شیخ صاحب ، آپ کی تحریر بہت خوبصورت ہے لیکن جس نے "بے بی ڈال میں سونے دی" گایا ہے وہ تو خود ہمہ وقت "تار تار " ہونے کے لئے بے تار رہتی ہے ۔ کہاں تشبیہ جوڑ دی ، عالی جاہ :)
کچھ لوگ تو واقعی دین کے خادم ہوتے ہیں اور کچھ دین کے ٹھیکیدار بن بیٹھتے ہیں ۔ دونوں اقسام کے لوگ پیروں ، مولویوں ، پنڈتوں ، پروہتوں ، فقیروں اور فادرز کی صورت دنیا کے ہر کونے اور ہر مذہب میں ملتے ہیں ۔ جہالت صرف اُن لوگوں میں ہی نہیں پائی جاتی بلکہ جہالت ان میں بھی ہے جو مناسب تحقیق اور تصدیق کے...
محترم جناب محمد وارث صاحب ، توجہ فرمانے کا بہت شکریہ ۔ آپ نے جس نکتے کی طرف اشارہ کیا وہ پہلے ہی سے میرے پیش نظر تھا اور ماضی قریب میرا اور اس کا بہت سنگینی کے ساتھ آمنا سامنا ہوتا رہا ہے ، اگر یہاں میری ذاتیات پر بات کی گئی تھی تو وہ اس سنگینی سے بہت کم تھی جس کا مظاہرہ اکثر دوست غصے کے عالم...
بیوی شوہر سے : تم میرے لئے بہت محترم ہو تم جہاں بیٹھو گے میں اس سے نچلے مقام پر بیٹھوں گی ۔
شوہر: اگر میں بیڈ پر بیٹھوں تو ؟
بیوی : میں سٹول پر بیٹھوں گی
شوہر : اگر میں سٹول پر بیٹھوں تو ؟
بیوی ؛ میں پیڑھی پر بیٹھوں گی ۔
شوہر : اگر میں پیڑھی پر بیٹھوں تو ؟
بیوی : میں زمین پر بیٹھوں گی ۔
شوہر ...
یہ پوسٹر بھی متنازعہ ہو چکا ہے اور ان کے محسود اور سجنا گروپ کے درمیان جو خون بہہ چکا ہے اب قبائلی انا اسے فراموش نہیں کرے گی ۔ سچ بات تو یہ ہے کہ حکومت پاکستان نے مذاکرات کا ڈول ڈال کر جو گیم کھیلی تھی وہ مکمل طور پر کامیاب رہی ہے اور طالبان تقسیم ہو چکے ہیں جبکہ پاکستانی قوم میں طالبان کی...
پوری کی پوری ونڈوز چوری کی استعمال ہو رہی ہے ایک سافٹ وئیر کی کیا اوقات ۔ ویسے یہ بات شرم کی ہے لیکن مشکل یہ ہےکہ ہمارے گرافکس کے لئے اس کا متبادل اوپن سورس میں نہیں ہے جیسے ہی آ گیا اسے بائے بائے کہہ دیں گے جیسے اپنے ذاتی کمپیوٹر سے وندوز کو کہہ دیا ہے ۔
یقین سے نہیں کہا جا سکتا کیونکہ میرا کروم براؤزر یہ نوٹس دے رہا ہے جبکہ فائر فاکس پر ایسا نہیں ہے ۔ ابھی گھر پہ میں اوبنٹو استعمال کرتا ہوں اس لئے اسے نہیں اتار رہا کل دفتر میں اسے ونڈوز میں کورل ڈرا کے لئے اتاروں گا ۔
سچ کہیں گے کہ ہم نے تو ٹورنٹ سے کورل 17 ایکٹو کی کے ساتھ اتارا ہے اور بڑے مزے سے اردو لکھ رہے ہیں ۔ اب اس کے ربط کا ہم سے تقاضا نہ کیا جائے ٹورنٹس سائٹس پر جا کر خود سرچیں ۔
بعض کمرشل مولوی صاحبان مساجد میں اللہ ہی اللہ کے نعرے لگوا کر جب یہ کہتے ہیں کہ میری جان بھی حاضر ہے تو فرط جذبات سے ہم مولوی صاحب پر جان واری کرتے ہیں لیکن جب وہی مولوی صاحب تقریر کے بعد اپنی جان کی حفاطت کے نام پر مشٹنڈوں کے جھرمٹ اور کلاشنکوفوں کے سائے میں پناہ لئے اپنے ہی قول کی دھجیاں اڑاتے...
جی بالکل قیصرانی بھائی یہ ان کی اندرونی چپقلش ہے جو مذاکرات کی وجہ سے عمل میں آئی کیونکہ کچھ گروپ صرف "جہاد" جاری رکھنا چاہتے ہیں جبکہ دوسرے ان کے خلاف "جہاد" کر کے جنتیں کما رہے ہیں :)
یار یہ مذہب کے نام پر کیا اودھم مچا رکھا ہے مختلف فرقوں اور گروپوں نے ۔ بندے کے پتروں کو اتنی بھی سمجھ نہیں ہے کہ خود ان کے اپنے عمل اور حرکتیں اسلامی تعلیمات کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے ۔
اس بندے کا بیان ہی واضح کر رہا ہے کہ انہی کا کوئی گروپ اس بم دھماکے کا ذمہ دار ہے ۔ اگر آپ لوگوں نے نوٹ کیا ہو گا کہ طالبان کے کچھ گروپ مذاکرات کے خلاف تھے تو سمجھ سکتے ہیں کہ جس طریقے سے ان خونیوں نے پہلے پاکستانی عوام کے قتل کے لئے شریعت اور اسلام کی آڑ لی اب یہ اپنے مخالفین پر بھی وہی ہتھیار...