نتائج تلاش

  1. زونی

    آپ اس وقت کیا سن رہے ہیں ؟

    سب محبت کا اک پہر ھے ۔۔ فیصل لطیف
  2. زونی

    Let me not to the marriage of true minds

    Let me not to the marriage of true minds Admit impediments. Love is not love Which alters when it alteration finds, Or bends with the remover to remove: O no! it is an ever-fixed mark That looks on tempests and is never shaken; It is the star to every wandering bark, Whose...
  3. زونی

    The Seven Ages of Man

    THE SEVEN AGES OF MAN (SEVEN STAGES OF LIFE) All the world's a stage, And all the men and women merely players, They have their exits and entrances, And one man in his time plays many parts, His acts being seven ages. At first the infant, Mewling and puking in the nurse's arms...
  4. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    اس سے پہلے کہ کوئی اور یہ ثواب کمائے میں یہ دھاگہ کھول دوں اپنے مبارک ہاتھوں سے ، اللہ برکت ڈالے گا :grin:
  5. زونی

    پیانو میوزک

    رات کے اس پہر اچانک گوگل پہ بہت ہی سکون آور چیز مل گئی ، صرف آنکھیں بند کر کے کرسی کی پشت سے ٹیک لگائیں اور سکون کی وادیوں میں چہل قدمی کریں ۔
  6. زونی

    انور مسعود کوئی دیوار گریہ ھے ترے اشعار کے پیچھے ۔ انور مسعود

    پجیرو بھی کھڑی ھے اب تو ان کی کار کے پیچھے عظیم الشان بنگلہ بھی ھے سبزہ زار کے پیچھے کہاں جچتی ھے دیسی گھاس اب گھوڑوں کی نظروں میں کہ سر پٹ‌ دوڑتے پھرتے ہیں وہ معیار کے پیچھے عجب دیوار اک دیکھی ھے میں نے آج رستے میں نہ کچھ دیوار کے آگے ، نہ کچھ دیوار کے پیچھے تعاقب یا پولِس کرتی ھے یا از...
  7. زونی

    اقبال حضرتِ انسان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علامہ اقبال

    حضرت انسان جہاں میں دانش و بینش کی ھے کس درجہ ارزانی کوئی شے چھپ نہیں سکتی کہ یہ عالم ھے نورانی کوئی دیکھے تو ھے باریک فطرت کا حجاب اتنا نمایاں ہیں فرشتوں کے تبسم ہائے پنہانی یہ دنیا دعوتِ دیدار ھے فرزندِ آدم کو کہ ہر مستور کو بخشا گیا ھے ذوقِ عریانی یہی...
  8. زونی

    عابدہ پروین ارے لوگو تمہارا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ عابدہ پروین

    ارے لوگو تمہارا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ عابدہ پروین
  9. زونی

    کوئی سلیقہ ھے آرزو کا ۔ خورشید احمد

    کوئی سلیقہ ھے آرزو کا ۔ خورشید احمد
  10. زونی

    راحت فتح علی زندگی یہ سفر میں ھے ۔۔۔ راحت فتح ‌علی

    زندگی یہ سفر میں ھے !!!!!!
  11. زونی

    کیسا ھے جنوں !!!!!!!!!!!!

    کیسا ھے جنوں !!!!!!!!!!!!
  12. زونی

    عبداللہ حسین مثبت نظریہ - اداس نسلیں‌ سے ایک اقتباس

    ڈاکٹر انصاری نے بے چینی سے پہلو بدلا اور ہاتھ کو خفیف سی جنبش دی ۔ " تم وقت کو بہر طور تسخیر نہیں کر سکتے ۔ یہ ایک مابعدالطبیعیاتی عمل ھے۔ مذہب ، جادو یا ایسی کوئی چیز نہیں ۔ یہ تو ایک سیدھی صاف اور مثبت قوت ھے جو ہمیشہ آگے کی طرف بڑھاتی ھے ، بناتی یا سنوارتی ھے ، بگاڑنے یا نفی کی اس میں صلاحیت...
  13. زونی

    اقبال رُباعیاتِ اقبال

    رُباعیاتِ اقبال تیرے سینے میں دم نہیں ھے ترا دم گرمیءمحفل نہیں ھے گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نور چراغِ راہ ھے منزل نہیں ھے
  14. زونی

    اقبال دل سوز سے خالی ھے ، نگہ پاک نہیں ھے! (علامہ اقبال)

    دل سوز سے خالی ھے ، نگہ پاک نہیں ھے! پھر اس میں عجب کیا کہ تو بے باک نہیں ھے ھے ذوقِ تجلّی بھی اسی خاک میں پنہاں غافل ! تو نِرا صاحبِ ادراک نہیں ھے وہ آنکھ کہ ھے سرمہء افرنگ سے روشن پُر کارو سخن ساز ھے ، نمناک نہیں ھے کیا صوفی و ملّا کو خبر میرے جنوں کی ان کا سرِ دامن بھی ابھی چاک...
  15. زونی

    اقبال اپنی جولاں گاہ کو زیر آسماں سمجھا تھا میں(علامہ اقبال)

    اپنی جولاں گاہ کو زیر آسماں سمجھا تھا میں آب و گل کے کھیل کو اپنا جہاں سمجھا تھا میں بے حجابی سے تری ٹوٹا نگاہوں کا طلسم اک ردائے نیلگوں کو آسماں سمجھا تھا میں کارواں تھک کر فضا کے پیچ و خم میں رہ گیا مہر و ماہ و مشتری کو ہم عناں سمجھا تھا میں عشق کی اک جست نے طے کر دیا قصہ تمام اس...
  16. زونی

    اقبال خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتداء‌کیا ھے

    خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتداء‌کیا ھے کہ میں اس فکر میں رہتا ہوں ، میری انتہا کیا ھے خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ھے مقامِ گفتگو کیا ھے اگر میں کیمیا گر ہوں یہی سوزِ نفس ھے اور میری کیمیا کیا ھے نظر آئیں مجھے تقدیر کی...
  17. زونی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    لیں جناب اللہ اللہ کر کے موسم کے حال والا دھاگہ اپنے اختتام کے آخری مراحل میں داخل ہو گیا ھے ، میری نظر پڑی تو سوچا کیوں نہ اس بار حسن اور شمشاد بھائی کی غیر موجودگی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نیا دھاگہ کھولنے کا شرف حاصل کیا جائے ، پتہ تو چلے کیا لطف آتا ھے نیا دھاگہ شروع کرنے میں :grin: تو اس...
  18. زونی

    بانو قدسیہ راجہ گدھ سے اقتباس '

    " تمہیں بھی اپنے لیے کوئی راہ تلاش کرنا ہو گی سیمی ،،،،، پیچھے رہ جانے والوں کے لیے اور کوئی صورت نہیں ہوتی !" وہ محبت کے ترازو میں برابر کا تلنا چاہتی تھی اور دوسری طرف مجھے کوئی ایسا بٹہ رکھنا نہیں آتا تھا جس کی وجہ سے اس کا توازن ٹھیک ہو جاتا۔ اگر میں آفتاب کو خوش ظاہر کرتا تو وہ تنفر کی...
  19. زونی

    محسن نقوی متاعِ شامِ سفر بستیوں میں چھوڑ آئے ( محسن نقوی)

    متاعِ شامِ سفر بستیوں میں چھوڑ آئے بجھے چراغ ہم اپنے گھروں میں چھوڑ آئے ہم اپنی در بدری کے مشاہدے اکثر نصیحتوں کی طرح کم سنوں میں چھوڑ آئے بچھڑ کے تجھ سے چلے ہم تو اب کے یوں بھی ہوا کہ تیری یاد کہیں راستوں میں چھوڑ آئے گھرے ہیں لشکر اعدا میں اور سوچتے ہیں ہم اپنے تیر تو اپنی صفوں میں چھوڑ...
Top