نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    چلو پھر بھی ٹھیک ہے ۔۔۔شکریہ ۔ ۔ :LOL:
  2. اکمل زیدی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چراغ بجھے نہ بجھے مگر ہم غبارے تو قطعی نہ پھلائیں گے ورنہ لوگ غبارے پھاڑ کر کہیں گے کہ ۔۔۔۔ :nailbiting:
  3. اکمل زیدی

    عربی آسان ہے

    بہت شکریہ ۔۔جزاک اللہ ۔۔ہم سب سے استفادہ کرینگے ۔ ۔ ۔اور بس جب ہم ٹھان لیتے ہیں تو پھر بس پھر ٹھان لیتے ہیں ۔ ۔ ۔
  4. اکمل زیدی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ارے ہم نے تو بڑوں بڑوں کو سیدھا کردیا تو یہ کچھ بڑوں کو تو (جو خواہ مخواہ بنتے ہیں بڑے) ہم صرف دہی بڑوں کی طرح چٹ کر جائیں۔۔۔ :D
  5. اکمل زیدی

    عربی آسان ہے

    احمد بھائی فی الحال صرف ایک منتخب جامع کتاب کا لنک بتا دیں شروعات کے لیے ۔۔۔اللہ کا شکر ہے پیپر کی تیاری میں زمین تو سازگار ہو گئی ہے فصل آنے میں دیر نہیں لگے گی۔۔ :flower:
  6. اکمل زیدی

    عربی آسان ہے

    ابو ہاشم صاحب کا مراسلہ میں یہ مختصر جملہ سارے درد اور روداد سمیٹے ہوئے ہے جو کہ بالکل صحیح ہے ۔۔۔
  7. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    :unsure: تفصیل درکار ہے تا کہ تفصیلی تبصرہ کیا جا سکے اور جو اتنی ساری مونگ کی دال رکھی ہوئی ہے وہ کہیں دلنے کا کام آسکے ۔۔۔ :D
  8. اکمل زیدی

    عربی آسان ہے

    بھئی احمد بھائی ہم پھر بھول جاتے جو کچھ عرصے پہلے تحریک ملی تھی آپ کی اس لڑی سے مگر ہماری خوش بختی کہ پھر یہ سامنے آگئی او رپھر ایک نیا ولولہ ابھرا اپنی دیرینہ خواہش یعنی عربی سیکھنے کی پھر در آئی ابھی ہم نے ایم اے پاس کیا ہے آپ کے علم میں ہے اس میں بتانا یہ مقصود ہے کہ میں بالکل صفر تھا...
  9. اکمل زیدی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں ہاں آپا جی صحیح فرمایا آپ نے ہم تو بس بتانا چاہ رہے تھے کراچی والوں کی ہوا غباروں کے لیے نہیں ہوتی ۔۔۔آندھیاں برپا کرنے کو ہوتی ہے ۔۔ :cool3:
  10. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    سب پہنچتی ہے ۔۔۔ ابھی بھی پہنچ رہی ہوگی ہاں بس اب ان پر ہے کب پہنچتی ہیں ہم تو زرہ بکتر زیب تن کر چکے ۔۔۔
  11. اکمل زیدی

    کراچی 70 فیصد بچے فیل ، اندرون سندھ 85 فیصد بچے پاس

    جی میں خود بہت اچھی طرح آگاہ ہوں۔۔۔۔ان بد عنوانیوں سے۔۔۔سب کو پاس کر دیتے ہیں ۔۔۔کیونکہ آگے نوکریاں بھی دینی ہوتی ہیں۔۔۔بس اللہ ہی کا آسرا ہے۔۔۔حق ہے وہ دیکھ رہا ہے ۔۔۔
  12. اکمل زیدی

    یہ جو آنکھوں میں خواب ہوتے ہیں - تازہ کلام

    بہت خوب ۔۔۔باقی بھی اشعار عمدہ ہیں۔۔۔
  13. اکمل زیدی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں نہیں یہ کام آپ ہی کیجیے ہم میں اتنی ہوا نہیں ہے ۔ ۔ ۔ :daydreaming:
  14. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    میں ضرور آونگا آپا جی ۔۔ میرے پاس سب چالان کی رسیدیں موجود ہیں۔۔۔:)
  15. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    بہت شکریہ جزاک اللہ ۔۔وقار بھائی۔۔۔
  16. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    ہم نہیں کوس رہے کسی کو غلط بھی ہو تو پھر بھی ۔۔کیونکہ آپ کے خلوص اور محبت کے آگے یہ کچھ بھی نہیں آپ ڈین ہین مبارک بھی کر دیتے تو ہمیں اتنی ہی خوشی ہونی تھی۔۔ کسی کو تو اتنا بھی خیال نہیں ۔۔:|
  17. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    :love:۔۔بہت شکریہ آپا جی آپ کی عنایات محبت کا یاد رکھنے کا اور اتنے اچھے سے مبارکباد کا۔۔
  18. اکمل زیدی

    اور پھر یوں ہوا کہ ۔ ۔ ۔

    بہت بہت شکریہ آپ سب کی محبتوں اور توجہات کا ۔۔۔ممنون و مشکور ۔ ۔ ۔ :happy:
Top