جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شاواشے وئی ۔ میں ایویں آپ کی اس شطونگڑی کا مطلب اپنے آپ پر فٹ کیئے بیٹھا تھا ۔ ناں وئی گل جس گھر جائے اللہ اسے محبتوں اور سلوک سے بھر دے ۔ ایسا گھر کبھی بد نصیب نہیں ہو سکتا ان شاء اللہ
دیکھ لیا نا فیصل بھیا۔۔ ایویں میکوں توپ کے آگے کھڑا کیا ہوا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top