آپ اپنی زندگی میں مثال سے متاثر ہوتے ہوئے اسکی پیروی کرنا چاہتے ہیں... یہ سوچ ہیرو کے اسوہ حسنہ کو اپنانے جیسی ہے ... آپ کے اختصار کو گوگل پر کافی سرچ کیا ....معنی نہیں ملا تو سوچا آپ سے پوچھ لیا جائے..
زندگی کا آسان و سادہ کلیہ یہی ہے کہ جب جب معاملات خراب ہونے لگیں، تب تب یہ تفکر کرنا چاہیے کہ اگر مری جگہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہوتے تو کیا کرتے ....
ایسا میرے ساتھ تدریسی سرگرمی میں ہوا ہے. میں نے سوال پوچھا جواب دیا. مجھے شک ہوا کہ یہ غلط ہے دلیل دیتے پوچھا کہ جواب اس دلیل سے ٹھیک ہے یا غلط. چیٹ جی پی ٹی نے کہا جواب غلط ہے .....