نتائج تلاش

  1. س

    خدا نہ کرے

    کبھی کبھی شک ہوتا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک اور "شہید" کی متمنی ہے اور اس بار شاید جوان شہادت کا پروگرام ہے ۔ -----------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ بلاول کے منہ سے نکلوائے گئے بیانات اور 4 جنوری کی قریب آتی تاریخ کے پس منظر میں خدا نہ کرے کہ کوئی نیا ممتاز قادری منظر عام پر آ کر پی پی کو "جوان...
  2. س

    کیفیت ؟

    قیصرانی نے فاتح کی کیفیت پر تبصرہ کیا ہے :silent3: میری "اطلاعات" میں ایک نئی اطلاع :)
  3. س

    اس پرچم کے سائے تلے

    اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں ------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ پر میں یہ پیغام کمزور یادداشتوں کو یاد کیوں کروا رہا ہوں بھلا ؟ :)
  4. س

    بلی اور 900 چوہے

    لو جی ، سجنو مترو اور بھینو تے بھراوو اوکھیاں اوکھیاں گلاں کرنے میں کافی بدنام ہوں نا میں :) چلو فیر اک سوکھے یعنی آسان سے سوال کا جواب دیو ۔ سوال یہ ہے کہ بلی پر تو حج فرض ہی نہیں پھر کیوں کہا جاتا ہے کہ " نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی" ۔
  5. س

    تشدد یا محبت

    مسلمان برصغیر میں آئے تو یہاں کے باشندوں نے ان کے اعلی اخلاق اور ترقی یافتہ تہذیب کو خوش آمدید کہا ۔ کافی لوگ مسلمان ہوئے اور جو نہیں بھی ہوئے انہوں نے مسلمانوں کی بو دو باش کو بہتر پا کر اسے قبول کر لیا ۔ یوں ایک نیا مشترکہ کلچر وجود میں آیا جس میں اسلامی تعلیمات کی جھلک بہت نمایاں تھی ۔ پھر...
  6. س

    "کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو"

    اردو محفل کے جملہ اراکین و منتظمین کو الوداعی سلام اور اللہ حافظ۔
  7. س

    بالی وڈ اسٹارز کی ایجوکیشن

    بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان اداکاری کے شعبے میں اپنے آپ منوانے میں کامیاب ہوچکے ہیں مگر ان کی تعلیمی قابلیت محض 12 ویں کلاس تک ہی محدود ہے۔ سابق ملکہ حسن ایشوریہ رائے بچن دنیا کی سب سے خوبصورت حسینہ بننے میں تو کامیاب رہیں مگر زولوجی میں ڈگری لینے میں ناکام رہی اور انہیں کالج چھوڑنا پڑا،...
  8. س

    پشاور: مدرسے میں دھماکا،11 جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

    پشاور کے علاقے جی ٹی روڈ پر واقع مدرسے میں دھماکے سے 11 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے ز ائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پشاور: (دنیا نیوز) پشاور کے علاقے جی ٹی روڈ پر واقع مدرسہ میں دھماکے کے وقت جمعے کا خطبہ جاری تھا۔ خود کش حملہ آور عقبی دروازے سے مسجد میں داخل ہوا۔ عینی شاہدین کے مطابق...
  9. س

    شیر علی گروپ مسلم لیگ ن کی دفاعی لائن سے غائب کیوں ؟

    غلام محی الدین فیصل آباد سے مسلم لیگ نواز نے کلین سویپ کیا، سب کے سب منتخب نمائندے مسلم لیگ نواز کی چھتری تلے جمع ہیں اور یہ سب عوامی نمائندے منتخب ہیں اور کسی بھی قانون، ضابطے، اقدار یا اصلاح کے تحت انہیں عوامی نمائندگی سے کم تر سجھنا درست نہیں ہو گا مگر 12جون 2013ء کے بعد سے لگتا ہے کہ شاید...
  10. س

    نیلم جہلم منصوبہ 2015 تک مکمل کرنے کا حکم

    بجلی بحران سے چھٹکارا لازمی ہے ، توانائی بحران کا مسئلہ مہینوں میں حل کریں گے ، لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے قوم کو بھی قربانی دینا ہو گی،خزانے میں پیسے نہیں،فالتواخراجات کم کریں گے ماضی کی حکومتوں نے اہم منصوبے کو تاخیر میں رکھا ، لاگت40ارب سے بڑھ کر275ارب ہو چکی ، پن بجلی منصوبوں کا یہی حال رہا تو...
  11. س

    شہریوں کالیگی ایم پی اے کیخلاف احتجاج،دہشتگرد چھڑانے کا الزام

    مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے ، ایم پی اے کیخلاف نعرے بازی بھی کی گئی فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)غلام محمد آباد پولیس کی حراست سے بارودی مواد سے بھری کار رکھنے والے ملزم کو مبینہ طور پرچھڑوانے پر شہریوں نے مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی کیخلاف احتجاج کیا۔ احتجاجی مظاہرین نے ایم پی...
  12. س

    ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی کا بس ہوسٹس پر تشدد

    ن لیگ کی رکن صوبائی اسمبلی نگہت شیخ نے اسلام آباد سے لاہور سفر کے دوران پانی فراہم کرنے پر تاخیر کی بنا پر بس ہوسٹس اقراء کو تھپڑ رسید کر دیا ، اس کے بال کھینچے اور دوپٹہ پھاڑ دیا۔ بعد ازاں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ تفصیلات یہاں موجود ہیں۔
  13. س

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    سنی شدت پسند گروپ لشکرِ جھنگوی نے آج اتوار کے روز دعوی کیا ہے کہ گزشتہ کل کوئٹہ میں ہونے والے خود کش بس حملے کے لئے اس نے خاتون خود کش بمبار کو بھیجا تھا ، یہ حملہ جو شیعی مضافاتی علاقے میں واقع یونیورسٹی کی بس میں ہوا اس میں یونیورسٹی کی 14 طالبات جاں بحق ہو گئی تھیں۔ اس حملے کے 90 منٹ بعد اس...
  14. س

    امریکی فوجی نے 16 افغانوں کے قتل کا اعتراف کر لیا

    استغاثہ کا مجرم کے لیے سزائے موت کا مطالبہ نہ کرنے کا اعلان، عمر قید کی سزا سنائے جانے کا امکان، جو کچھ کیا اس کا قانونی جواز پیش نہیں کر سکتا، مجرم فوجی کا عدالت میں بیان۔ ٹاکوما: (آن لائن) افغانستان میں 16 شہریوں کو ہلاک کرنے والے امریکی سٹاف سارجنٹ رابرٹ بیلز نے سزائے موت سے بچنے کے لیے...
  15. س

    ہنگو ; مقتول فرید خان سپرد خاک , جلاؤ گھیراؤ اور فائرنگ سے 8 جاں بحق

    نمازجنازہ سخت سکیورٹی میں اداکی گئی ،سنی سپریم کونسل کی اپیل پرشہر بھر میں تمام کاروباری مراکز،تعلیمی ادارے بند،امتحانات منسوخ خاتون سمیت 4افراد زخمی ،متعدد دکانیں ،4مکان اورپٹرول پمپ نذرآتش ،مقتول فریدکے بھائی فیصل حلقہ 42کیلئے امیدوار نامزد ہنگو(دنیا نیوز/ایجنسیاں)تحریک انصاف کے مقتول ایم پی...
  16. س

    ذرا احتیاط سے!

  17. س

    سائبر جاسوسی روکیں ورنہ نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہیں ! امریکہ کا چین کو انتباہ

    کئی سائبر حملوں کا چینی حکومت اور فوج کیساتھ تعلق ثابت ہوچکا ہے ، اسے ہمارے خدشات دور کرنے ہوں گے :چک ہیگل سنگاپور (اے پی ) امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے چین کو انتباہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کیخلاف سائبرجاسوسی کے واقعات کی روک تھام کرے ورنہ اسے نتائج بھگتنے پڑیں گے ۔ سنگاپور میں سکیورٹی کانفرنس کے...
  18. س

    مشرف علی فاروقی کی باتیں

    ناول نگار ، ادیب اور ترجمہ کار جناب مشرف علی فاروقی ادبی حلقوں میں کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ مشرف علی فاروقی نے اردو ادب کے گراں قدر سرمائے داستانِ امیر حمزہ اور داستانِ طلسمِ ہوش رُبا کو انگریزی زبان کے قالب میں ڈھالا۔ فاروقی صاحب کا کہنا ہے کہ "اد ب کی کوئی قومی شناخت نہیں ہوتی،دھڑے بندیوں سے...
  19. س

    وفاقی حکومت میں شمولیت ، فضل الرحمٰن نے 3 اہم وزارتیں مانگ لیں

    ربط روزنامہ دنیا ۔ پیر، 27 مئی 2013
  20. س

    زرعی ٹیکس ، تنخواہوں میں اضافہ ، 6 شہروں میں یونیورسٹیاں

    ربط دنیا نیوز ۔ اتوار ، 26 مئی 2013
Top