نتائج تلاش

  1. ربیع م

    مبارکباد اسد بھائی کو منصب ہزاری مبارک !

    محفل کے خاموش ترین رکن اسد بھائی بالآخر ساڑھے دس سال کے طویل عرصہ میں کچھوا چال چلتے ہوئے منصب ہزاری تک پہنچ ہی گئے ، اور محفلین کی ناقدری دیکھئے کہ کسی نے مبارکباد کی لڑی تک نہ کھولی ۔ اسد بھائی کو زیادہ تر تکنیکی معاملات پر رہنمائی کرتے ہوئے ہی پایا ہے ،لیکن دوسرے معاملات پر بھی ان کی گہری...
  2. ربیع م

    گدھے سے معذرت کے ساتھ !

    وَقَفَ الحِمارُ بِربوةٍ مُتَأمِّلاً فإذا الخَلائِقُ حولَهُ أقزامُ گدھا ایک ٹیلے پر مدبرانہ انداز میں کھڑا تھا اس کے گرد کمینی مخلوق جمع تھی فدعاهُمُ أن يسمعوا و بِأن ي۔عوا فهْوَ الرئيسُ القائدُ الصَمصامُ اس نے انھیں پکار کر کہا کہ سنو اور اچھی طرح سمجھ لو کہ اب وہ ان کا رئیس اور پرعزم...
  3. ربیع م

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    آج فٹبال کھیلتے ہوئے یہ خیال آیا کہ محفلین سے ان کا قد عمر اور وزن پوچھا جائے اس میں یہ سوال بھی ہو سکتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ وزن کتنا رہا اور کس طرح سے کم کیا! میرا قد 6 فٹ وزن 74کلو گرام اور عمر 26 سال اگرچہ یہ مناسب وزن ہے لیکن ایکسرسائز چھوڑنے پر بڑھ جاتا ہے اس کے ساتھ ساتھ اپنا آئیڈیل وزن...
  4. ربیع م

    اقتباسات 30 اسلامی مملکتوں کے زوال کا مطالعہ

    کچھ عرصہ قبل ڈاکٹر عبدالحلیم عویس کی کتاب" 30 اسلامی مملکتوں کے زوال کا مطالعہ" پڑھی ویسے تو پوری کتاب ہی مجھے اچھی لگی ، لیکن اس کا مقدمہ مجھے خاص طور پر پسند آیا، اس کا ترجمہ شریک محفل کرتا ہوں ۔ ان صفحات کے بارے میں اسلامی اور تاریخی مکتبۃ ہماری تاریخ کے روشن صفحات کے گرد گھومنے والے...
  5. ربیع م

    تیرے یعقوب نے پائی ہے دوا تیرے ساتھ

    ایک عرصہ اس محفلِ شعر و سُخن اور شعراء کی صحبت میں گُزارنے کے بعد آخر ہمارے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہو ہی گیا۔ کچھ عرصہ سے عروض کا مطالعہ کر رہا تھا اور اب شاعر کا جُوٹھا کھانے کے بعد ایک غزل (محسن نقوی کی زمین کے لگ بھگ) بالآخر اُبل پڑی۔ ملاحظہ فرمائیے: دِل کے آنگن میں نیا پھول کِھلا تیرے ساتھ...
  6. ربیع م

    اٹلس مملکت عثمانیہ کا مطالعہ

    مملکت عثمانیہ کے بارے میں مطالعہ کرنے کا عرصہ دراز سے ہی شوق تھا ، لیکن یہ بھی دوسرے کئی خوابوں کی طرح پایہ تکمیل تک نہ پہنچا پایا ہوں اور نہ ہی زمانہ قریب میں کوئی امید ہے ۔ لیکن پھر بھی کچھ نہ کچھ "جھاتیاں " دائیں بائیں مارتا ہی رہتا ہوں ۔ مملکت عثمانیہ یا خلافت عثمانیہ کے بارے میں" سامی بن...
  7. ربیع م

    تعارف تعارف

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! اس محفل میں آمد ورفت تو کافی عرصہ سے تھی لیکن شمولیت اختیار کرنے میں سستی و کاہلی آڑے آتی رہی. اور بالآخر محفل کی رنگینی ہمیں کھینچ ہی لائی. لیکن اپنی نالائقی کے سبب لگتا ہے کہ یہاں ہمارا وقت سیکھنے سے زیادہ آوارہ گردی گپ شپ میں ہی بیتے گا. بہرحال خوب گزرے...
  8. ربیع م

    روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری حالیہ ظلم و ستم

    ’فوجی روہنگیا مسلمانوں کے گھر جلا رہے ہیں Image copyrightAFP Image captionسرحد کے قریب رہائشیوں کا کہنا ہے کہ وہ برما کے فوجی ہیلی کاپٹروں کو نگرانی کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ ’فوجی روہنگیا برادری کے گھروں میں آئے۔ اگر انھیں شک ہو کہ کوئی روہنگیا حامی تنظیم سے منسلک ہے تو اس کا مکان نذرِ آتش کرنے...
  9. ربیع م

    مسجد اقصی اور یونیسکو کا فیصلہ!

    یونیسکو کا فیصلہ، قبلہ اول کا اسلامی اور عرب تشخص بحال! غزہ،18؍اکتوبر(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)حال ہی میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت یونیسکو نے مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام اور پہلے قبلہ مسجد اقصیٰ اور دیوار براق جسے یہودی دیوار گریہ کے طور پر جانتے ہیں کو مسلمانوں کے...
  10. ربیع م

    'زلزلے کی گیارھویں برسی سے پہلے بیٹا لوٹ آیا'

    'زلزلے کی گیارھویں برسی سے پہلے بیٹا لوٹ آیا' تابندہ کوکببی بی سی اردو ڈاٹ کام، مظفر آباد 4 گھنٹے پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں جہاں گزرتا ہوا وقت کئی لوگوں کے زخموں پر مرہم بن رہا ہے اور وہ اپنوں کے بچھڑ جانے کا غم دھیرے دھیرے بھلانے کی کوشش کر رہے ہیں وہیں 11 سال...
  11. ربیع م

    ہمارا دوغلا پن !

    اصل میں ہماری منافقت ہمارے بچے کھا رہی ہے۔ ہمیں یا تو ایک دم انگریز بن جانا چاہیے کہ اگر کبھی بیگم ہمارے لیے وقت نکال سکے تو اس کو تھینک یو بولیں اور بیٹی اپنے بچوں کے باپ سے شادی کی تقریب میں ہمیں بھی انوائٹ کر لے تو اس کیلیے اچھا سا گفٹ خرید لیں ورنہ دو تین کتوں کو اپنے ساتھ سلائیں اور بوڑھوں...
  12. ربیع م

    شاہین ِ قریش کون؟

    شاہین ِ قریش کون؟ ابو جعفر المنصور ، دوسرے عباسی خلیفہ ( جو کہ خلافت عباسیہ کے حقیقی بانی سمجھے جاتے ہیں ) ایک دن اپنے مشاورین اور مصاحبوں کی مجلس میں بیٹھے تھے گپ شپ کا دور چل رہا تھا ۔ اچانک امیر المؤمنین نے سوال کیا ؟ کیا تم جانتے ہو صقر قریش ( قریش کا شاہین ) کون ہے؟ خوشامدی درباری...
  13. ربیع م

    امریکی فرینڈلی فائرنگ

    مریکی ’فرینڈلی فائر‘ سے آٹھ افغان پولیس اہلکار ہلاک 2 گھنٹے پہلے شیئر Image copyrightREUTERS Image captionترجمان بریگیڈیئر جنرل چارلز کلیولینڈ کا کہنا تھا کہ ان کے پاس اس وقت مزید معلومات نہیں کہ ہلاک ہونے والوں میں کون ہے افغانستان کے صوبے جنوبی ارزگان میں حکام کے مطابق دو امریکی فضائی حملوں...
  14. ربیع م

    پاکستانی بمقابلہ اطالوی

    امریکہ اطالوی خاندان کو معاوضہ دینے پر راضی 16 ستمبر 2016 شیئر Image captionجیوانی لو پورٹو کو سنہ 2012 میں پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر ملتان سے اغوا کیا گیا تھا امریکی حکومت پاکستان میں کیے جانے والے ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے اطالوی امدادی کارکن کے خاندان کو 12 لاکھ ڈالر معاوضہ دے...
  15. ربیع م

    "قحط" اور "برطانیہ کا کردار"

    آلوؤں کا قحط یورپی ممالک کوازمنہ وسطیٰ میں بہت سی سخت قحط سالیوں سے گزرنا پڑا، لیکن ان میں سب سے زیادہ سخت قحط سالی وہ تھی جو آئرلینڈ پر نازل ہوئی جو کہ" آئر لینڈ کی بڑی قحط سالی"( Great Famine (Ireland)) یا" آلوؤں کے قحط " (Irish Potato Famine)کے نام سے مشہور ہے ، یہ قحط 1845 سے 1852 کے...
  16. ربیع م

    مرثیہ اندلس

    اندلس کے شہروں کا مرثیہ اندلس جنت گم گشتہ جسے مسلمانوں نے اپنی نااہلی باہمی نااتفاقی اور اغیار کی بھرپور کوششوں اور سازشوں کی وجہ سے عرصہ دراز حکومت کے بعد اپنے ہاتھوں سے کھویا ، کوئی ایسا سانحہ نہ تھا جسے آسانی سے بھلایا جاسکے ،اور اس پر مستزاد مسلمانان اندلس پر صلیبیوں کی جانب سے ڈھائے جانے...
  17. ربیع م

    نظم:میں تعبیروں کا تاجر ہوں ، سلیم ناز بریلوی

    میں تعبیروں کا تاجر ہوں میں تعبیروں کا تاجر ہوں کیا تم تعبیر خریدو گے کیاتم گم گشتہ و گم کردہ اپنی جاگیر خریدو گے منظر میں کشادہ سینے ہیں اور پس منظر میں گولی ہے ہر ایک تصویر میں مظلوموں کے گرم لہو کی ہولی ہے سڑکوں پہ جو ہیں جو فریاد کناں ان ماؤں کی ڈنڈا ڈولی ہے کھچتی ہے جو میرے تصور میں غم...
  18. ربیع م

    نظم:میں تعبیروں کا تاجر ہوں ، سلیم ناز بریلوی

    میں تعبیروں کا تاجر ہوں میں تعبیروں کا تاجر ہوں کیا تم تعبیر خریدو گے کیاتم گم گشتہ و گم کردہ اپنی جاگیر خریدو گے منظر میں کشادہ سینے ہیں اور پس منظر میں گولی ہے ہر ایک تصویر میں مظلوموں کے گرم لہو کی ہولی ہے سڑکوں پہ جو ہیں جو فریاد کناں ان ماؤں کی ڈنڈا ڈولی ہے کھچتی ہے جو میرے تصور میں...
  19. ربیع م

    ’دلتوں سے ہمدردی، مسلمانوں پر خاموشی‘

    ’دلتوں سے ہمدردی، مسلمانوں پر خاموشی‘ راجیش جوشیبی بی سی ہندی، دہلی 9 اگست 2016 شیئر Image copyrightNARENDRAMODI.IN Image captionمودی کو لگاتار دو بار گائے کے خودساختہ محافظوں پر تنقید کرنی پڑی اگر کسی ملک کے وزیراعظم کو طیش میں آ کر کہنا پڑے کہ ’گولی مارنی ہے تو مجھے ماریے‘، تو سمجھ لیا جانا...
  20. ربیع م

    راج ناتھ کا دورۂ کشمیر: ’صرف محبوبہ مفتی کا لہجہ بدلا‘

    راج ناتھ کا دورۂ کشمیر: ’صرف محبوبہ مفتی کا لہجہ بدلا‘ ریاض مسرور بی بی سی اُردو ڈاٹ کام، سرینگر ایک گھنٹہ پہلے انڈیا کے وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ کے کشمیر میں دو روزہ قیام کے دوران مزید دو نوجوانوں کی موت ہوگئی۔ راج ناتھ سنگھ کے سرینگر پہنچتے ہی جنوبی قصبہ اونتی پورہ میں مظاہرین پر فائرنگ...
Top