نتائج تلاش

  1. اے خان

    مبارکباد عیدمبارک

    خوبصورت اور ایکٹو ممبرز حاضری دیں باقی جو سوئے رہتے ہیں ۔ انہیں آج عید پہ قربان کر دیا جائے گا۔ عیدمبارک
  2. اے خان

    علامہ اقبال،عشق اور انتہا

    علامہ اقبال سے ایک دفعہ کسی شخص نے پوچھا عشق کی انتہا کیا ہوتی ہے۔علامہ اقبال نے جواب دیا عشق کی کوئی انتہا نہیں ہوتی اس جواب پر اس شخص نے کہا علامہ صاحب!آپ نے تو اپنی شاعری میں کہا ہے"تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں" اس پر علامہ نے کہاکہ دوسرے شعر میں میں نے اپنی غلطی کا اعطراف کیا ہے۔"میری سادگی...
  3. اے خان

    میر قدر رکھتی نہ تھی متاع دل سارے عالم کو میں دکھا لایا

    قدر رکھتی نہ تھی متاع دل سارے عالم کو میں دکھا لایا دل مجھے اس گلی میں لے جا کر اور بھی خاک میں ملا لایا ابتداء ہی میں مر گئے سب یار عشق کی کون انتہا لایا
  4. اے خان

    میر شام ہی سے بجھا سا رہتا ہے دل ہوا ہے چراغ مفلس کا

    شام ہی سے بجھا سا رہتا ہے دل ہوا ہے چراغ مفلس کا نازکی اس کے لب کی کیا کہیے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے میر ان نیم باز آنکھوں میں ساری مستی شراب کی سی ہے کھلنا کم کم کلی نے سیکھا ہے اُس کی آنکھوں کی نیم خوابی سے بس اے میر مژگاں سے پونچھ آنسوؤ ں کو تو کب تک یہ موتی پروتا رہے گا
  5. اے خان

    میری تصویر

    ز
  6. اے خان

    آخر اتنے لوگ آتے کہا سے ہیں؟

    پتہ نہیں کئی دنوں سے میرے دماغ میں یہ بات کٹھک رہی ہے۔ کہ ایک فلم میں احتجاج کا منظر فلمایا جارہا ہے تو اس منظر کو فلمانے کے لئے آخر اتنے لوگ کہا سے آتے ہیں۔ جیسے کہ آج کل انڈین فلم رستم زیرنمائش ہے اس فلم میں جب اکشے کمار جب کورٹ سے باہر نکلتا ہے تو ان کے حق میں بہت سارے لوگ اکٹے ہوتے ہیں۔ اتنے...
  7. اے خان

    تعارف تعارف

    میرا نام عبداللہ ہےصوابی کے۔پی۔کے کا رہائشی ہوں۔ بی۔ایس (جرنلزم)کا طالب علم ہوں۔
Top