ہوا یوں کہ بدر الفاتح بھائی نے ہمیں فون کیا کہ ہم پشاور میں قیام پذیر ہیں اور آپ سے ملاقات کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ہمیں خوشی ہوئی کہ کوئی تو ہے جو ہم سے بھی ملاقات کا خواہشمند ہے ،جلد از جلد پروگرام بنایا اور ملاقات کے لیے ایسی جگہ کا تعین کیا کہ بدر بھائی کے لیے آسانی ہو.۔۔۔۔۔۔لیکن آسانی ہماری...
رانی گٹ (بدھ دور کی تہذیب صوبہ خیبرپختونخوا کے مشہور اضلاع مردان صوابی کی سرزمین انتہائی زرخیز اور شاداب ہے۔ یہاں قدرتی چشموں۔ آبی گزرگاہوں کے کنارے قدیم تہذیبیں پروان چڑھیں۔ کابل اور ہندوستان کو ملانے والی قدیم شاہراہیں بھی اس سرزمین سے ہو کر گزرتی ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ کچھ گزر گاہوں کے رخ...
عرب سالار قتیبۃ بن مسلم نے اسلامی لشکر کشی کے اصولوں
سے انحراف کرتے ہوئے سمرقند کو فتح کر لیا تھا، اصول یہ تھا کہ حملہ کرنے سے پہلے تین دن کی مہلت دی جائے۔ اور یہ بے اصولی ہوئی بھی تو ایسے دور میں جب زمانہ بھی عمر بن عبدالعزیز کا چل رہا تھا۔
سمرقند کے پادری نے مسلمانوں کی اس غاصبانہ فتح پر قتیبۃ...
تل بہ پہ لار د میڑنو سرہ زم
یمہ پختون د پختنو سرہ زم
حمزہ سفر کہ دحجاز وی نو ھم
زہ د پختون د قافلو سرہ زمپہ پردئی ژبہ خبرے پختون نہ کا
بے لیلا بلا سودا خو مجنون نہ کا
اول خپلہ ژبہ پستہ نورے ژبے
بے بنیادہ عمارت خو سمون نہ کا
بابا ئے جدید پشتو غزل امیر حمزہ خان شنواری کی بائیسویں برسی پرروخان...
آج صبح سویرے جب اٹھا. تو ہونٹ کچھ وزنی سے معلوم ہونے لگے. جب شیشے میں دیکھا تو حیرت سی ہوئی یہ دیکھ کر کہ نیچے والا ہونٹ اور بائیں طرف چہرہ سوج گیا ہے. رات کو سوتے وقت میں بالکل ٹھیک تھا. اور اب جب دوبارہ شیشے میں چہرے کو دیکھا تو سوجن کم ہوگئی ہیں. یہ کیا وجہ ہوسکتی ہے.
عورتوں کے عالمی دن کے حوالے سے ایک نظم
اس قدر روانی سے
یہ جو تم بتاتے ہو
تمہتیں لگاتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کی بے زبان آنکھیں
درد اپنے سینے کے
کب تلک سنائیں گی
داغ اپنے ماتھے کے
کس طرح مٹائیں گی
اس قدر روانی سے
یہ جو تم بتاتے ہو
تہمتیں لگاتے ہو
کچھ تو سوچ لیتے تم
خوبصورت آنکھوں میں
سپنوں اور...
ہوا کچھ یوں کہ ہم آج صبح جب یونیورسٹی پہنچے تو معلوم ہوا کہ آج صرف ایک کلاس ہے وہ بھی کمپیوٹر سکل کا تو دوستوں نے کہا کہ اپنا قیمتی دن صرف ایک کلاس کے لئے یونیورسٹی میں نہیں گزار سکتے.تو اسلئے پروگرام بنایا کہ چلو آج سیر کیلئے نکلتے ہیں بس پھر کیا تھا اپنے بیگ یونیورسٹی میں چھوڑ کر ایک دوست...
کچھ سوالات جن کے جوابات آپ کے خیال میں کیا ہو سکتے ہیں؟
1)خوبصورتی کیا ہے اور کون خوبصورت ہے؟
2)آپ اپنے آپ کو کیسے خوش کرتے ہیں اور اپنی خوشی کو کیسے برقرار رکھتے ہیں؟
پاگل دماغ والی لڑکی
اتنی با تیں نہ کرو
تھک جاؤ گی
کانچ سے نازک بدن تمہارا
ایک رکھ کے دیا تو پچھتا ؤ گی
دماغ کا سارا پاگل پن
راکھ کی طرح ہوا میں اڑ جائے گا
تمہاری ذہانت کا پول
کھل جائے گا
تم کیا جانو؟
تمہاری آئس کریم کے لئے
ہم کتابیں بیچ دیتے ہیں
یہ ستارے ہیں ،کہ ساحل کی ریت پر بکھرے
یہ چراغوں کی مدھم لو،یہ ہوا تیرے نام
تم بھی رکھنا میرے بے لوث محبت کا بھرم
ہم بھی کر دیں گے، یہ بے داغ وفا تیرے نام
میں کہ اک شخص،زمانے میں نہی دست مگر
پھر بھی کرتا ہوں،دل وجاں تیرے نام
شاعرہ کلثوم افضل زیدوی
جو آدمی خود محبت کرتا ہے وہ بارش کے قطرے کی طرح ہمیشہ سر نگوں رہتا ہے۔محبت کی زمین کی کشش اتنی طاقتور ہوتی ہےکہ آدمی کو نہ سر اٹھانے کا موقع دیتی ہے نہ فرصت۔
حوالہ: یہ اقتباس کلثوم افضل زیدوی کی کتاب انکشاف سے لیا گیا ہے۔