نتائج تلاش

  1. حجاب

    امجد اسلام امجد اس بھید بھری چُپ میں ۔۔۔۔۔۔

    اے شمعِ کوئے جاناں ہے تیز ہوا ، مانا لَو اپنی بچا رکھنا ۔ رستوں پر نگاہ رکھنا ایسی ہی کسی شب میں آئے گا یہاں کوئی ، کچھ زخم دکھانے کو اِک ٹوٹا ہوا وعدہ ، مٹی سے اُٹھانے کو پیروں پہ لہو اُس کے آنکھوں میں دھواں ہوگا چہرے کی دراڑوں میں بیتے ہوئے برسوں کا ایک ایک نشاں ہوگا بولے...
  2. حجاب

    آج اُسے پھر یاد کیا ۔۔۔

    آج ذرا فرصت پائی تھی ، آج اُسے پھر یاد کیا بند گلی کے آخری گھر کو کھول کے پھر آباد کیا کھول کے کھڑکی چاند ہنسا پھر چاند نے دونوں ہاتھوں سے رنگ اُڑائے ، پھول کھلائے ، چڑیوں کو آزاد کیا بڑے بڑے غم کھڑے ہوئے تھے ، رستہ روکے راہوں میں چھوٹی چھوٹی خوشیوں سے ہی ہم نے دل کو شاد کیا بات...
  3. حجاب

    انتظار ۔۔اختر الایمان

    زندگی ایک طویل بل کھاتی شاہراہِ عظیم ہے جس پر نرم مٹی کی گود کے پالے کتنے بھرپور سایہ دار شجر کتنی پُر شور ندیاں ، چشمے کتنے ماہ و نجوم ، آوارہ مشعلیں اپنی تیرگی میں لیئے کتنی خوشبوئیں ، رنگ رنگ کے پھول منتظر راہ رو کی آمد کے صبح سے شام تک سنورتے ہیں روز و شب انتظار کرتے ہیں (...
  4. حجاب

    ناول کی پسندیدگی کا شخصیت سے تعلق ؟؟

    کردار کو پرکھنے اور سمجھنے کے لیئے بہت سارے کوئز موجود ہیں ۔ ماہرینِ نفسیات ہر روز اس طرح کے تجربے کرتے رہتے ہیں ، جس سے آدمی کی فطری سائیکی کا احوال سامنے لایا جا سکے ۔یہاں بھی ایک سوالنامہ دیا جا رہا ہے ، اس سے آپ کے باطنی کردار اور سوچوں کا کچھ احوال آپ کو معلوم ہوسکے گا ۔( ڈرنے کی بالکل...
  5. حجاب

    مینگو آئسکریم ۔۔۔

    اجزاء ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪ دودھ ۔ 1 لیٹر ۔ آم ۔ 1 کلو ۔ انڈے ۔ 3 عدد ۔ کارن فلار ۔ 3 کھانے کے چمچے ۔ چینی ۔ ڈیڑھ پیالی ۔ فریش کریم ۔ 2 پیالی ۔ زردے کا رنگ ۔ چٹکی بھر ۔ مینگو ایسنس ۔ 1 چائے کا چمچہ ۔( دستیاب نہ ہو تو ضروری بھی نہیں‌ ) ترکیب ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ دودھ کو اُبال لیں اور جب اُبال آ جائے...
  6. حجاب

    فالودہ آئس کریم ۔۔

    اجزاء ۔ ؏؏؏؏؏؏؏ دودھ ۔ آدھا کلو ۔ کھویا ۔ایک پاؤ ۔ چینی ۔ حسبِ ضرورت ۔ پستہ ، بادام ۔ باریک کٹا ہوا 2 کھانے کے چمچے۔ سبز الائچی کے دانے تھوڑے سے حسبِ پسند ( پسند نہ ہو تو نہیں ڈالیں ) فالودہ بنانے کے لیئے 5 کھانے کے چمچے کارن فلور ۔ ترکیب ۔ ؏؏؏؏؏؏؏ دودھ کو بوائل کریں ، اب دودھ میں...
  7. حجاب

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    رئیل لائف ہو یا نیٹ کی دنیا ، فرینڈز سے باتیں کرتے ہوئے بہت سی ایسی باتیں پوچھنے اور کہنے کا دل چاہتا ہے جو کبھی کبھی ہم چاہنے کے باوجود کبھی کبھی نہیں کہہ پاتے ، کہ کہیں دوستوں کو برا ہی نہ لگ جائے ، کیونکہ آج کل زمانہ ہی ایسا ہے کہ برا لگنے والی بات کا برا کم منایا جاتا ہے مگر بہت چھوٹی چھوٹی...
  8. حجاب

    چاندنی رات جدائی کی ۔۔

    تنکا تنکا کانٹے توڑے ، ساری رات کٹائی کی کیوں اتنی لمبی ہو تی ہے، چاندنی رات جُدائی کی نیند میں کوئی اپنے آپ سے باتیں کرتا رہتا ہے کال کنویں میں گونجتی ہے، آواز کسی سودائی کی سینے میں دِل کی آہٹ، جیسے کوئی جاسوس چلے ہر سائے کا پیچھا کرنا، عادت ہے ہر جائی کی آنکھوں اور کانوں میں...
  9. حجاب

    گوشت نہیں سبزیاں بھی ۔۔۔

    صرف گوشت نہیں سبزیاں بھی کھایئے ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اللہ تعالیٰ نے دنیا میں کوئی شئے بھی بےکار پیدا نہیں کی مگر کسی بھی شئے کی زیادتی صحت و تندرستی کے لیئے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے ۔ عموماً یہ سوچا جاتا ہے کہ دالیں اور سبزیاں کم تو جبکہ گوشت اچھی اور بہتر غذا...
  10. حجاب

    سکیچ ۔۔۔۔۔۔

    سکیچ یاد ہے اِک دن میرے میز پہ بیٹھے بیٹھے سگریٹ کی ڈبیہ پر تم نے چھوٹے سے اِک پودے کا ایک سکیچ بنایا تھا آکر دیکھو اس پودے پر پھول آیا ہے !( گلزار ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. حجاب

    کیری کے چٹخارے ۔۔۔۔۔

    کیری کی حیدرآبادی چٹنی ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪ کیری ۔۔۔ ایک عدد ( چھلکا اُتار کر باریک کاٹ لیں ) سفید تِل ۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ ۔ پودینے کی پتّیاں تھوڑی سی ۔ ناریل ۔۔۔ ایک چار انچ کا ٹکڑا ۔ ہری مرچیں ۔۔۔ 6 سے 8 عدد ۔ لہسن کے جوے ۔۔۔ 6 سے 8 عدد ۔ سفید زیرہ...
  12. حجاب

    یاد رکھنے کی کچھ باتیں ۔۔۔۔۔۔

    [یاد رکھنے کی چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ عام طور پر صحت ، تندرسی اور غذائیت کے حصول کی خاطر لوگ پریشان رہتے ہیں لیکن کئی اہم باتوں کو نظرانداز کر جاتے ہیں جو کہ بہت چھوٹی اور معمولی ہوتی ہیں ۔اگر ہم ان باتوں کا خیال رکھیں اور مفید عادات کو اپنانے کے ساتھ...
  13. حجاب

    ساگ لذّت اور صحت ساتھ ساتھ ۔۔۔

    انسان ، سبز پتّوں والی سبزیاں اور ساگ دونوں کا ساتھ بہت پرانا ہے ۔ان کی غذائی اہمیت کے باوجود آج بعض لوگ ساگ کو معمولی درجے کی غذا سمجھتے ہیں ، لیکن حقیقت یہ ہے کہ زندگی کی بنیاد انہی ساگوں اور سبزیوں پر قائم ہے ۔ قدرت ان ہی کے ذریعے زندگی کی تعمیر کے لیئے ضروری اجزاء تیار کرتی ہے ان کے بغیر...
  14. حجاب

    شکوہ شکایت ( منشی پریم چند کا افسانہ )

    شکوہ شکایت ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ کہانی ۔ منشی پریم چند ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ منشی پریم چند کا نام اردو ادب میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ، انہوں نے اردو کو اپنی کئی یادگار تخلیقات سے مالامال کیا ، زیرِ نظر اُن کی یہ کہانی ایک بیوی کی شکایتوں کا پلندہ ہے ، ایک ایسی پٹاری ہے جو شوہر...
  15. حجاب

    اقبال عظیم وہ موجِ تبسّم شگفتہ شگفتہ ۔۔اقبال عظیم

    وہ موجِ تبسّم شگفتہ شگفتہ ، وہ بھولا سا چہرہ کتابی کتابی وہ سُنبل سے گیسو سنہرے سنہرے ، وہ مخمور آنکھیں گلابی گلابی کفِ دست نازک حنائی حنائی ، وہ لب ہائے شیریں شہابی شہابی وہ باتوں میں جادو اداؤں میں ٹونا ، وہ دُزدیدہ نظریں عقابی عقابی کبھی خوش مزاجی ، کبھی بے نیازی، ابھی ہوشیاری ، ابھی نیم...
  16. حجاب

    گنّے کے رس سے تیار کی گئی کھیر ۔۔

    اجزاء ۔ دودھ ۔ 1 کلو ۔ کھویا ۔ آدھا پاؤ ۔ چاول ۔ آدھا پاؤ ۔ گنّے کا رس ۔ 4 گلاس ۔ بادام پستے حسبِ ضرورت ۔ ترکیب ۔ چاول صاف کر کے دھو کر 2 گھنٹے کے لیئے بھگو دیں ۔ دودھ بوائل کریں ، اُبال آنے پر چاول دودھ میں ڈال کر ہلکی آنچ کرکے چاول کو گلنے تک پکائیں ، چاول ایک کلو دودھ میں اچھی طرح...
  17. حجاب

    دیکھیئے آج یاد آئے کون ۔۔۔

    کون دہرائے وہ پرانی بات غم بھی سویا ہے جگائے کون وہ جو اپنے ہیں ، کیا وہ اپنے ہیں کون دُکھ جھیلے ، آزمائے کون اب سُکھ ہے تو بھلانے میں ہے لیکن اُس شخص کو بھلائے کون آج پھر دل ہے کچھ اداس اداس دیکھیئے آج یا د آئے کون ؟؟؟ جاوید اختر ۔ ؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏
  18. حجاب

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    کھیل کھیل میں آج ہم ایک نیا کھیل سٹارٹ کر رہے ہیں ، اس کھیل کے آئیڈیا میں ، میں یعنی حجاب ، باجو ، سارہ اور ماوراء شامل ہیں ( ماوراء تم کو شامل کر لیا ہے ، آؤ گی تو بتادوں گی کھیل کیا ہے۔اور شمشاد صاحب کی شمولیت اس لیئے ضروری ہے کہ شمشاد صاحب کے ذمّے یہ کام لگایا جا رہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ نئے...
  19. حجاب

    مبارکباد بی لیٹیڈ ہیپی برتھ ڈے عیشل ۔۔۔۔

    15 فروری کو عیشل کی سالگرہ ہوتی ہے ۔۔۔ سالگرہ مبارک عیشل ۔۔صحت و تندرستی کے ساتھ اللہ تمہاری عمر دراز کرے یونہی سالگرہ مناتی رہو ۔۔۔۔2 دن لیٹ ہوگئی میں:rolleyes:
Top