نتائج تلاش

  1. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    دوبارہ بنا لیں گے!!!
  2. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    لگتا ہے کہ آپ کو اضافہ کی ضرورت ہے... جیسے دوباہ میں "ر" کے اضافہ کی ضرورت!!!
  3. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    ہم تو صرف کمیشن ایجنٹ ہیں... اصل سپلائر غیر مسوم بھیا ہیں!!!
  4. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    شکریہ بھائی... اضافی ہے تو کوئی بات نہیں آپ رکھ لیں!!!
  5. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    یہ والی بھنگ وہ والی بھنگ ہے کہ اس کے باقاعدہ مستقل استعمال سے رہی سہی یادداشت باقی رہنے کی شکایت بھی جاتی رہے گی... یہ والی بھنگ پی کر آپ بھنگی کو بھی وہ والا احترام دینے پر مجبور ہوجائیں گی جو پہلے صرف غیر مسوم بھیا کو دیا کرتی تھیں... یہ والی بھنگ وہ والی بھنگ نہیں کہ اپنا رنگ نہ جمائے...
  6. سید عمران

    نوک جھونک

    آج ان کے ساتھ بھی مصطفی بھاگ گیا والی لڑی میں ستھری ہوگئی!!!
  7. سید عمران

    نوک جھونک

    آپ کے لیے ہوں گے خوفناک... ہمارے لیے تو خواب ناک دن تھے... سہانے خواب جیسے!!!
  8. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    بھنگ دو نمبر کوالٹی کی ہوگی... آئندہ اچھی کوالٹی کی چاہیے تو اپنے غیر مسوم بھیا سے رابطہ کریں... ان کے بڑے بڑوں سے بڑے تعلقات ہیں... وہ چاہیں تو ایک نمبر کوالٹی کی بھنگ کے کنٹینر کے کنٹینر ڈنمارک بھر کو سپلائی کرواسکتے ہیں... اگر ڈیل کی کوئی صورت بنے تو ہمارے کمیشن کا بھی کچھ خیال کرلیجیے گا!!!
  9. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    ہمارے چاچے دے پھوپڑ دا لومڑ اے!!!
  10. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    کبھی کبھی بھنگ بھی کھاتے... جس کے کھاتے ایسے مراسلے آتے کہ سب سے پوچھتے پاچھتے... یہ ہم نے کب لکھا!!!
  11. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    اب ہمیں نوری نت کے بارے میں بھی جاننا ہوگا!!! :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
  12. سید عمران

    نوک جھونک

    آپ کے احوال گزشتہ سے!!!
  13. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    نہیں بھاتے تو بہی کھاتے!!!
  14. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    فی الحال یہی ٹاسک پورا کرلیں!!!
  15. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    فی الحال یہی ٹاسک پورا کرلیں!!!
  16. سید عمران

    نوک جھونک

    بات میں وزن نہیں آئے گا بلکہ وہ غبارے کی طرح پھول جائے گی!!!
  17. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    پھر پیاسا کنوئیں کے پاس آئے!!!
  18. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    ہم بھی اسی فکر میں گھلے جا رہے ہیں!!!
  19. سید عمران

    نوک جھونک

    بے ٹرالر لگادیتیں تو بات اور وزنی ہوجاتی!!!
  20. سید عمران

    نوک جھونک

    جج نال ایہ مخولیاں!!!
Top