مکرمی سید صاحب آپ دو چیزوں کو خلط ملط کر رہے ہیں -آپ یہ باتیں "مرید پر شیخ کے حقوق" کے تحت لکھ رہے ہیں "مرید کے حقوق"کے تحت نہیں -
"مرید پر شیخ کے حقوق "سے مراد ہو گی شیخ کے حقوق نہ کہ مرید کے حقوق - اور جہاں تک میرا ناقص مطالعہ و تجربہ ہے آج تک اکابر نے اس قبیل کے شیخ کے حقوق بیان ہی نہیں کیے...