نتائج تلاش

  1. الشفاء

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    افسوسناک۔۔۔ اب صحت کیسی ہے۔ اللہ عزوجل عافیت سے رکھے۔آمین۔۔۔
  2. الشفاء

    تعارف اپنی ذات میں انجمن: سرور عالم راز

    اھلاً وسھلاً مرحبا محترم سرور راز صاحب۔۔۔ :) آپ کو محفل پر دیکھ کر دلی مسرت ہوئی۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کو درازئ عمر بالخیر عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔
  3. الشفاء

    جب نظر اللہ عزوجل کی وسعت رحمت و مغفرت اور عفو و درگزر پر جاتی ہے تو مسلمان تو ایک طرف، کفار کی...

    جب نظر اللہ عزوجل کی وسعت رحمت و مغفرت اور عفو و درگزر پر جاتی ہے تو مسلمان تو ایک طرف، کفار کی قسمت پر بھی رشک آنے لگتا ہے کہ وہ کتنے حلیم و کریم رب کے بندے ہیں لیکن افسوس کہ انہیں اس کی کچھ بھی خبر نہیں، ورنہ وہ کبھی کفر نہ کرتے۔ نعم الا لٰہ الٰھنا - اور ہمارا معبود کیا ہی خوب اور پیارا معبود...
  4. الشفاء

    اجر و ثواب کی ایک اور زبردست آفر۔۔۔

    وذکّر فان الذکر تنفع المؤمنین۔۔۔ اور یاد دلاؤ کہ یاد دلانا مؤمنوں کو نفع پہنچاتا ہے۔۔۔
  5. الشفاء

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے

    واہ۔ کیا کہنے۔۔۔ بہت خوب غزل ہے ظہیر بھائی۔۔۔
  6. الشفاء

    اے شمع! ہم سے سوز محبت کے ضبط سیکھ۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کو ، آپ کے فیملی ممبران کو اور وہاں موجود...

    اے شمع! ہم سے سوز محبت کے ضبط سیکھ۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کو ، آپ کے فیملی ممبران کو اور وہاں موجود تمام مسلمانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ اور ہم سب مسلمانوں کو عقل سلیم اور قلب سلیم عطا فرمائے تاکہ ہم صحیح اور غلط میں تمیز کرنے کے قابل ہوں۔۔۔
  7. الشفاء

    قیامت کے دن میزان اور پل صراط کی کیفیت۔۔۔

    وارث بھائی یہاں دو چیزیں ہیں۔ ایک ہے رشتے قائم رہنا اور دوسری ہے ان کی پہچان قائم رہنا۔ ہماری بحث آخرالذکر کے بارے میں ہے جیسا کہ آپ کا سوال تھا۔ آیت کی رو سے رشتے داریاں ختم ہو جائیں گی سوائے آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے رشتوں کے۔ لیکن رشتے داروں کی پہچان تو باقی رہے گی، نہ صرف قیامت کے دن...
  8. الشفاء

    محمد محمد کریندیاں گزر گئی نبی جی دی راہیں تکیندیاں گزر گئی صل اللہ علیک وسلم یا سیدی یا حبیبی...

    محمد محمد کریندیاں گزر گئی نبی جی دی راہیں تکیندیاں گزر گئی صل اللہ علیک وسلم یا سیدی یا حبیبی یا مولائی یا رسول اللہ۔۔۔
  9. الشفاء

    ایسے اشعار جن میں درود ہو۔

    درود آپ پر جو بھی پڑھتا رہے گا سدا مرتبہ اس کا بڑھتا رہے گا درود آپ پر جو بھی پڑھتا نہیں ہے بخیل آدمی بس وہی ہے وہی ہے (بشیر عبدالمجید) الٰلھم صل وسلم وبارک علٰی سیدنا ومولانا محمد عبدک ورسولک النبی الامی وعلٰی آلہ وصحبہ اجمعین۔۔۔
  10. الشفاء

    ایسے اشعار جن میں درود ہو۔

    زبان ِ دل سے درود و سلام ہوجائے سکونِ روح کاکچھ اہتمام ہوجائے تمام عمر اسی فکر میں کٹے راغب پیام شاہِ مدینہ کا عام ہوجائے (افتخار راغب)
  11. الشفاء

    ایسے اشعار جن میں درود ہو۔

    درود اس پر کہ جس کی بزم میں قسمت نہیں سوتی درود اس پر کہ جس کے ذکر سے سیری نہیں ہوتی درود اس پر کہ جس کے تذکرے ہیں پاک بازوں میں درود اس پر کہ جس کا نام لیتے ہیں نمازوں میں درود اس پر، جسے شمع شبستان ازل کہیے درود اس ذات پر، فخرِ بنی آدم جسے کہیے (ماہر القادری)
  12. الشفاء

    ایسے اشعار جن میں درود ہو۔

    درودوں کے گجرے سلاموں کے تحفے غلامو سجاؤ حضور ﷺ آ گئے ہیں۔۔۔
  13. الشفاء

    خدایا یہ تیری جنت

    سبحان اللہ۔ قند مکرر۔۔۔ وَفِي ذَلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُونَ۔ اور سبقت کرنے والوں کو اس کے حصول میں سبقت کرنی چاہیے۔ سورۃ المطففین، آیت نمبر 26۔
  14. الشفاء

    وَقِيْلَ الْيَوْمَ نَنْسَاكُمْ كَمَا نَسِيتُمْ لِقَآءَ يَوْمِكُمْ هٰذَا۔ اور کہا جائے گا کہ آج...

    وَقِيْلَ الْيَوْمَ نَنْسَاكُمْ كَمَا نَسِيتُمْ لِقَآءَ يَوْمِكُمْ هٰذَا۔ اور کہا جائے گا کہ آج ہم تمہیں فراموش کیے دیتے ہیں جس طرح تم نے اس دن کی ملاقات کو فراموش کیے رکھا۔(سورۃ الجاثیہ،34) بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے کر دیا ہو نہ کہیں تو نے فراموش مجھے
  15. الشفاء

    اچھا۔ لیکن خیال رکھیں کہ کہیں آپ کی دیکھا دیکھی سب اپنا اپنا روزہ بہلانے میں نہ لگ جائیں۔:)

    اچھا۔ لیکن خیال رکھیں کہ کہیں آپ کی دیکھا دیکھی سب اپنا اپنا روزہ بہلانے میں نہ لگ جائیں۔:)
  16. الشفاء

    اللہ عزوجل ام المؤمنین حضرت خدیجہ طیبہ طاہرہ رضی اللہ عنہا کو ہماری اور اس امت کی طرف سے بہترین...

    اللہ عزوجل ام المؤمنین حضرت خدیجہ طیبہ طاہرہ رضی اللہ عنہا کو ہماری اور اس امت کی طرف سے بہترین جزا عطا فرمائے۔آمین۔۔۔
Top