پورے چاند کے ساتھ وئیر وولز کا کونسپٹ منسلک ہے البتہ ڈریکولا کا کردار اکثر اماوس کی رات کے تناظر میں سامنے آتا ہے یعنی قمری مہینہ کی آخری رات جس میں چاند نظر نہیں آتا۔ لیکن یہ لیجنڈ ریجن ٹو ریجن ویری کرتے ہیں۔ :)
دیکھنی تو ہم نے بھی ہے لیکن ٹورینٹ پر کوئی اچھا رزلٹ مہیا نہیں ۔ مزید یہ کہ اسٹور پر بلو رے کا کہہ آئے ہیں۔ جب آئے گی تو ہمیں بھی مل جائے گی بشرطیکہ ٹورینٹ پر کوئی پہلے ہی اپلوڈ نہ کر دے۔ :)
یار لوگ دنیا کی پُھپھی کی بیٹی 2.0 کے بعد اب دنیا کے اماں باوا کی تلاش میں ہیں اور یہ دھاگہ ابھی تک یہیں ہے !!
ویسے ایک بات تو طے ہے کہ جن بھلے ہوتے یا نا ہوتے ہوں لیکن بعض دھاگے بڑے جناتی ہوتے ہیں۔ ;)
نیویارک: افریقی نژاد امریکیوں سے نسلی تعصب کیخلاف امریکی مسلمان میدان میں، چندہ مہم میں اب تک تقریبا پینتالیس ہزار ڈالرز اکٹھے کر لئے گئے۔ جنوبی امریکا میں جون سے اب تک آٹھ گرجا گھروں کو جلایا گیا، افریقی نژاد امریکیوں کے ساتھ اس نسلی تعصب کے خلاف امریکی مسلمان میدان میں آگئے اور انتہا پسند...
جناب اوشو یہ میرا کیا ترجمہ بالکل نہیں ہے بلکہ عمراعظم صاحب نے کیا ہے اور سال بھر پہلے محفل ہی میں شئیر بھی کیا جا چکا ہے۔ اس لڑی میں دیکھئے۔:)
نیک تمناؤں کا شکریہ :)