ایک منٹ ۔۔ایک منٹ ۔۔۔ پہلے تھوڑی سی تمہید سُن لیں اس لڑی کے بارے میں ۔۔۔ یعنی وہ یہ کہ پہلے تو ہم اسی سوچ میں رہے کہ اس پوسٹ کو کہاں لگائیں کوئی دھاگہ سمجھ نہیں آیا کیفیت نامے کا سوچا تو پھر خیال آیا کیفیت نامہ تو وقتی کیفیت ہوتا ہے کبھی کچھ تو کبھی کچھ پھر سوچا خوشخبری میں لگا دیں خبر تو اچھی...