وقت مہلت نہیں دیتا اور نا ہی وقت کا پہیہ رکتا ہے کہ ہم پرانے رفاقتکاروں سے سلام محبت کر سکوں اس کے لیے معذرت خواہ ہوں السلام علیکم روزوشب اتنے ظالم ہوئے چاہتے ہیں کہ ان سے وقت نکالنا مشکل ہے۔ شمشاد بھائی کا مشکور ہوں جو گاہے بگاہے یاد کرواتے رہتے ہیں۔ آج ان کی طرف سے دھمکی ملی تھی اس لیے سر پر...