نتائج تلاش

  1. شکیب

    ظاہرا صاف ہے، اندر سے مگر صاف نہیں

    میرے استاد اور نہایت پیارے چچا جان الف عین کی دعائیں چاہتے ہوئے ایک غزل آپ کی بصارتوں کے حوالے... جب سے تو عاملِ فرمودۂ اسلاف نہیں نام انصاف کا باقی ہے پہ انصاف نہیں ضربِ شمشیر، بجا! نعرۂ تکبیر درست! سب ہے! بس تجھ میں مجاہد سے وہ اوصاف نہیں کیا بہانہ ہے مرے قلب کو ٹھکرانے کا کرچیاں دیکھ کے...
  2. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    السلام علیکم۔ شعراء اور شائقین کے لیے فقیر نے یہ 'قافیہ ایکسپرٹ' بنایا ہے۔ شعراء حضرات کے کام کی چیز ہے اور فقیر نے کوشش کی ہے کہ حجم/ سائز کم رہے۔ اردو اپلیکیشن پروگرامنگ میں یہ میری پہلی کوشش ہے اس لیے کمی کوتاہی ہو سکتی ہے ، جس کے لیے میں پیشگی معذرت خواہ ہوں۔ بیک اینڈ پر میں نے الف عین چچا...
  3. شکیب

    نشیمن پر نشیمن۔۔۔۔یہ اشعار کس کے ہیں؟

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%8C%DB%81-%D9%85%D8%B5%D8%B1%D8%B9-%DA%A9%D8%A7%D8%B4-%D9%86%D9%82%D8%B4%D9%90-%DB%81%D8%B1-%D8%AF%D8%B1-%D9%88-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D8%B1-%DB%81%D9%88-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92-%DB%94-%D8%AC%DA%AF%D8%B1-%D9%85%D8%B1%D8%A7%D8%AF%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF%...
  4. شکیب

    سی شارپ (ڈاٹ نیٹ) ونڈوز فارم اپلی کیشن کے تعلق سے مدد

    تمام پروگرامرز کو کوڈنگ بھرا سلام۔ بندہ عاجز سی شارپ میں نیا ہے، اوبجیکٹ اوری اینٹڈ کے سارے کنسیپٹس (سی پی پی) کلیئر ہیں۔ منی پروجیکٹ پر کام کرنے کے دوران میں نے سی شارپ ہی کو چنا کیونکہ بے حد آسان معلوم ہوئی۔ اس دوران جو بھی پریشانیاں آئیں گی ان شاء اللہ میں انہیں پوسٹ کرتا رہوں گا۔ میں چاہتا...
  5. شکیب

    تیسرا قطعہ: علامہ اقبال اور محمد خلیل الرحمٰن بھائی، دونوں سے معذرت کے ساتھ

    ایک قطعہ زمستانی ہوا میں گرچہ تھی شمشیر کی تیزی نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی آدابِ سحر خیزی! کہیں سرمایہٗ محفل تھی میری گرم گفتاری کہیں سب کو پریشاں کرگئی میری کم آمیزی -علامہ اقبال دوسرا قطعہ زمستانی ہوا میں تھی عجب مستی عجب تیزی نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی اندازِ بلاخیزی مرے آداب افرنگی مرے...
  6. شکیب

    انگریزی نظموں میں ”وزن“ کی قید

    انگریزی کی جتنی بھی نظمیں میں نے پڑھی ہیں ان میں صرف قافیے ہی دیکھے ہیں، نتھنگ ایلس! جاننا چاہتا ہوں کہ کیا انگریزی کی نظموں میں بھی بحر و وزن کی قید ہوتی ہے؟ محمد تابش صدیقی زیک arifkarim فاتح الف عین ابن سعید
  7. شکیب

    ڈاؤنلوڈ لنک کاؤنٹر Download Counter, Button or link

    کئی جگہ کھنگال لیا لیکن کوئی مناسب حل نظر نہیں آیا، آپ کو بھی شریک کر لیتا ہوںِ جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہے، میں چاہتا ہوں کہ کسی لنک پر کلک کرتے ہی اس کے ساتھ لگا ہوا کاؤنٹر ایک سے بڑھ جائے۔ اور وہ کاؤنٹر باقی بھی رہے اوروں کو نظر آتا رہے(یہ نہیں کہ پیج ری لوڈ ہونے پر غائب) اب سیدھی سی بات ہے اس...
  8. شکیب

    میموری کارڈ پاس ورڈ مانگتی ہے

    میموری کارڈ پہلے بغیر پاس ورڈ کے تھی۔ ایک کمپیوٹر میں لگائی گئی اس کے بعد سے پاس ورڈ مانگنا شروع ہو گئی ہے۔ ظاہر ہے اس کا پاس ورڈ پتہ نہیں ہے۔ اسے کیسے کھولا جا سکتا ہے؟
  9. شکیب

    ایچ ٹی ایم ایل صفحات کی ٹیمپلیٹ !

    ایچ ٹی ایم ایل میں ایک لے آؤٹ بنایا گیا، اب میں چاہتا ہوں کہ بہت سے صفحات میں لے آؤٹ تو وہی رہے، البتہ صرف متن بدلتا رہے ، جیسا کہ بلاگر یا ورڈپریس کی ٹیمپلیٹس میں ہوتا ہے۔ اس کے لیے ٹیمپیلٹ کیسے بنائی جاسکتی ہے کہ باقی سب اسٹیٹک رہے اور صرف متن بدلے، ورنہ ہر مرتبہ سارا کوڈ کاپی کرنا پڑے گا۔ کسی...
  10. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    کچھ لوگ گفتگو کرتے ہوئے بھی LOL کا استعمال کرتے ہیں۔ :D :D :D
  11. شکیب

    ”علمِ عروض“از شکیب ؔ احمد- ایک غیر تکمیل شدہ کتاب

    کئی عروض کی کتب نظر سے گزریں۔ ایک بہت کافی پرانی تھی جس میں بڑے مشکل انداز میں، بلکہ کلاسیکی اردو میں سمجھایا گیا تھا۔ بقیہ دو میں سے ایک کا نام شاید آسان عروض تھا۔ اس میں کافی آسان الفاظ میں سمجھانے کی کوشش کی گئی تھی، پھر بھی آسان بناتے بناتے وہ کافی دماغ پچی کراگئے تھے(یہ تو ہمارا ہی قصور تھا...
  12. شکیب

    ذاتی بلاگ کے لیے نام کی تجاویز دیں پلیز

    فری بلاگنگ سروس دینے والے دو ”بڑے لوگ“ 1۔ بلاگر 2۔ ورڈپریس دونوں پر اپنے بلاگ بنانے کی کوشش کی، لیکن دونوں جگہ پر سب ڈومین پہلے سے بک تھا۔ Shakeeb.blogspot.com Shakeeb.wordpress.com دونوں ہی کسی اور شکیب نے اپنے کھاتے جمع کرا رکھے ہیں۔ اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بندے نے ایک ایک پوسٹ ڈالی ہے صرف،...
  13. شکیب

    لینکس میں آئی ڈی ایم؟

    کیا لینکس سسٹم کے لیے (او بون ٹو) انٹر نیٹ ڈاؤنلوڈ مینیجر مل سکتا ہے؟ یا اسی طرح کا کوئی سافٹ ویئر جو بہت خطرناک سپیڈ میں ڈاؤنلوڈ کرے۔ مزید یہ کہ کیا اس کا کوئی حل نکالا جاسکتا ہے کہ میں کالج میں یو ٹیوب، محفل، بلاگ اسپاٹ وغیرہ تک رسائی حاصل کر سکوں جبکہ کالج میں ہر اس طرح کی لنک گوگل سرچ میں تو...
  14. شکیب

    تخلص کا نشان کہاں ہے؟

    محفل کے کی بورڈ میں تخلص کا نشان کس کی کامبی نیشن پر ہے کوئی ساتھی بتا سکتا ہے؟ آداب
  15. شکیب

    شاعری کو جسٹی فائی کرنے کے لیے Text-align-last: گوگل کروم کا بگ

    شاعری کو شاعری کے روپ میں جستی فائی کرنے کا تجربہ کر رہا تھا۔ نوٹو نستعلیق(گوگل) فانٹ کے ایک ٹیسٹ پیج پر اس کے طریقے پڑھے جس میں انہوں نے Polly fill طریقے سے ایک Hack استعمال کیا ہے جو کروم پر بھی کام کرتا ہے۔ جبکہ ٹیکسٹ الائن لاسٹ کی اسٹائل کروم میں اپلائی نہیں ہوتی۔ کروم کے ورژن 48 سے آگے میں...
  16. شکیب

    تمام اشہارات کی روک تھام اور فحش سائٹس تک رسائی بند کرنے کا آسان نسخہ کیا ہے؟

    دو کام کرنے ہیں۔۔۔ ایک تو خوب سارے اشتہارات جو پاپ اپ ہوتے رہتے ہیں انہیں بند کرنا ہے۔۔۔ اور دوم اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ فحش سائٹس تک رسائی کوئی نہ کر سکے۔ اس کے لیے گوگل پر تلاش کرنے کی بجائے آپ لوگوں کے تجربہ سے استفادہ مناسب سمجھتا ہوں۔ اور ہاں۔۔۔ آئی پی ایڈریس بدلنے یا چھپانے کا کیا...
  17. شکیب

    اشعار کو ایچ ٹی ایم ایل ٹیبل میں خود کار طور پر کس طرح ڈالا جا سکتا ہے؟

    مثال کے طور پر یہ اشعار ہیں۔۔۔ تعزیر بستوی میری رگ رگ میں خدا تو نے شرارے بھر کر حکم صادر یہ کیا آگ نہ لگنے پائے ایک سے ایک حسیں چیز بنا کر یہ کہا خواہشِ نفس کبھی دل میں نہ جگنے پائے میں فرشتہ نہ پیمبر نہ صحابی کوئی اکثر و بیشتر راہوں سے بھٹک جاتا ہوں ایک سوکھی ہوئی لکڑی سی حقیقت میری...
  18. شکیب

    اینڈرائیڈ اپلیکیشن بنانا سیکھنا

    اینڈرائیڈاپلیکیشن بنانےکےلیےبالکل بنیادBasicsسےمعلومات درکارہیں، اس کے لیے کون سی پروگرامنگ لینگویج درکار ہوتی ہے؟ نیزبغیر پروگرامنگ کے(:پ) ممکن ہے؟ ایچ ٹی ایم ایل کے صفحات کے ذریعے اے پی کے بنائی جاسکتی ہے؟(یقیناً ایک ویب سائٹ ”ایپ گیزر“ میں نے پائی ہے، البتہ اس کے علاوہ کوئی آف لائن ٹول وغیرہ...
  19. شکیب

    ایچ ٹی ایم ایل سرچ باکس - آف لائن صفحات پر

    ایچ ٹی ایم ایل کےبہت سےصفحات (آف لائن) میں ایک عددسرچ باکس کس طرح لگایاجاسکتاہےجس میں ہم کوئی لفظ درج کریں توتمام صفحات سےوہ اس لفظ والےمقامات دکھادےاورہم وہاںپہنچ سکیں۔ اسکرین شاٹس سے رہنمائی کریں گے تو بہت اچھا ہوجائے گا۔ نوٹ: واضح رہے کہ میرا سوال سرچ باکس کی ”ایکشن“ سے متعلق ہے، یہ اس لیے...
  20. شکیب

    پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں پرنٹ کرنا جسے درمیان سے موڑا جاسکے

    ”سربکف“ کی پی ڈی ایف کو پرنٹ کرنے کا کئی دنوں سے سوچ رہا تھا، اس طرح کہ ایک صفحے پر ۲ پیج آئیں، اور انہیں موڑ کر کتاب کی شکل دی جاسکے۔ اس طرز میں ہوتا یوں ہے کہ ”پیج نمبر اول“ کے بالکل بازو ”پیج نمبر آخر“ آتا ہے۔ اب اسے پرنٹ کرانے اس لیے کئی راہیں سوچیں، حتی کہ ایک مرتبہ یہ بھی سوچا کہ تمام...
Top