نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    کوک اسٹوڈیو سیزن 8 : سوہنی دھرتی

    ہائے گُل پانہ۔۔ او ظالمے ۔ ۔ ہائے :D
  2. حاتم راجپوت

    کوک اسٹوڈیو سیزن 8 : سوہنی دھرتی

    2 منٹ دورانیہ کی اس ویڈیو میں پاکستان کے نامور گلوکاروں نے اپنی آواز کے سُر بکھیرے جس میں عاطف اسلم، کاوش، سارہ حیدر، علی ظفر، مائی ڈھائی، عارف لوہار، قرۃ العین بلوچ اور متعدد گلوکار شامل ہیں۔ اس سیزن کی پروڈکشن اور ہدایات مشہور بینڈ اسٹرنگز نے دی ہے۔ :) arifkarim عمر سیف
  3. حاتم راجپوت

    تو شمع رسالت ہے عالم تیرا پروانہ

    جی بالکل۔ پی ٹی وی کا تو ذکر کرنا ہی بھول گیا۔ قاری وحید صاحب تو ایسا سماں باندھتے تھے کہ بس بندہ جھوم جھوم جائے۔وہ وقت یاد کر کے اکثر اداس سا ہو جاتا ہوں میں :) اگر کسی نے اس دور کی نعتیں سن رکھی ہیں تو مجھے نہیں یقین کسی کے منفی ریٹنگ دینے کا۔ اگر پھر بھی کوئی دیتا ہے تو پروا نہیں کیونکہ یقین...
  4. حاتم راجپوت

    تو شمع رسالت ہے عالم تیرا پروانہ

    90 کے وسط سے 2000 کے شروع کے کچھ سالوں تک نعتیں سنتا رہا ہوں ریڈیو پاکستان پر۔ سبحان اللہ کیا ہی بات تھی تب ، لفظ لفظ میں اخلاص و احترام اور درد محسوس ہوتا تھا ۔ مرغوب ہمدانی اور اسد جہاں صاحب اور بھی بہت سے جن کے نام اب یاد نہیں۔۔ جب سے اویس رضا قادری اور انہیں کی قبیل کے لوگوں نے نعتوں کو...
  5. حاتم راجپوت

    تعارف قمر انس

    وعلیکم السلام ۔ اردو محفل میں خوش آمدیدقمر صاحب
  6. حاتم راجپوت

    تحقیقی رپورٹ : ’جب ہم پڑھتے ہیں تو ہرچیز بدل جاتی ہے‘

    میرے اپنے مشاہدہ کے مطابق مطالعہ کے شائق نوجوان لڑکے یا لڑکیوں میں روز مرہ زندگی کے مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے اور یہی صلاحیت پھر ان مسائل کے بہتر حل کی طرف رجوع کرتی ہے۔ مزید یہ کہ مطالعہ کرنے والے افراد کی امیجینیشن خاصی اسٹرانگ ہوتی ہے اور وہ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا...
  7. حاتم راجپوت

    تحقیقی رپورٹ : ’جب ہم پڑھتے ہیں تو ہرچیز بدل جاتی ہے‘

    کسی پُرلطف کتاب میں کھو جانے کے بہت سے فوائد سامنے آئے ہیں۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کسی اچھی کتاب میں غرق ہوجانے سے لوگ ایک دوسرے کی صلاحیت سے خود کو جوڑتے ہیں اور ان کی احساس ہم آہنگی میں اضافہ ہوتا ہے۔دا ریڈینگ ایجنسی کی تحقیق کے ایک جائزے میں کہا گیا ہے بچوں اور بالغوں دونوں میں خوشی کے...
  8. حاتم راجپوت

    خطاطی سیکھیں از خورشید عالم گوہر قلم

    قلم صحیح سے پکڑنا تو سیکھ ہی لے گا :)
  9. حاتم راجپوت

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    پیوستہ رہ ٹورنٹ سے۔ امیدِ ایچ ڈی رکھ :D یہی حال ہمارا ہے :)
  10. حاتم راجپوت

    میرا کمپوز کیا ہوا پہلا میوزک

    تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب :D
  11. حاتم راجپوت

    کتاب چھپوانے کے لیے رہنمائی درکار ہے

    الیکٹرانک ایڈیشن میں اغلاط کی بھرمار ہوتی ہے شاید اسی لئے کہ بعد میں تدوین کی جا سکتی ہے لیکن پرنٹ ایڈیشن میں خال خال ہی کوئی غلطی دیکھنے میں آتی ہے۔ اور الیکٹرانک ایڈیشن میں تو bbc urdu بھی بہت چولیں مارتا ہے۔ :)
  12. حاتم راجپوت

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    پانچواں کہاں دیکھا آپ نے؟ سیالکوٹ نے تو ابھی تک بجرنگ کو بھائی جان بنایا ہوا ہے۔
  13. حاتم راجپوت

    تعارف میں کون ہوں

    خوش آمدید نور صاحب ۔ ۔ :)
  14. حاتم راجپوت

    میرا کمپوز کیا ہوا پہلا میوزک

    جی جی مرشد۔۔ بس آپ کی یہ "خاموشی" ہی ڈراتی ہے مجھے :D
  15. حاتم راجپوت

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    جی کانٹوں کے بستر پر ہماری استراحت بھی جاری ہے Age Of Ultron کے انتظار میں۔ ان بمبے باٹ موویز کو لو ریزولیوشن میں دیکھنا کم از کم میرے لیے تو گناہ ہے۔ :D تین ماہ ہونے کو آئے لیکن ظالموں نے ابھی تک hdrip تک اپلوڈ نہیں کیا :frustrated: تازہ ترین اور سب سے بہتر اب تک یہ دستیاب ہے ٹورنٹ پر ۔ ۔ ابنِ...
  16. حاتم راجپوت

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    درست ۔ لیکن یہی رزلٹ ٹورنٹ پر کروڑوں کی تعداد میں ڈاؤنلوڈ ہوتے ہیں ۔وجہ وہی امجد بھائی والی کہ بہت سے لوگوں سے سسپنس برداشت نہیں ہوتا اور ہر ایک سینما کا شائق بھی نہیں ہوتا۔ میری ذاتی پریفرنس کم از کم hdtv ہوتی ہے یا webrip ۔ زیادہ میں تو H.265/HEVC بھی چلتا ہے 1080p ،لیکن یہ آتے بہت دیر میں ہیں۔
  17. حاتم راجپوت

    میرا کمپوز کیا ہوا پہلا میوزک

    ہاہاہا۔۔ جی یہ شرارتیں میں پڑھ پڑھ کے ہنس رہا تھا۔ خاصے توڑ پھوڑی جملے کسے ہیں ان سب نے لیکن بقول ایک رکن کے ان سب کو آپ کو تنگ کرنے میں زیادہ مزہ آتا ہے۔ لہذا آپ بھی ہنس دیں اور جاری رکھیں۔ میرے لئے تو یہ ایک بڑی بات ہے کہ آپ نے کوشش تو کی ۔ ۔ یہاں کون کچھ کرتا ہے :)
  18. حاتم راجپوت

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    جی اچھا رزلٹ ہے لیکن مجھے انتظار بلورے کا ہے ۔ ۔ مفت میں :D
  19. حاتم راجپوت

    میرا کمپوز کیا ہوا پہلا میوزک

    مجھے اس میں ڈھول کی آواز کافی نمایاں محسوس ہوئی جس کی وجہ سے اوور آل ٹیمپو کچھ ڈسٹرب رہا۔ اگر یہ پس منظر میں کہیں دور سے بجتا محسوس ہو تو یقینا بہت بہتر رہے گا۔
Top