نتائج تلاش

  1. حجاب

    خطرناک لاشیں ۔صفحہ 56 سے 65 ۔۔

    خطرناک لاشیں۔ صفحہ 56 سے 65 ۔ کیا مصیبت ہے ۔رحمان صاحب بولے ۔ مصیبت ہی ہے ڈیڈی ، دنیا کی کوئی نرس اس کی پرورش کرنے پر آمادہ نہ ہوسکے گی۔خدا کے لیئے جلد ایک لنگوٹی کا انتظام کیجئے۔ عمران گدھے خاموش رہو۔ خاموشی کا وقت گزر گیا ڈیڈی ، کیا کہا تھا فیاض نے کہ ایک لاوارث مردے پر شاہد کا میک اپ...
  2. حجاب

    سیب کا سرکہ ۔۔

    سیب کا ایک سرکہ ۔۔۔اور ہزار فائدے !!! دنیا کے دیگر معاشروں کی طرح مشرقی اور عرب گھرانوں میں بھی سرکے کا استعمال ایک قدیم روایت ہے جو مختلف اقسام کے کھانوں کی تیاری کے علاوہ سلاد میں بھی استعمال ہوتا ہے۔گوناگوں پھلوں سے تیار کیئے جانے والے سرکوں میں سیب کا سرکہ Apple cider vinegar اس لحاظ سے...
  3. حجاب

    مجھے یقین ہے ۔۔۔۔

    ہاں مجھے یقین ہے اپنے دل کی گواہی پر اعتبار ہے اب کے برس بھی تم نے مجھے یاد کیا ہوگا اب کے برس بھی تم مجھے نہ بھول پائے ہوگے میں خوب جانتی ہوں کتنے جتن کر ڈالے ہونگے دل دیوانہ پھر بھی نہ بہلا ہوگا تب تم ہنس دیئے ہوگے یونہی چلتے چلتے کبھی ہنستے کبھی روتے اب کے بار بھی تم نے یہ برس...
  4. حجاب

    آخری شب کا اندھیرا ۔۔۔۔۔

    اُسے کہنا !!!!! دسمبر کی آخری ٹھٹھرتی آخری شب کے اندھیرے میں کئی صبحیں کئی شامیں کئی راتیں جو تیرے ہجر میں گزری تھیں میرے ماضی کا حصّہ بنتی جاتی ہیں تجھ سے بچھڑے ہوئے کتنے برس گزر گئے مگر جب بھی دسمبر لوٹ آتا ہے خصوصاً آخری شب میں میرے اندر کا انسان جاگ اُٹھتا ہے مرے کمرے کی ساری کھڑکیوں...
  5. حجاب

    جاتے سال کی آخری شب ۔۔۔

    جاتے سال کی آخری شب ہے شہر چراغ کی روشنیوں سے بارہ گُلوں کی رنگت سے ڈگر ڈگر کرتے پیمانے جیسے جاتے سال کی گھڑیاں پون سے دیپ کی آخری قربت جیسے دید کی آخری ساعت جلتی بجھتی سی پھلجھڑیاں جیسے بھولتی یاد کی کڑیاں آؤ آخری رات ہے سال کی دل کہتا ہے شوقِ وصال کی سب شمعیں ساری خوشبوئیں تن من...
  6. حجاب

    اب کے برس بھی ۔۔۔۔۔

    اب کے برس بھی نینوں میں رت جگے بسے رہے اب کے برس بھی اندھیروں میں سحر ڈھونڈتے رہے اب کے برس بھی فضا تعصب سے پُر تھی اب کے برس بھی خنجر آستینوں میں چھپے تھے اب کے برس بھی بھروسہ ہم دوستوں پر کرتے رہے اب کے برس بھی ترے آنے کی ہم کو آس تھی اب کے برس بھی انتظار میں جلتے رہے اب کے برس بھی...
  7. حجاب

    کنگ چانگ ۔ صفحہ 76 تا 86

    کنگ چانگ۔ صفحہ نمبر 76 تا 86۔ آبادی سے بہت دور نکل آنے کے بعد گاڑی نے پختہ سڑک چھوڑ دی اور اب وہ پھر جنگلوں میں بھٹکتی پھر رہی تھی۔۔اجنبی شائد کسی مخصوص جگہ کی تلاش میں تھا۔ تھوڑی دیر بعد اُس نے گاڑی روکی۔۔اور سیٹ سے اُتر کر وین کے پچھلے حصّے کی طرف آیا اور پھر جیسے ہی اُس نے دروازہ کھولا...
  8. حجاب

    اچاری طہری۔

    اچاری طہری۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ آدھا کلو چاول ( بھیگے ہوئے ) آلو 2 عدد بڑے ( درمیانے سائز کے کٹے ہوئے ) مٹر ۔ ایک کپ۔ پیاز 2 عدد درمیانی باریک کٹی ہوئے۔ ٹماٹر 2 عدد سلائس کٹے ہوئے۔ سرخ مرچ حسبِ ذائقہ۔ ہری مرچ۔ 4 عدد۔ آئل یا گھی 4 کھانے کے چمچ۔ ہلدی 1 کھانے کے چمچہ۔ کالی مرچ۔...
  9. حجاب

    Test ur heart........

    A simple question to test ur heart. " there was an old tree, which was daying suddenly the rain came it grew leaves. then autumn came and wind blew the leaves away." Now u choose only 1. Rain-Tree-Leaves-Wind-Autumn کوئی ایک سلیکٹ کریں اور پھر رزلٹ کا انتظار کریں، اور جب رزلٹ آ جائے...
  10. حجاب

    مچھلی کے سیخ کباب ۔

    مچھلی کے سیخ کباب۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪ بڑی مچھلی کے قتلے آدھا کلو ( بغیر کانٹے والی مچھلی ) دہی آدھا پاؤ۔ گرم مصالحہ پسا ہوا 2 چائے کے چمچ۔ سرخ مرچ پسی ہوئی 2 چائے کے چمچ۔ بھنے ہوئے چنوں کا آٹا 2 کھانے کے چمچ۔ نمک حسبِ ذائقہ۔ پیاز 1 درمیانی۔ لیموں 2 عدد۔ لہسن...
  11. حجاب

    فِش پف ۔

    فِش پف۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪ مچھلی اُبلی ہوئی آدھا کلو۔(کانٹے نکال کر ریشے کر لیں ) میدہ 2 کھانے کے چمچ۔ بیسن 2 کھانے کے چمچ۔ کارن فلور 1 چائے کا چمچ۔ 2 انڈوں کی سفیدی۔ لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ۔ اجینو موتو ایک چائے کا چمچ۔ نمک حسبِ ذائقہ۔ کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ۔ کُٹی...
  12. حجاب

    فرائی فِش ( ماوراء کی فرمائش )

    فرائی فِش۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪ مچھلی ۔ ایک کلو ( فرائی کرنے کے لیئے ٹکڑے بنوا لیں ) لال مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ یا حسبِ ذائقہ۔ نمک حسبِ ذائقہ۔ پسا ہوا لہسن 2 کھانے کے چمچ ۔ سرکہ 3 سے 4 کھانے کے چمچ۔ اجوائن ایک چائے کا چمچ باریک پاؤڈر یا پیسٹ۔ بیسن آدھا پاؤ۔ آئل حسبِ...
  13. حجاب

    اقبال عظیم تم ماتھے پہ بل ڈال کے جو بات کرو گی - اقبال عظیم

    تم ماتھے پہ بل ڈال کے جو بات کرو گی تو یاد رہے ہم سے بھی ویسی ہی سنو گی یہ ہمسفری مصلحتِ وقت تھی ورنہ یہ تو ہمیں معلوم تھا تم ساتھ نہ دوگی یہ تازہ ستم ہم کو گوارہ تو نہیں ہے ہم یہ بھی سہہ لیتے ہیں کیا یاد کرو گی ہم شوق میں برباد ہوئے اپنے ہی ہاتھوں روداد ہماری جو سنو گی تو ہنسو گی...
  14. حجاب

    کبھی ملیں پھر ؟؟؟؟؟؟؟؟/

    کبھی ملیں پھر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کبھی ملیں پھر اُسی طرح اُسی جگہ اُنہی لمحوں میں اور اُنہی لمحوں کی لذّتوں میں وہی خوش گُمانیوں کے چاند وہی بد گُمانیوں کے بھنور وہی مدّوجزر رفاقتوں کے وہی عذاب رقابتوں کے میں کسی سے کوئی کہانی کہوں تم کسی سے کوئی کہانی کہو اور ۔۔۔۔۔ اصل میں ایک کہانی ہو...
  15. حجاب

    فیض مرے دل مرے مسافر۔۔۔۔۔

    میرے دل میرے مسافر ہوا پھر سے حکم صادر کہ وطن بدر ہوں ہم تم دیں گلی گلی صدائیں کریں رخ نگر نگر کا کہ سراغ کوئی پائیں کسی یارِ نامہ بر کا ہر ایک اجنبی سے پوچھیں جو پتہ تھا اپنے گھر کا سرِ کوئے نا آشیاں ہمیں دن سے رات کرنا کبھی اِس سے بات کرنا کبھی اُس سے بات کرنا تمہیں کیا کہوں کہ...
  16. حجاب

    ستا ستا کے ہمیں اشکبار کرتی ہے۔۔۔

    ستا ستا کے ہمیں اشکبار کرتی ہے تمہاری یاد بہت بیقرار کرتی ہے وہ دن جو ساتھ گزارے تھے پیار کے ہم نے تلاش اُن کو نظر بار بار کرتی ہے گِلہ نہیں جو نصیبوں نے کر دیا ہے جُدا تیری جدائی بھی اب ہم کو پیار کرتی ہے کنارے بیٹھ کے جس کے کئے تھے قول و قرار ندی وہ اب بھی تیرا انتظار کرتی ہے (...
  17. حجاب

    آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

    کہتے ہیں ادب سے دلچسپی آدمی کو آدمیت سے روشناس کراتی ہے۔شعر و ادب سے دلچسپی ایک تو سرسری قسم کی ہوتی ہے اور اس کی نوعیت تفریحی ہوتی ہے ۔ دوسری دلچسپی وہ ہوتی ہے جو واقعی نوعیت میں گہری سنجیدہ ہوتی ہے۔اس میں بھی دو گروپ ملتے ہیں ایک کا ذوق اچھا ہوتا ہے دوسرے کا خراب، تاہم یہ جاننا ذرا مشکل ہی ہے...
  18. حجاب

    فیض تم جو پل کو ٹھہر جاؤ تو ۔۔۔۔۔۔

    تم جو پل کو ٹھہر جاؤ تو یہ لمحے بھی آنے والے لمحوں کی امانت بن جائیں تم جو ٹھہر جاؤ تو یہ رات ، مہتاب یہ سبزہ ، یہ گلاب اور ہم دونوں کے خواب سب کے سب ایسے مباہم ہوں کہ حقیقت ہو جائیں تم ٹھہر جاؤ کہ عنوان کی تفسیر ہو تم تم سے تلخیء اوقات کا موسم بدلے رات تو کیا بدلے گی ، حالات تو کیا...
  19. حجاب

    وہ یوں ملا کہ ۔۔۔۔۔۔خفا خفا سا لگا۔۔۔

    وہ یوں ملا کے بظاہر خفا خفا سا لگا وہ دوسروں سے مگر مجھ کو کچھ جدا سا لگا مزاج اُس نے نہ پوچھا مگر سلام لیا یہ بے رخی کا سلیقہ بھی کچھ بھلا سا لگا وہ جس کی کم سُخنی کو غرور سمجھا گیا میری نگاہ کو وہ پیکرِ حیا سا لگا میں اپنے کرب کی روداد اُس سے کیا کہتا خود اُس کا دل بھی مجھے کچھ...
  20. حجاب

    آ ۔۔ کسی شام ، کسی یاد کی دہلیز پہ آ ۔۔۔

    آ ۔۔ کسی شام ، کسی یاد کی دہلیز پہ آ عمر گزری ہے تجھے دیکھے ہوئے یاد ہے ، ہم تجھے دل مانتے تھے اپنے سینے میں مچلتا ہوا ضدّی بچّہ تیری ہر ناز کو انگلی سے پکڑ کر اکثر نت نئے خواب کے بازار میں لے آتا تھا تیرے ہر نخرے کی فرمائش پر ایک جیون کی تمناؤں کی بینائی سے ہم دیکھتے تھکتے ہی نہ تھے...
Top