آپ کو میں کافی پوسٹز میں نے پڑھی ہیں مگر سب سے زیادہ دلچسپ باپ کے اخلاص کے تشریح ہے. خالص باپ کی زمین خالص اور غیر خالص کی خالص .. نوح علیہ سلام ایک خالص باپ ...تو کیا زمین تک اخلاص نہیں پہنچا؟ سچ پوچھیں تو لگتا ہے آپ سب سے پوچھتے محسوس ہوتے ہیں
ہائے کمبخت تو نے پی نہیں ...
شراب نوشی حرام ہے!