نتائج تلاش

  1. میم الف

    جب میں 5 سال کا تھا

    آج میں آپ کو اپنے بچپن کی ایک ویڈیو دکھاتا ہوں۔ اسے 1997ء میں میرے بڑے بھائی نے ریکارڈ کیا۔ اس زمانے میں کیمرے اتنے عام نہیں تھے لیکن چونکہ میرے ابو درس قرآن دیا کرتے تھے اس لیے ان کے دفتر میں ایک کیمرا موجود ہوا کرتا تھا ایک دن (جو کہ میری پانچویں سالگرہ کا دن تھا) میرے 12 سالہ بڑے بھائی نے درس...
  2. میم الف

    مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے

    ایک دوست محمد ارسلان کی فرمائش پر کلامِ غالب بزبانِ منیب الدین مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے جوشِ قدح سے بزم چراغاں کیے ہوئے کرتا ہوں جمع پھر جگرِ لخت لخت کو عرصہ ہوا ہے دعوتِ مژگاں کیے ہوئے پھر وضعِ احتیاط سے رکنے لگا ہے دم برسوں ہوئے ہیں چاک گریباں کیے ہوئے پھر گرمِ نالہ ہائے شرر بار ہے...
  3. میم الف

    اِس عاشقی میں عزتِ سادات بھی گئی

    آج میرے 50 مراسلے پورے ہو گئے ہیں۔ یعنی اب میں آپ دوستوں کی لڑیوں اور تبصروں کو ریٹنگز دے سکتا ہوں۔ اِن شاء اللہ، وہ دن دور نہیں جب میرے مراسلوں کی تعداد 5000 ہو جائے گی۔ تب تک کے لیے: اِس (چھوٹی سی) خوشی کے موقعے پر میں آپ کو میرؔ صاحب کی ایک (بڑی سی) غزل سناتا ہوں۔ کچھ دنوں پہلے فرخ صاحب کے...
  4. میم الف

    یاد نہیں!

    آداب! میں پرانا منیب ہی ہوں لیکن چونکہ username تبدیل نہیں کر سکتے، اِس لیے مجبوراً نیا اکاؤنٹ بنانا پڑا ہے۔ آیندہ ”میم الف“ کے نام سے ہی محفل میں شرکت کروں گا۔ معذرت بھی چاہتا ہوں کہ بار بار نام تبدیل کرنا مناسب معلوم نہیں ہوتا۔ بس! اب یہ حتمی username ہے، جسے آیندہ تبدیل نہیں کروں گا۔ — خیر،...
Top