنجاب میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی تھی۔بڑے چچا اس صدمے میں جیسے نڈھال سے ہوگئے تھے۔بیٹھک میں بیماروں کی طرح وہ ہر ایک سے پوچھتے رہتے : یہ کیا ہورہا ہے ؟؟؟؟ یہ کیا ہوگیا ؟؟؟؟؟ جب وہ یہ سب کچھ عالیہ سے...
  16. حجاب

    لاھوری وائٹ چکن کڑاہی۔

    [align=right:0211a443c2]لاھوری وائٹ چکن کڑاہی۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪ چکن ایک کلو۔(چھوٹے پیس ) پیاز 4 عدد ۔ (باریک کاٹ لیں ) لہسن کا پیسٹ۔ایک کھانے کا چمچ۔ ادرک 50 گرام ۔ہوائیاں کاٹ لیں۔ ہری مرچ ۔باریک کتری ہوئی 6 سے 8 عدد۔ پسی ہوئی کالی مرچ ۔ایک چائے کا...
  17. حجاب

    انسانی شخصیت پر پھولوں کے اثرات۔

    [align=right:cd335cdb72]انسانی شخصیت پر پھولوں کے اثرات ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اللہ تعالیٰ کی ربویت یوں تو کائنات کی ہر شئے میں عیاں ہے لیکن خوش رنگ و خوشنما پھول قدرت کی صناعی کا بہترین مظہر ہیں اور جو خوبصورتی ،دلکشی،رنگینی اور حساسیت قدرت نے پھولوں کو بخشی ہے اس...
  18. حجاب

    رمضان المبارک دلوں کی صفائی کا مہینہ۔

    [align=right:562d03a331]رمضان المبارک دلوں کی صفائی کا مہینہ۔ رمضان المبارک کی اہمیت اور فضیلت ہم شروع سے پڑھتے اور علمائے کرام سے سنتے آئے ہیں،لیکن حقیقت یہ ہے کہ اِس کی فضیلتوں اور برکتوں پر جتنا کچھ لکھا پڑھا اور سُنا جائے کم ہے۔یہ وہ مہینہ ہے جو تمام مہینوں کا سردار کہلاتا ہے اور اللہ کو...
  19. حجاب

    کھجور کے رولز۔

    [align=right:c0298d1142]کھجور کے رولز۔ ------------------------------- اجزاء۔ کھجور ۔ 200 گرام( بیج نکال دیں ) سادہ کیک کا چورا ۔ 150 گرام کشمش ۔50 گرام ویفرز بسکٹ کا چورا۔ 150 گرام دار چینی پسی ہوئی ۔ آدھا چائے کا چمچہ کوکو پاؤڈر۔ایک کھانے کا چمچہ تِل ۔۔۔۔ 100 گرام مکھن۔۔۔۔۔۔۔ 4...
  20. حجاب

    خشخاش اور انڈوں کا قیمہ۔

    [align=right:86b0292c15]خشخاش اور انڈوں کا قیمہ۔ ------------------------------------------------- انڈے۔ 6 عدد خشخاش ۔آدھا پاؤ (صاف کرکے پیس لیں ) پیاز۔ 2 عدد ادرک و لہسن کا پیسٹ۔ ایک چائے کا چمچہ گرم مصالحہ پاؤڈر۔ آدھا چائے کا چمچہ کالی مرچ۔ آدھا چائے کا چمچہ سرخ مرچ۔ آدھا چائے کا چمچہ...
Top