نتائج تلاش

  1. مغزل

    ملکہ عالیہ غزل ناز غزل کو سالگرہ اور تحفہ مبارک

    ملکہ عالیہ غزل ناز غزل کو سالگرہ اور تحفہ مبارک
  2. مغزل

    مبارکباد تقریب،!وہ بھی محل میں؟؟؟ :)

    ارے واہ بھئی ماہی بٹیا یو آر گریٹ ۔۔۔۔ :):)(y)(y) تھینک یو تھینک یو تھینک یو پالی شی بہنا۔۔ غزل کو ابھی کان سے پکڑ کے لاتا ہوں۔۔ ہی ہی ی ہی ہی ہی۔۔ ۔۔۔:p:p
  3. مغزل

    مبارکباد ملکہ عالیہ غزل ناز غزل کو سالگرہ اور تحفہ مبارک

    غزل تُجھ نقرئ ہنسی کے ترنّم میں ہے غزل میرے غزال تیرے تکلّم میں ہے غزل تیری زقند سے سُلگ اُٹھی ہے جل ترنگ جھرنے دھنک ہیں نغمہ سرا، تُم میں ہے غزل تیرے بدن کا سونا ہے فصلِ خریف میں یعنی ہر ایک خوشۂ گندم میں ہے غزل تجھ نازنیں کے ناز سراپا غزال ہیں چشمِ حیا و فرطِ تبسّم میں ہے غزل سینہ...
  4. مغزل

    مبارکباد ملکہ عالیہ غزل ناز غزل کو سالگرہ اور تحفہ مبارک

    چاک گریبانی شعر کیا ہے یہ سوال صدیوں کی انگڑائیاں لیے ہوئے ہے، ارسطو،ٹی ایس ایلیٹ، علّامہ شمس قیس رازی، اِبنِ رشیق القیروانی، شبلی و حالی سمیت تمام قابلِ قدر اَذہان نے ماہیّتِ شعر کو سمجھنے کی کوشش کی مگر کوئی کلّیہ مرتب نہ کیا جاسکا۔شاعری کی کوئی تعریف ایسی نہیں جو اِس نگارِ ہزار شیوہ دیوی...
  5. مغزل

    مبارکباد ملکہ عالیہ غزل ناز غزل کو سالگرہ اور تحفہ مبارک

    ہدیۂ مُشکِ سپاس امّی جان اور ابّو جان کے نام کہ جنہوں نے مجھےغوں غاں آغوںکرنے والےمُودی سے محمّد محمودالرّشید مغل ؔ بنایا، مجھے جہل کے اندھیروں سےنکالنے اوراِس قابل کرنے میں اپنی زندگیاں تج دیں، نامساعد راستوں پرخود دھوپ میں جلتے رہےمگر مجھ پر لمس کا سایہ کیے رکھا۔ برادران...
  6. مغزل

    مبارکباد ملکہ عالیہ غزل ناز غزل کو سالگرہ اور تحفہ مبارک

    میری جان ،میری زندگی ،میرے عشق، بندہ ناچیز کی ملکہ عالیہ غزل ناز غزل کو سالگرہ اور تحفہ مبارک Oay :lovestruck::lovestruck::lovestruck: آج میں اپنی ملکہ عالیہ میری جان غزل ناز غزل کو سالگرہ کی مبارکبادکے لیے:rose::rose::redheart::redheart::redheart: پوسٹ کرتے ہوئے جیسے لفظوں کے معاملے...
  7. مغزل

    فیض رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد ۔ ۔ پشتو منظوم ترجمہ ازہمایون ہمدرد

    شکریہ نعمان رفیق مرزا صاحب۔ میری ملکہ عالیہ بہ وجہ ناسازئ طبع اور مصروفیات کے محفل میں نہیں آسکیں ، سو عذر قبول کرتے ہوئے مشکور ہوں ۔ اللہ آپ ایسی رجعت پسندی اور فراغ دلی ہم سب کو نصیب فرمائے ۔ ہم دونوں آپ کی حوصلہ افزائی پر مسرور و ممنون ہیں۔ سلامت باشید روز بخیر
  8. مغزل

    مفتاح الملاقات

    بابا جی اصل تصویریں تو میرے پاس ہیں جس میں خالد محمود چودھری صاحب کے پاؤں پکڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔۔ مجھے بھی اور فاتح بھائی کو بھی ۔۔ ہاہہااہاہہاہاہہا۔۔۔ اور ایک تصویر میں فاتح بھائی میرے پاؤں کھینچنے کی کوشش میں بھی ہیں۔۔۔ فاتح بھائی لگاؤں ؟ ہاہاہاہہ
  9. مغزل

    فیض رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد ۔ ۔ پشتو منظوم ترجمہ ازہمایون ہمدرد

    بابا جی پچھلی بار مجھ سے نمبر عنقا ہو گیا تھا اس بار پشاور میں ضرور ملاقات رہے گی انشا اللہ ۔۔ خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے نا بلد دو ۔۔۔
  10. مغزل

    فیض رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد ۔ ۔ پشتو منظوم ترجمہ ازہمایون ہمدرد

    مجھے شدید دکھ ہے کہ زبان و ادب پہ بھی سیاست و مذہب کی طرح عصبیت سے کام لیا جاتا ہے یار بیگم صاحبہ تو اپنا کام کیے جا اور عرفی کا شعر یاد رکھا کر ۔۔ وہی آوازِ سگاں والا ۔۔۔ ہمارے ملک کا عجیب خاصہ ہےکہ نا اہل اپنے آپ کو اہل سمجھتا ہے اور نا بلد خود کو عقلِ کل سمجھنے لگا ہے کسی کی ذاتی پسند کو بھی...
  11. مغزل

    وقف حرمان و یاس ۔ ۔ ۔فیض احمد فیض ترجمہ از ہمایون ہمدرد

    جان بہت عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے کوئی کچھ کہے کوئی کچھ تو کسی کی بات کو سنجیدہ نہ لے ۔ بس عرفی کاشعر ذہن میں رکھا کر۔ عرفی تو میندیش زغوغائے رقیباں آوازِ سگاں کم نہ کند رزقِ گدا را
  12. مغزل

    مفتاح الملاقات

    چه بوالعجبیست آغائے ما. فاتح بھائی میرا گلا دبانے کو پر تول ر ہے هیں....
  13. مغزل

    آج کا شعر - 5

    سنتے ہیں عشق نام کے گزرے ہیں اک بزرگ ہم لوگ بھه مرید اسی سلسلے کے ہیں.... نامعلوم
  14. مغزل

    مفتاح الملاقات

    حسبِ سابق رسید حاضر ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔ :blushing::blushing: بندہ بندی دونوں حاضر ہوتے ہیں۔۔۔
  15. مغزل

    طے ہو نہیں رہا ہے غزل کے خمار میں --- میں نے غزل کہی ہے غزل نے مجھے کہا۔۔۔

    طے ہو نہیں رہا ہے غزل کے خمار میں --- میں نے غزل کہی ہے غزل نے مجھے کہا۔۔۔
  16. مغزل

    طے ہو نہیں رہا ہے غزل کے خمار میں

    طے ہو نہیں رہا ہے غزل کے خمار میں
  17. مغزل

    آج کا شعر - 5

    یہ رہا میں ۔۔۔ غائب تو خود ہو:LOL:
  18. مغزل

    سارے رنج و محن ہمارے ہیں ساری خوشیوں کے چھن تمھارے ہیں۔

    سارے رنج و محن ہمارے ہیں ساری خوشیوں کے چھن تمھارے ہیں۔
  19. مغزل

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    وه آئنے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا هے کسی کسی کو خدا یه کمال دیتا هے.. اعجاز رحمانی
Top