نتائج تلاش

  1. ربیع م

    فرہنگ آصفیہ کا نیا تصحیح شدہ ایڈیشن

    اردو کا انمول خزانہ، اب سب کی پہنچ میں اردو کی معروف ترین لغت فرہنگِ آصفیہ کا ایک نیا تصحیح شدہ ایڈیشن شائع ہو گیا ہے جسے اردو دان طبقوں نے لغت نویسی کے میدان میں سنگِ میل قرار دیا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ صرف لغت ہی نہیں ہے، بلکہ اسے اردو تہذیب کا انسائیکلوپیڈیا قرار دیا جا سکتا ہے۔ یہی نہیں بلکہ...
  2. ربیع م

    کسے خبر ہے کون اور کس کو کب اور کتنا یاد آتا ہے ؟ سلیم ناز بریلوی

    ذوق سخن کی دھوپ میں سیل ابر محبت جب آتا ہے نامہ بھر مہکے ہوئے خط کا روز لفافہ جب لاتا ہے کسے خبر ہے کون اور کس کو کب اور کتنا یاد آتا ہے ؟ میری یہ درخواست ہے تم ہر لمحہ ایسی سوچ سے ڈرنا حضرت بل کی زیارت ہویا ڈل کے کنارے باتیں کرنا باہم جنت ارض کو جا کر ہر اک منظر نظر میں بھرنا...
  3. ربیع م

    محبت کی ہوا بن کر۔ ۔ ۔ احسن عزیز

    محبت کی ہوابن کر، کرم کے پھول برساؤ محبت کی ہوابن کر، کرم کے پھول برساؤ! چمن والو! بہارِ جاں فزا کی رُت میں ڈھل جاؤ خزاں ہے ، ہر طرف صیّاد ہیں ، سازش کے جالے ہیں سبھی ہیں منتظر ، اے پنچھیو !تم کب پھسل جاؤ کرشمے بجلیوں کے ، عکس اور آواز کے جادو کہ چھوڑو شہ سواری ، بس کھلونوں سے بہل جاؤ...
  4. ربیع م

    مبارکباد مریم افتخار کو منصب یک ہزاری مبارک

    محفل کی پرجوش رکن مریم افتخار کو محفل کا نشہ مبارک! امید ہے کہ یہ نشہ دیرپا ثابت ہو گا اور جلد ہی ہمیں اگلی مبارک باد دینے کا شرف حاصل ہو گا۔
  5. ربیع م

    مومن از احسن عزیز ؒ

    مومن عقبہ کیلئے لرزاں ، پیشی کیلئے ترساں آشفتہ وسرگرداں ، تامنزلِ جاویداں موجود بہر میداں ، تیار بہرامکاں یہ فخردل آویزاں ، جنت کیلئے خیزاں دکھ درد کے ماروں پر رحمت کی برکھا پریاس فضاؤں میں ، ایک نور بہار افزا شبِ تاب رہِ رحماں اک رشکِ شفق ریزاں یہ فخردل آویزاں ، جنت کیلئے خیزاں...
  6. ربیع م

    پشتو اشعار مع اردو ترجمہ

    اس لڑی میں پشتو شاعری سے دلچسپی رکھنے والے احباب پشتو اشعار مع اردو ترجمہ پیش کریں. میرے خیال میں محفل میں اس سے پہلے ایسی لڑی موجود نہیں ہے، اگر موجود ہے تو اس لڑی کو سابقہ لڑی میں مدغم کر دیا جائے. ایک پشتون کا پڑپوتا ہونے کے باوجود پشتو زبان سے واقفیت بس واجبی سی ہے لیکن امید ہے کہ احباب...
  7. ربیع م

    فتح قسطنطنیہ

    فتح قسطنطنیہ اسی ماہ. کی 29 تاریخ 1453 کو سلطنت عثمانیہ کے ساتویں فرمانروا سلطان محمد فاتح کی زیر قیادت فتح قسطنطنیہ کا یادگار واقعہ پیش آیا. یہ تاریخ عالم کے اہم ترین واقعات میں سے ایک ہے. مسلم فاتحین کیلئے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا یہ فرمان ہمیشہ سے اس کی فتح کیلئے اھم محرک رہا : عَبْدُ...
  8. ربیع م

    کرتار پور صاحب

    کرتار پور صاحب پچھلے ہفتے یوں ہی چلتے چلتے نارووال جانے کا اتفاق ہوا تو کرتار پور صاحب دیکھنے کا بھی موقع ملا ۔ کرتار پور صاحب سکھ مذہب کے بانی گرونانک صاحب کی جائے وفات ہے ۔یہ نارووال سے شکرگڑھ جانے والی سڑک کے قریب واقع ہے ۔ یہاں انھوں نے اپنی زندگی کے 18 سال گزارےاور یہیں ان کی سمادھی موجود...
  9. ربیع م

    مرثیہ معتمد بن عباد

    معتمد بن عباد نے اپنی موت کے قریب اپنامرثیہ خود کہا اور وصیت کی کہ یہ اس کی قبر پر لکھا جائے: قَبر الغَريب سَقاكَ الرائِحُ الغادي حَقّاً ظَفَرتَ بِأَشلاء ابن عَبّادِ بِالحِلمِ بالعِلمِ بِالنُعمى إِذِ اِتّصلَت بِالخَصبِ إِن أَجدَبوا بالري لِلصادي بالطاعِن...
  10. ربیع م

    پاکستان کی چھوٹی زبانیں

    پاکستان کی ’چھوٹی‘ زبانیں پاکستان میں تقریباً دو دہائیوں کے بعد مردم شماری کا سلسلہ جاری ہے، اور اس میں مختلف زبانیں بولنے والوں کی بھی گنتی ہو رہی ہے۔ تاہم اس عمل کے دوران صرف نو زبانیں بولنے والوں کا اندراج کیا جائے گا جب کہ درجنوں چھوٹی زبانوں کو نظرانداز کر دیا گیا ہے۔ بی بی سی کی اس...
  11. ربیع م

    عربی شاعری اندلس میں ایک طائرانہ جائزہ از ڈاکٹر خورشید رضوی

    عربی شاعری اندلس میں ایک طائرانہ جائزہ ڈاکٹر خورشید رضوی اگر ڈاکٹر محمد حمید اللہ صاحب کی اس تازہ تحقیق سے اتفاق کر لیا جائے کہ مسلمان افواج طارق بن زیاد ے بہت پہلے 27ھ میں اندلس میں قدم رکھ چکی تھیں ۔ تو پھر یہاں کی فضاؤں میں اولین عربی اشعار بھی اسی زمانے میں گنگنائے گئے ہوں گے ۔ بعدازاں...
  12. ربیع م

    یاد ِ حبیبﷺ از احسن عزیز ؒ

    یاد ِ حبیبﷺ حبیب ِ سیدِ کونین ؐ ہونے کی تمنا ہے بس اس قیمت پہ ہر اِک چیز کھونے کی تمنا ہے برا کیا اگر اس دکھ میں یہ آنکھیں بجھ ہی جائیں اب ان کی دید تک پیہم ہی رونے کی تمنا ہے میں ان کے پیار کے جھنڈے لگا دوں ایک اک دل میں سبھی کے دل میں اپنا دل سمونے کی تمنا ہے ہیں دیوانے تو دیوانے ! اِ...
  13. ربیع م

    اقتباسات ٹیپو سلطان کے خواب از شمشیر و سناں اول

    ٹیپو سلطان کے خواب تمہید: بظاہر تو خوابوں کا تعلق نہ فوج سے اور نہ کسی فوجی سے ہو سکتا ہے کہ فوجی زندگی ایک عملی اور حقیقی زندگی ہے اور خوا ب تو خواب ہوتے ہیں ۔ ان کا ٹوٹنا اور ان کا چکنا چور ہونا ایک عام محاورہ ہے ۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ خوابوں کے جزیروں میں بسنے والے انسان مشقت اور محنت...
  14. ربیع م

    13اپریل جلیاں والا باغ پر حملہ

    13 اپریل کو ہی جنرل ڈائر نے جلیاں والا باغ پر حملہ کروایا تھا ریحان فضلبی بی سی ہندی، دہلی 13 اپريل 2017 تصویر کے کاپی رائٹMARTIN DYER Image captionفائرنگ روکنے کے بعد ڈائر اپنی گاڑی تک پیدل چل کر گئے اور اسی راستے سے رام باغ واپس چلے گئے جس راستے سے وہ جلیاں والا باغ آئے تھے 13 اپریل، 1919 کو...
  15. ربیع م

    دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں

    دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں عبداللہ ( اے خان )بھائی کو خُدا جانے کس نے بتا دیا تھا کہ انتظار دوآتشہ ہو جائے تو ملاقات کا مزا دوبالا ہو جاتا ہے اور انہوں نے بھی اس بات پر ایسا عمل کِیا کہ ہمیں ناکوں چنے ہی چبوا ڈالے۔ تفنن برطرف، بھولپن کا شاندار مظاہرہ اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا کہ ہمیں...
  16. ربیع م

    دنیا میں سب سے صحت مند دل

    دنیا کے بڑے دل والے ت سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے بولیویا کے چیمانے باشندوں کے دل کو سب سے زیادہ صحت مند پایا ہے۔ سائنس کی معروف میگزین لانسٹ میں شائع ایک مطالعے میں کہا گیا ہے کہ چیمانے باشندوں کی شریانوں میں کہیں بھی کسی قسم کی رکاوٹ کی علامت نہیں ملی ہے۔ یہاں تک کے ان کے معمر لوگوں میں...
  17. ربیع م

    امام شافعی رحمہ الله کے اشعار

    لا تأسفن على غدر الزمان لطالما رقصت على جثث الأسود كلاب زمانے کے غدر پر افسوس نا کرو جب تک کتے شیروں کی نعشوں پر رقصاں ہیں لاتحسبن برقصها تعلو على أسيادها تبقى الأسود أسوداً والكلاب كلاب ان کے رقص کو ان کے مرتبے و سیادت میں بلندی مت سمجھو شیر شیر ہی رہیں گے اور کتے کتے ہی تموت الأسد في الغابات...
  18. ربیع م

    آوارہ گرد کی ڈائری !

    دریائے راوی کی سیر ہم ٹھہرے آوارہ گرد! جہاں گردی اپنا معمول ہے چند دن ٹک کر کہیں گزارنا مشکل ہے ، ایک جگہ بیٹھنے سے اختلاج قلب سا ہونے لگتا ہے ، اس لئے ہمہ وقت آوارہ گردی میں مصروف رہتے ہیں ۔ کچھ دوست احباب بھی ایسے ہی میسر ہیں جو کہیں نہ کہیں ہلہ گلہ کرنے پر ہر وقت آمادہ رہتے ہیں ۔ اس ہفتے...
  19. ربیع م

    امام ساموری توری

    امام ساموری توری Almamy_Samory_Touré by Badr Fat, on Flickr اہل افریقہ یورپین کی آمد سے قبل پس ماندہ ، اور غیرترقی یافتہ نہ تھے ، بلکہ وہاں بڑی باشعور اقوام بستی تھیں جنہوں نے تہذیبیں اور مملکتیں قائم کیں ، لیکن استعمار بڑی مہارت سے ان کی پردہ پوشی میں کامیاب ٹھہرا ، بلکہ انھوں نے ہمیشہ...
  20. ربیع م

    تبصرہ کتب فائیو ان ون ، عجیب و غریب کتاب!

    کیا آپ کو کبھی حروف یا الفاظ پر مشتمل پزل گیم کھیلنے کا اتفاق ہوا ، جس میں حروف یا الفاظ کو عمودی اور افقی قطاروں میں لکھا ہوتا ہے اور ان کو اس انداز میں ترتیب دینا ہوتا ہے کہ عمودی ترتیب سے پڑھنے پر ایک الگ فقرہ بنے اور افقی ترتیب سے پڑھنے پر الگ فقرہ ۔ یقینا یہ خاصی مشکل ، توجہ طلب اور دماغ...
Top