جی آپی بال تو کمزور ہیں اصل میں میں نے صرف دو دفعہ ہی سر منڈوانے دیا تھا اس کے بعد بال بڑے کرنے کا کہا تھا۔ اب تو ماشاءاللہ ٹھیک ہو رہیے ہیں پہلے بہت ہی کم تھے۔ نسخہ تو مجھے پتہ نہیں آپ ہی کچھ بتا دیں۔ میں چاہتا ہوں میری بیٹی کے بال پورے خاندان سے لمبے ہوں ۔ انشاءاللہ