شاندار سعود بھائی! :thumbsup2::thumbsup2:
مجھے اتنا اچھا لگا ہے آپ کا تفصیلی جواب پڑھ کر، اور خوشی تو ایسی ہوئی جیسے میں خود جانا ہے ورکشاپ میں! :happy:
دیگر زبانوں والی بات کافی دلچسپ ہے، آپ نے جو روابط دیے ہیں انہیں دیکھتی ہوں۔
امید اور دعا ہے کہ تمام...